Skip to content
  • Wednesday, 20 May 2026
  • 3:29 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 7 سالہ بچہ لفٹ میں پھنس کر دم گھٹنے سے ہلاک

حالیہ پوسٹس

  • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار ایران کے دورے پر روانہ
  • تبدیلی سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ میں بہتری کیلئے سوچنا ہوگا: شان مسعود
  • اوکاڑہ میں بیوی نے 3 افراد کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کردیا
  • رشتے میں جلدی کرنے کے بجائے صبر اور صحیح شخص سے شادی کرنا بہتر ہے: سارہ علی خان
  • شان مسعود بنگلادیش کیخلاف شکست سے دل برداشتہ، مستعفی ہونے کا امکان
دنیا

7 سالہ بچہ لفٹ میں پھنس کر دم گھٹنے سے ہلاک

DAILY MITHAN May 20, 2026 0


بھارت: 7 سالہ بچہ لفٹ میں پھنس کر دم گھٹنے سے ہلاک

یہ واقعہ شہر پونے کے سنہا گڑھ روڈ کے علاقے میں قائم ایک رہائشی عمارت میں پیش آیا/ فوٹو بھارتی میڈیا

بھارت: رہائشی عمارت کی لفٹ میں پھنس کر 7 سالہ بچہ دم گھنٹے سے جان کی بازی ہار گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ شہر پونے کے سنہا گڑھ روڈ کے علاقے میں قائم ایک رہائشی عمارت میں پیش آیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 7 سالہ بچہ شیونش شیلیش دھت معمول کے مطابق تقریباً رات 10 بجے کے قریب ہاؤسنگ سوسائٹی کے احاطے میں کھیل رہا تھا، اس دوران وہ مبینہ طور پر عمارت کی لفٹ میں داخل ہوا اور لفٹ کا بٹن دبایا۔

میڈیا رپوٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ لفٹ کا بٹن دبانے کے بعد لفٹ چلنا شروع ہوگئی تاہم لفٹ دوسری منزل پر پہنچنے سے پہلے ہی بیچ میں رک گئی، جس سے بچہ اندر پھنس گیا، جب شیونش کافی دیر تک گھر واپس نہیں آیا  تو اس کے گھر والوں اور بلڈنگ کے دیگر رہائشیوں نے بچے کی تلاش شروع کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بچے کے لفٹ میں پھنسے ہونے کے شبہ پر پولیس اور فائر بریگیڈ کو اطلاع دی گئی جس کے بعد لفٹ کا دروازہ کھول کر بچے کی لاش کو باہر نکالا گیا۔

پولیس کی جانب سے خیال کیا جارہا ہے کہ بچے کی موت لفٹ میں ڈیڑھ گھنٹے تک  پھنسنے کی وجہ سے ہوئی تاہم پولیس نے حادثاتی موت کی رپورٹ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
امریکی وزیر خزانہ کو دورہ چین میں ہزیمت کا سامنا، سکیورٹی اہلکاروں نے روک لیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
ڈیموکریٹک رکن کانگریس نے ایران جنگ پر سوالات کرکے کمانڈر سینٹرل کمان کو لاجواب کردیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
امریکا نے یورپ میں تعینات بریگیڈ کومبیٹ ٹیمز کی تعداد کم کردی
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
مودی آزاد عالمی میڈیا کا سامنا کیوں نہیں کرتے؟ ناروے میں خاتون صحافی نےبھارتی وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
ایران کا عظیم اور با اثر طاقت کے طور پر ابھرنا براہ راست آبادی میں اضافے سے جڑا ہے: سپریم لیڈر
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
نیویارک میں خاتون کھلے مین ہول میں گرنے سے ہلاک
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
ٹرمپ کے دورہ چین کے چند روز بعد روسی صدر پیوٹن بھی چین پہنچ گئے
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
نفسیاتی مسائل کے باعث اسرائیلی فوج چھوڑنے والے اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
بھارتی سپریم کورٹ نے آوارہ کتوں کو مارنے کی اجازت دے دی
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
منگنی کی تقریب میں شرکت کیلئے جانیوالی بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 13 افراد ہلاک
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
بھارتی عدالت نے مدھیہ پردیش کی تاریخی مسجدکو مندر قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
ایران نے نیک نیتی سے مذاکرات نہ کیے تو صدر ٹرمپ ضروری فیصلہ کریں گے: نائب ترجمان وائٹ ہاؤس
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
ٹرمپ کی ایران کا نام و نشان مٹانے کی دھمکی، عالمی منڈیاں لرز اٹھیں
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
اسلاموفوبیا امریکا بھر میں مسلم کمیونٹی کیلئے خطرہ بنا ہوا ہے: ظہران ممدانی
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
امریکا نے بھارت کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹر سپورٹ سروسز اور آلات کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
رواں برس خطبہ حج مسجد نبوی ﷺکے امام و خطیب شیخ علی الحذیفی دیں گے
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
ایران جنگ کے باعث امریکی میزائل ذخائر متاثر، پینٹاگون نے 10 ہزار میزائل خریدنے کا معاہدہ کرلیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
یو اے ای میں بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے نئے قانون کا نفاذ
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
اقلیت مخالف سرگرمیوں کے الزامات، بھارتی دہشتگرد تنظیم آر ایس ایس شدید عالمی دباؤ میں آگئی
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
افغانستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیم داعش خراسان یورپ کیلئے سنگین خطرہ قرار
DAILY MITHAN May 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026