Skip to content
  • Wednesday, 10 June 2026
  • 2:37 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 6 گھنٹے تک تنگ غار میں پھنسے رہنے کے باوجود زندہ بچ جانیوالا شخص

حالیہ پوسٹس

  • ماہرہ خان کی برطانیہ کے شاہ چارلس سے ملاقات، کیا گفتگو ہوئی؟
  • جنوبی افریقا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک
  • اسپتال میں دم توڑنے والی لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری، زیادتی کے شواہد نہیں ملے
  • گوگل کا کروم ویب براؤزر کو اپ ڈیٹ کرنیکا مشورہ
  • پاک افغان بارڈر پر پاکستان کی کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 26 دہشتگرد ہلاک ہوئے: عطا تارڑ
Headline تازہ ترین

6 گھنٹے تک تنگ غار میں پھنسے رہنے کے باوجود زندہ بچ جانیوالا شخص

DAILY MITHAN May 26, 2026 0


6 گھنٹے تک تنگ غار میں پھنسے رہنے کے باوجود زندہ بچ جانیوالا شخص

یہ وہ شخص ہے / فوٹو بشکریہ DEC

تصور کریں کہ آپ چمگادڑوں سے بھری کسی تنگ تاریک غار میں پھنس جائیں تو کیا کریں گے؟

یقین کرنا مشکل ہوگا مگر امریکی شہر نیویارک سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو ایسا تجربہ ہوا۔

بروکلین سے تعلق رکھنے والا شخص ریاست نیویارک کے علاقے Canaan میں واقع مارلن غار میں گیا تھا۔

مقامی فارسٹ رینجرز اہلکاروں نے بتایا کہ یہ شخص دوستوں کے ساتھ اس غار کے اس حصے کو دیکھ رہا تھا جسے بیئر ٹریپ کہا جاتا ہے۔

یہ ایک بہت زیادہ تنگ راستہ ہے اور اس کے نیچے ایک چشمہ بہتا ہے۔

اہلکاروں نے بتایا کہ اس چٹان میں بہت زیادہ پھسلن ہے اور وہ شخص غلط مقام پر پھسل کر اندر چلا گیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ پھسلنے کے دوران وہ کچھ آگے گیا اور تنگ جگہ پر بہت بری طرح پھنس گیا اور خود کو نکالنے کی کوشش میں مکمل طور پر بے بس ہوگیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کا پورا جسم چٹان کے درمیان پھنس گیا اور ایسا لگ رہا تھا کہ یہ چٹان بالکل اسی لیے بنی تھی۔

ویسے تو یہ شخص غار کے دہانے سے محض 400 فٹ دور تھا مگر وہ بہت بری طرح پھنس گیا تھا اور 6 گھنٹوں تک آزاد نہیں ہوسکا۔

اس کے دوستوں نے غار سے باہر نکل کر امداد کے لیے فون کیا اور امدادی ٹیم رات 9 بجے پہنچی۔

وہاں اس شخص کے 3 دوست موجود تھے جو اسے باہر نکالنے میں مدد کر رہے تھے۔

اہلکاروں نے 2 گھنٹوں تک محنت کرکے اس کے جسم کو 6 سے 10 انچ تک سرکایا اور پھر ڈرلنگ اور ہتھوڑے کی مدد سے اسے آزاد کرالیا۔

اسے رات 2 بجے وہاں سے نکالا گیا اور 6 گھنٹے تک پھنسے رہنے کے باوجود وہ امدادی ٹیم کے کام کے دوران مذاق کرتا رہا۔

اس شخص کا علاج کرایا گیا مگر خوش قسمتی سے وہ زخمی نہیں ہوا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ماہرہ خان کی برطانیہ کے شاہ چارلس سے ملاقات، کیا گفتگو ہوئی؟
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
اسپتال میں دم توڑنے والی لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری، زیادتی کے شواہد نہیں ملے
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کا کروم ویب براؤزر کو اپ ڈیٹ کرنیکا مشورہ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاک افغان بارڈر پر پاکستان کی کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 26 دہشتگرد ہلاک ہوئے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
کسی سے انگلش میں بات کرنا یا سمجھنا مشکل لگتا ہے؟ تو اب گوگل آپ کی مدد کرے گا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
اسپتال میں چوہوں کی وائرل ویڈیو انڈیا کی ہے، کوئٹہ کے سول اسپتال کی نہیں
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
40 سالہ اسپنر نعمان علی پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل کے پلانز سے باہر
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
ہیڈ کوچ سرفراز کو کلین چٹ مل گئی، کپتان شان مسعود کا مستقبل غیر یقینی صورتحال سے دوچار
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
سنیتا کی یادداشت کے مسائل روزمرہ زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں: حسن احمد
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
کے ایم سے نے کراچی کے شہریوں سے رواں سال 4 ارب میونسپل ٹیکس کی مد میں وصول کیے
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
انسٹاگرام پوسٹ پر میٹا کا الرٹ، پولیس نے خودکشی کرنیوالے نوجوان کو بچالیا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
آئندہ مالی سال سے بی آئی ایس پی کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
پی پی اور (ن) لیگ کے درمیان این ایف سی اور بی آئی ایس پی کو چھیڑے بغیر مالیاتی معاہدے پر اتفاق
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
انڈس ہائی وے پر گھر سے 15 سالہ لڑکی کی لاش برآمد
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
تازہ ترین
سعد رفیق نے پارٹی کو گلگت بلتستان میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا مشورہ دیدیا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں گیس فراہمی کے اوقات پر عملدرآمد نہ ہونے سے شہری پریشان
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان ہونگے، 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
Headline تازہ ترین
بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
DAILY MITHAN Jun 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب حکومت وفاق کو مالی رعایت دینے پر تیار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
بجلی بلوں میں کیپسٹی چارجز،آئی پی پیز کو اضافی ادائیگی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026