امریکا کے وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کو دورہ چین میں ہزیمت کا سامنا اٹھانا پڑا جس کے مناظر بھی سامنے آئے ہیں۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کے دوران وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ بھی ان کے ساتھ تھے۔
روسی میڈیا کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسکاٹ بیسنٹ ایک اہم عمارت میں داخل ہونے لگے تو چینی محافظوں نے انہیں دروازے پر روک لیا اور شناخت کی اسناد طلب کیں جس پر اسکاٹ بیسنٹ ہکا بکا رہ گئے۔
اس دوران ان کے ساتھ موجود ایک شخص نے سکیورٹی بیج دیا جس پر امریکی وزیر خزانہ کو اندر جانے کی اجازت ملی۔


























Leave a Reply