Skip to content
  • Tuesday, 26 May 2026
  • 10:42 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وزیراعظم کی ترکیےکے صدر سے گفتگو، خطے میں امن کے فروغ کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

حالیہ پوسٹس

  • اسلام آباد، لاہور اورگوجرانوالا سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے
  • وزیراعظم کی ترکیےکے صدر سے گفتگو، خطے میں امن کے فروغ کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
  • منشیات کیس میں گرفتار پنکی کا جیل میں طبی معائنہ، ڈاکٹروں نےحالت تسلی بخش قرار دے دی
  • عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی طور پر مضبوط رہنا بہت آسان
  • ہائی بلڈ پریشر جیسے خاموش قاتل مرض سے بچانے میں مددگار بہترین غذا
تازہ ترین

وزیراعظم کی ترکیےکے صدر سے گفتگو، خطے میں امن کے فروغ کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

DAILY MITHAN May 26, 2026 0


وزیراعظم کی ترکیےکے صدر سے گفتگو، خطے میں امن کے فروغ کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

فوٹو: فائل

وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیے کے صدر  رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔

وزیراعظم شہباز شریف  نے صدر  اردوان کو عیدالضحیٰ کی مبارکباد دی، وزیراعظم نے ترکیے کی قیادت اور عوام کو بھی عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی۔

دونوں رہنماؤں نے اس امر کا اعادہ کیا کہ ترک اورپاکستان کے درمیان تاریخی،آزمودہ اور برادرانہ تعلقات مزید مستحکم ہوئے ہیں۔

وزیراعظم آفس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ حالیہ اعلیٰ سطح ملاقاتوں میں ہوئے اہم فیصلوں پر تیزی سے عملدر  آمد یقینی بنایا جائےگا، تجارت اور سرمایہ کاری کے  شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر توجہ دینے پر بھی اتفاق ہوا۔

دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری امن کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا، وزیراعظم نے پاکستان کے امن اقدام کیلئے ترکیےکی حمایت پر صدر اردوان کا شکریہ ادا کیا۔

دونوں رہنماؤں  کے درمیان خطے میں امن کے فروغ کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اسلام آباد، لاہور اورگوجرانوالا سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات کیس میں گرفتار پنکی کا جیل میں طبی معائنہ، ڈاکٹروں نےحالت تسلی بخش قرار دے دی
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی طور پر مضبوط رہنا بہت آسان
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
ہائی بلڈ پریشر جیسے خاموش قاتل مرض سے بچانے میں مددگار بہترین غذا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
حج کا دن اللہ کی رحمت کے حصول کا بہترین موقع ہے، وزیراعظم کی حجاجِ کرام کو حج کی مبارکباد
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
مسجد اقصیٰ کے انتظامی اختیارات اردن سے واپس لینے کا امریکی و اسرائیلی منصوبہ سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
سام آلٹمین کی اے آئی کے حوالے سے نئی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
31 مئی کو طلوع ہونے والا مکمل چاند خاص کیوں ہوگا؟
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
اکنامک پالیسی اور بزنس ڈویلپمنٹ تھنک ٹینک نے شیڈوبجٹ پیش کردیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
6 گھنٹے تک تنگ غار میں پھنسے رہنے کے باوجود زندہ بچ جانیوالا شخص
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمی
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
آئی فون نے ٹریفک حادثے کے بعد ایک خاتون کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
مومنہ اقبال رشتہ ازدواج میں منسلک، شوہر کا لیگی ایم پی اے پر دباؤ ڈالنے کا الزام
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
اللہ کے سوا کسی کی عبادت مت کرو، مسجد نمرہ سے خطبہ حج کے براہ راست مناظر
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
موسم گرما کے دوران اے سی کو کس نمبر پر چلانا چاہیے؟ ماہرین کی رائے جانیں
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے پر عید کے بعد دستخط ہوجائیں گے: مشاہد حسین
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کو اب خطے میں فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
بجلی و گیس کا مجموعی گردشی قرضہ 5100 ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، ترک میڈیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے 72 ارب روپے کا منافع، وزیراعظم نے غور کیلئے کمیٹی قائم کردی
DAILY MITHAN May 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
پاک فوج سی پیک کی تعمیر کیلئے مکمل تعاون جاری رکھے گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
تاحکم ثانی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کو بے دخل نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
DAILY MITHAN May 25, 2026