Skip to content
  • Tuesday, 26 May 2026
  • 10:15 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • منشیات کیس میں گرفتار پنکی کا جیل میں طبی معائنہ، ڈاکٹروں نےحالت تسلی بخش قرار دے دی

حالیہ پوسٹس

  • اسلام آباد، لاہور اورگوجرانوالا سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے
  • وزیراعظم کی ترکیےکے صدر سے گفتگو، خطے میں امن کے فروغ کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
  • منشیات کیس میں گرفتار پنکی کا جیل میں طبی معائنہ، ڈاکٹروں نےحالت تسلی بخش قرار دے دی
  • عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی طور پر مضبوط رہنا بہت آسان
  • ہائی بلڈ پریشر جیسے خاموش قاتل مرض سے بچانے میں مددگار بہترین غذا
Headline تازہ ترین

منشیات کیس میں گرفتار پنکی کا جیل میں طبی معائنہ، ڈاکٹروں نےحالت تسلی بخش قرار دے دی

DAILY MITHAN May 26, 2026 0


منشیات کیس میں گرفتار پنکی کا جیل میں طبی معائنہ، ڈاکٹروں نےحالت تسلی بخش قرار دے دی

فوٹو:فائل

منشیات کیس میں گرفتار  انمول عرف پنکی کا سینٹرل جیل کراچی میں طبی معائنہ کیا گیا، جیل کے ڈاکٹروں  نے حالت تسلی بخش قرار  دے دی۔

جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے آئی جی جیل کا کہنا تھا کہ پنکی نے جیل میں گردوں میں تکلیف کی شکایت کی تھی جس پر جیل کی ڈاکٹر نے اس کا معائنہ کیا اور بتایا کہ حالت تسلی بخش ہے اور اس کا علاج جیل میں ہی کیا جاسکتا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں آئی جی فدا حسین مستوئی کا کہنا تھا کہ چند روز قبل اسے ایس آئی یو ٹی لے جانے کے لیے سکیورٹی کے حوالے سے خط لکھا گیا تھا لیکن کسی بھی اسپتال منتقل کرنے یا کسی اسپتال میں معائنے کی ضرورت اب تک پیش نہیں آئی ہے اور جیل میں علاج جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر ضرورت محسوس ہوئی اور ڈاکٹر نے کہا  تو پنکی کو ضرور معائنے کے لیے لے جایا جائےگا، فی الحال اسے کسی اسپتال نہیں لے جایا گیا ۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اسلام آباد، لاہور اورگوجرانوالا سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کی ترکیےکے صدر سے گفتگو، خطے میں امن کے فروغ کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی طور پر مضبوط رہنا بہت آسان
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
ہائی بلڈ پریشر جیسے خاموش قاتل مرض سے بچانے میں مددگار بہترین غذا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
حج کا دن اللہ کی رحمت کے حصول کا بہترین موقع ہے، وزیراعظم کی حجاجِ کرام کو حج کی مبارکباد
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
مسجد اقصیٰ کے انتظامی اختیارات اردن سے واپس لینے کا امریکی و اسرائیلی منصوبہ سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
سام آلٹمین کی اے آئی کے حوالے سے نئی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
31 مئی کو طلوع ہونے والا مکمل چاند خاص کیوں ہوگا؟
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
اکنامک پالیسی اور بزنس ڈویلپمنٹ تھنک ٹینک نے شیڈوبجٹ پیش کردیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
6 گھنٹے تک تنگ غار میں پھنسے رہنے کے باوجود زندہ بچ جانیوالا شخص
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمی
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
آئی فون نے ٹریفک حادثے کے بعد ایک خاتون کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
مومنہ اقبال رشتہ ازدواج میں منسلک، شوہر کا لیگی ایم پی اے پر دباؤ ڈالنے کا الزام
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
اللہ کے سوا کسی کی عبادت مت کرو، مسجد نمرہ سے خطبہ حج کے براہ راست مناظر
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
موسم گرما کے دوران اے سی کو کس نمبر پر چلانا چاہیے؟ ماہرین کی رائے جانیں
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے پر عید کے بعد دستخط ہوجائیں گے: مشاہد حسین
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کو اب خطے میں فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
بجلی و گیس کا مجموعی گردشی قرضہ 5100 ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، ترک میڈیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے 72 ارب روپے کا منافع، وزیراعظم نے غور کیلئے کمیٹی قائم کردی
DAILY MITHAN May 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
پاک فوج سی پیک کی تعمیر کیلئے مکمل تعاون جاری رکھے گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
تاحکم ثانی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کو بے دخل نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
DAILY MITHAN May 25, 2026