Skip to content
  • Sunday, 24 May 2026
  • 1:20 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عید پر گلی محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں پر 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا

حالیہ پوسٹس

  • فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا ایران اختلافات ختم کرانے میں اہم ترین کردار اداکیا: واشنگٹن ٹائمز
  • ایران امریکا جنگ کے باعث معاشی مشکلات، 27 ممالک نے ورلڈبینک سے رجوع کرلیا
  • امریکی اور ایرانی مذاکرات کار امن معاہدے کے مسودے پر متفق، آئندہ 24 گھنٹوں میں اعلان متوقع: امریکی اخبار
  • زومبیڈ پاکستان کی فلم ہے، اس میں سندھی، پنجابی، پشتون ہر طرح کا ذومبی ملےگا: فہد مصطفیٰ
  • سعودی محکمہ موسمیات کی مناسک حج کے دوران مکہ مکرمہ میں سخت گرمی کی پیشگوئی
Headline تازہ ترین

عید پر گلی محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں پر 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا

DAILY MITHAN May 23, 2026 0


پنجاب: عید پر گلی محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں پر  50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا

وزیراعلیٰ مریم نواز نے عیدالاضحیٰ کے دوران اعلیٰ صفائی پر انعام، ستائش اور شکایات پر سزا اور جزا کا اعلان کیا/فوٹوفائل

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید الاضحیٰ کے موقع پر گلی، محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں پر 50 ہزار روپے جرمانے کی منظوری دے دی۔

مریم نواز  کی زیرصدارت ویڈیو لنک اجلاس کے دوران عید الاضحیٰ پر صفائی کے فول پروف انتظامات کا پلان تیار  کیا  گیا، جس دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے گلی، محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50ہزار روپے جرمانے کی منظوری دی۔

دوران اجلاس مریم نواز نے  عوام کوممنوعہ مقامات پرباقیات اورآلائشیں پھینکنےسےروکنے کیلئے ابلاغ عامہ کی  مہم سمیت  ہر شہر میں ڈرین،کینال اور دیگرمقامات کی خصوصی صفائی اور نگرانی کی ہدایت دی۔

 وزیراعلیٰ مریم نواز نے اجلاس میں  عید الاضحیٰ پر   پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیوں، ریلوے کالونیز، کنٹونمنٹ ایریاز  میں صفائی ستھرائی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے  پنجاب بھر میں نمایاں 2687کمرشل مارکیٹوں کی صفائی کا خصوصی اہتمام کرنے کاحکم بھی جاری کیا۔

اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ  عیدالاضحیٰ پر صفائی کیلئے  ون گورنمنٹ یونٹ بن کر کام کرنا ہے، اعلیٰ صفائی پر انعام اور ستائش جبکہ شکایات پر سزا اور جزا کا عمل ہوگا۔

اجلاس کے دوران مریم نواز کو بریفنگ دی گئی کہ ممنوع مقامات پرباقیات اورآلائشیں پھینکنے کی روک تھام اور نگرانی کیلئے ویجلینس اسکواڈ قائم کیا گیا ہے۔

 وزیراعلیٰ پنجاب کو بتایا گیا کہ عیدالاضحیٰ پر باقیات اور آلائشیں ڈالنے کیلئے ڈی گریڈ ایبل شاپنگ بیگ مہیا کیے جائیں گے، نماز عید کے اجتماعات اور  مساجد میں عرق گلاب کا اسپرے کیاجائے گا جبکہ عید صفائی آپریشن میں 176000سینیٹری ورکرز اور 8ہزارسے زائد عارضی کارکن حصہ لیں گے۔

 بریفنگ میں بتایا گیا کہ جانوروں کی باقیات اور آلائشوں کیلئے 3800 پرائمری کلیکشن سینٹرز جبکہ 3100 ڈمپنگ سائٹس مقرر کی گئی ہیں، صوبے بھر میں باقیات اور آلائشوں کو تلف کرنے کے لیے7 ہزار ڈمپنگ پوائنٹس بنائے جائیں گے، ستھرا پنجاب عید آپریشن کے لیے صوبے بھر میں 4500 خصوصی کیمپ اور  40ہزار سے زائد اضافی وہیکل استعمال ہوں گی۔

مزید برآں عید الاضحیٰ پر  ستھرا پنجاب آپریشن کیلئے لوڈر رکشہ، منی ڈمپر، ٹریکٹر ٹرالی اورپک اپ ہائر کی جائیں گی، ستھرا پنجاب کے ہیلپ لائن نمبر1139پر کال کرنے کی سہولت موجود ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا ایران اختلافات ختم کرانے میں اہم ترین کردار اداکیا: واشنگٹن ٹائمز
DAILY MITHAN May 24, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا جنگ کے باعث معاشی مشکلات، 27 ممالک نے ورلڈبینک سے رجوع کرلیا
DAILY MITHAN May 24, 2026
تازہ ترین
امریکی اور ایرانی مذاکرات کار امن معاہدے کے مسودے پر متفق، آئندہ 24 گھنٹوں میں اعلان متوقع: امریکی اخبار
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
زومبیڈ پاکستان کی فلم ہے، اس میں سندھی، پنجابی، پشتون ہر طرح کا ذومبی ملےگا: فہد مصطفیٰ
DAILY MITHAN May 23, 2026
تازہ ترین
ایران سے ڈیل یا دوبارہ حملے پر ففٹی ففٹی ہوں، اتوار کو فیصلہ کروں گا: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 23, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل کے دورہ ایران میں حتمی مفاہمت کی طرف حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں جرائم پیشہ عناصر وارداتوں میں مہنگی گاڑیوں کا استعمال کرنے لگے
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کے بڑھتے کیسز، پاکستان نے ائیرپورٹس پر نگرانی سخت کردی
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
22 سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل آرسنل نے جیت لیا
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں عید سے قبل گلیوں میں قربانی کے جانور باندھنے پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے؟
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
ایک انسان سے محبت کی، سامنے والا کم ظرف ہوتو چیزیں ختم ہوجاتی ہیں، مومنہ کی پرانی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
ایشز کی تیاری، انگلش ٹیم اگلے سال پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ کھیلے گی
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک چین دوستی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے: رکن پنجاب اسمبلی
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا جاکر ہم جنس سے شادی اور سیاسی پناہ کی کوشش کرنیوالا پاکستانی گرفتار
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے ون ڈے اسکواڈ کی تیاری جاری ہے: ہیڈکوچ قومی کرکٹ ٹیم
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں ہیٹ ویو کا خدشہ، کئی اضلاع میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں فلم ‘زومبیڈ’ کی پروموشن نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
سڑکوں اور رہائشی علاقوں کی بڑھتی کمرشلائزیشن، کراچی کیلئے خطرے کی گھنٹی
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
ریلوے کے اہم منصوبے ایم ایل ون، کراچی تا روہڑی کو رواں برس مکمل کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 23, 2026
تازہ ترین
پنکی کے رابطہ نیٹ ورک میں بیوروکریٹس، سفارتی و بااثر شخصیات بھی شامل ہونیکا انکشاف
DAILY MITHAN May 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ایک اشارہ ہےکہ معاملہ کسی حل کے قریب پہنچا ہے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 23, 2026
پاکستان
بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک، ایک پولیس اہلکار شہید
DAILY MITHAN May 23, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران روانہ ہو گئے
DAILY MITHAN May 22, 2026
پاکستان
بجلی بل پر کیو آرکوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونےکا خدشہ، ایڈوائزری جاری
DAILY MITHAN May 22, 2026