Skip to content
  • Wednesday, 27 May 2026
  • 2:05 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان میں ہر سال قربانی کے جانوروں کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے، ماہر معاشیات

حالیہ پوسٹس

  • امریکی صدر ٹرمپ نے ایران جنگ سے متعلق کابینہ کا غیر معمولی اجلاس طلب کرلیا
  • پاکستان ابھرتی سفارتی و معاشی طاقت، عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ
  • اعلیٰ مقصد کیلئے جان، مفادات قربان کرنا ایمان کی معراج ہے، وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارکباد
  • شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
  • پاکستان میں ہر سال قربانی کے جانوروں کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے، ماہر معاشیات
Headline تازہ ترین

پاکستان میں ہر سال قربانی کے جانوروں کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے، ماہر معاشیات

DAILY MITHAN May 27, 2026 0


پاکستان میں ہر سال قربانی کے جانوروں کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے، ماہر معاشیات

فوٹو: فائل

ماہر معاشیات ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا ہےکہ  پاکستان میں ہر سال قربانی کے جانوروں کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام  کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے  ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا کہ پاکستان میں ہر سال قربانی کے جانوروں کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے۔

  ڈاکٹر فرخ سلیم نےکہا کہ 2022 میں پاکستان میں ایک کروڑ جانوروں کی قربانی کی گئی تھی جو مسلسل کمی کے بعد اب 65 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

ماہر معاشیات ڈاکٹر شاہدہ وزارت نے کہا کہ مہنگائی اتنی زیادہ ہے کہ جن پاکستانیوں کی آمدنی زیادہ ہے وہ بھی قربانی نہیں کر پا رہے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران جنگ سے متعلق کابینہ کا غیر معمولی اجلاس طلب کرلیا
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد، لاہور اورگوجرانوالا سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کی ترکیےکے صدر سے گفتگو، خطے میں امن کے فروغ کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات کیس میں گرفتار پنکی کا جیل میں طبی معائنہ، ڈاکٹروں نےحالت تسلی بخش قرار دے دی
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی طور پر مضبوط رہنا بہت آسان
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
ہائی بلڈ پریشر جیسے خاموش قاتل مرض سے بچانے میں مددگار بہترین غذا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
حج کا دن اللہ کی رحمت کے حصول کا بہترین موقع ہے، وزیراعظم کی حجاجِ کرام کو حج کی مبارکباد
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
مسجد اقصیٰ کے انتظامی اختیارات اردن سے واپس لینے کا امریکی و اسرائیلی منصوبہ سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
سام آلٹمین کی اے آئی کے حوالے سے نئی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
31 مئی کو طلوع ہونے والا مکمل چاند خاص کیوں ہوگا؟
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
اکنامک پالیسی اور بزنس ڈویلپمنٹ تھنک ٹینک نے شیڈوبجٹ پیش کردیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
6 گھنٹے تک تنگ غار میں پھنسے رہنے کے باوجود زندہ بچ جانیوالا شخص
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمی
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
آئی فون نے ٹریفک حادثے کے بعد ایک خاتون کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
مومنہ اقبال رشتہ ازدواج میں منسلک، شوہر کا لیگی ایم پی اے پر دباؤ ڈالنے کا الزام
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
اللہ کے سوا کسی کی عبادت مت کرو، مسجد نمرہ سے خطبہ حج کے براہ راست مناظر
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
موسم گرما کے دوران اے سی کو کس نمبر پر چلانا چاہیے؟ ماہرین کی رائے جانیں
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے پر عید کے بعد دستخط ہوجائیں گے: مشاہد حسین
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کو اب خطے میں فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
بجلی و گیس کا مجموعی گردشی قرضہ 5100 ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اعلیٰ مقصد کیلئے جان، مفادات قربان کرنا ایمان کی معراج ہے، وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارکباد
DAILY MITHAN May 27, 2026
پاکستان
پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
پاک فوج سی پیک کی تعمیر کیلئے مکمل تعاون جاری رکھے گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
تاحکم ثانی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کو بے دخل نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN May 25, 2026