Skip to content
  • Sunday, 24 May 2026
  • 12:16 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 22 سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل آرسنل نے جیت لیا

حالیہ پوسٹس

  • ایران امریکا جنگ کے باعث معاشی مشکلات، 27 ممالک نے ورلڈبینک سے رجوع کرلیا
  • امریکی اور ایرانی مذاکرات کار امن معاہدے کے مسودے پر متفق، آئندہ 24 گھنٹوں میں اعلان متوقع: امریکی اخبار
  • زومبیڈ پاکستان کی فلم ہے، اس میں سندھی، پنجابی، پشتون ہر طرح کا ذومبی ملےگا: فہد مصطفیٰ
  • سعودی محکمہ موسمیات کی مناسک حج کے دوران مکہ مکرمہ میں سخت گرمی کی پیشگوئی
  • ایران سے ڈیل یا دوبارہ حملے پر ففٹی ففٹی ہوں، اتوار کو فیصلہ کروں گا: ٹرمپ
Headline تازہ ترین

22 سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل آرسنل نے جیت لیا

DAILY MITHAN May 23, 2026 0


22 سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل آرسنل نے جیت لیا

آرسنل کی کامیابی میں کوچ مائیکل آرٹیٹانے اہم کردار ادا کیا/ فوٹو سوشل میڈیا

انگلش فٹبال ٹیم آرسنل نے 22 سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔

ویسے تو آرسنل نے پریمیئر لیگ ٹائٹل 14ویں مرتبہ جیتا ہے لیکن ان 22 سالوں میں ٹیم بحران سے دوچار ہوئی لیکن ٹیم کے کوچ مائیکل آرٹیٹا نے مایوسی میں گھری ٹیم کو گرنے نہیں دیا۔ مائیکل آرٹیٹا نے 2019 میں آرسنل کی کوچنگ سنبھالی اور رفتہ رفتہ ٹیم کو کامیابیوں کی طرف لے جاتے رہے۔

ٹیم مسلسل 3 سیزن میں ٹائٹل کے قریب پہنچ کر ناکام ہوگئی، ایسے میں ناقدین نے ٹیم کو “Bridesmaids” کہنا شروع کردیا۔

اس بار بھی آرسنل کی جیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ مانچسٹر سٹی بنی ہوئی تھی جس سے ہوئے دو میچز میں سے ایک ڈرا ہوا اور دوسرے میں مانچسٹر سٹی نے کامیابی حاصل کی۔

اس کے بعد ایسا لگا کہ شاید آرسنل کا خواب ٹوٹ گیا، انتظار مزید بڑھ گیا لیکن اس موقع پر مایوسی میں ڈوبی ٹیم کو  کوچ نے گرنے نہیں دیا۔

مانچسٹر سٹی سے شکست کے بعد مسلسل چار میچز جیتے اور دوبارہ ٹائٹل کی مضبوط امیدوار بن گئی، ایسے میں اہم موقع پر مانچسٹر سٹی کا بان متھ کے خلاف میچ برابر ہو گیا اور آرسنل اپنے آخری میچ سے پہلے ہی پریمیئر لیگ کی چیمپئن بن گیا۔

کامیابی کے اس سفر میں Bukayo Saka، Declan Rice، William Saliba اور David Raya جیسے اسٹارز کا کردار بھی غیرمعمولی رہا جبکہ  لندن کی سڑکوں پر ہزاروں فینز نے جیت کا جشن منایا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران امریکا جنگ کے باعث معاشی مشکلات، 27 ممالک نے ورلڈبینک سے رجوع کرلیا
DAILY MITHAN May 24, 2026
تازہ ترین
امریکی اور ایرانی مذاکرات کار امن معاہدے کے مسودے پر متفق، آئندہ 24 گھنٹوں میں اعلان متوقع: امریکی اخبار
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
زومبیڈ پاکستان کی فلم ہے، اس میں سندھی، پنجابی، پشتون ہر طرح کا ذومبی ملےگا: فہد مصطفیٰ
DAILY MITHAN May 23, 2026
تازہ ترین
ایران سے ڈیل یا دوبارہ حملے پر ففٹی ففٹی ہوں، اتوار کو فیصلہ کروں گا: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 23, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل کے دورہ ایران میں حتمی مفاہمت کی طرف حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں جرائم پیشہ عناصر وارداتوں میں مہنگی گاڑیوں کا استعمال کرنے لگے
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کے بڑھتے کیسز، پاکستان نے ائیرپورٹس پر نگرانی سخت کردی
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں عید سے قبل گلیوں میں قربانی کے جانور باندھنے پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے؟
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
ایک انسان سے محبت کی، سامنے والا کم ظرف ہوتو چیزیں ختم ہوجاتی ہیں، مومنہ کی پرانی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
ایشز کی تیاری، انگلش ٹیم اگلے سال پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ کھیلے گی
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک چین دوستی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے: رکن پنجاب اسمبلی
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا جاکر ہم جنس سے شادی اور سیاسی پناہ کی کوشش کرنیوالا پاکستانی گرفتار
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے ون ڈے اسکواڈ کی تیاری جاری ہے: ہیڈکوچ قومی کرکٹ ٹیم
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں ہیٹ ویو کا خدشہ، کئی اضلاع میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں فلم ‘زومبیڈ’ کی پروموشن نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
سڑکوں اور رہائشی علاقوں کی بڑھتی کمرشلائزیشن، کراچی کیلئے خطرے کی گھنٹی
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
عید پر گلی محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں پر 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
ریلوے کے اہم منصوبے ایم ایل ون، کراچی تا روہڑی کو رواں برس مکمل کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 23, 2026
تازہ ترین
پنکی کے رابطہ نیٹ ورک میں بیوروکریٹس، سفارتی و بااثر شخصیات بھی شامل ہونیکا انکشاف
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں ایک کروڑ 80 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، اطلاع دینے والا ہی ماسٹرمائنڈ نکلا
DAILY MITHAN May 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ایک اشارہ ہےکہ معاملہ کسی حل کے قریب پہنچا ہے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 23, 2026
پاکستان
بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک، ایک پولیس اہلکار شہید
DAILY MITHAN May 23, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران روانہ ہو گئے
DAILY MITHAN May 22, 2026
پاکستان
بجلی بل پر کیو آرکوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونےکا خدشہ، ایڈوائزری جاری
DAILY MITHAN May 22, 2026