Skip to content
  • Wednesday, 20 May 2026
  • 10:39 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نیویارک میں خاتون کھلے مین ہول میں گرنے سے ہلاک

حالیہ پوسٹس

  • امریکی وزیر خزانہ کو دورہ چین میں ہزیمت کا سامنا، سکیورٹی اہلکاروں نے روک لیا
  • سلہٹ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو شکست، بنگلادیش نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا
  • امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگا دیں
  • ڈیموکریٹک رکن کانگریس نے ایران جنگ پر سوالات کرکے کمانڈر سینٹرل کمان کو لاجواب کردیا
  • پشاور پولیس کا بینک ڈکیتیوں میں ملوث خطرناک گروپ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
دنیا

نیویارک میں خاتون کھلے مین ہول میں گرنے سے ہلاک

DAILY MITHAN May 19, 2026 0


نیویارک میں خاتون کھلے مین ہول میں گرنے سے ہلاک

فوٹو: امریکی

امریکا کے شہر نیویارک میں ایک مصروف سڑک پر کھلے مین ہول میں گرنے سے 56 سالہ خاتون ہلاک ہو گئی۔

نیو یارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پولیس اہلکاروں نے خاتون کو مین ہول کے اندر بے ہوش اور غیر متحرک حالت میں پایا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں خاتون کو مردہ قرار دے دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی اور تحقیقات جاری ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق جائے وقوعہ کی ویڈیو میں ایک سیاہ گاڑی کو سڑک کنارے کھڑا دیکھا جا سکتا ہے جس کا ڈرائیور سائڈ کا دروازہ عین اس مین ہول کے قریب تھا۔

نیویارک کی توانائی کمپنی کون ایڈیسن نے کہا ہے کہ وہ اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ مین ہول کیوں کھلا تھا۔

کمپنی کے ترجمان نے کہا کہ’ہم اس واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں کہ ایک شہری کھلے مین ہول میں گرنے کے باعث جان کی بازی ہار گیا‘۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
امریکی وزیر خزانہ کو دورہ چین میں ہزیمت کا سامنا، سکیورٹی اہلکاروں نے روک لیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
ڈیموکریٹک رکن کانگریس نے ایران جنگ پر سوالات کرکے کمانڈر سینٹرل کمان کو لاجواب کردیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
امریکا نے یورپ میں تعینات بریگیڈ کومبیٹ ٹیمز کی تعداد کم کردی
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
مودی آزاد عالمی میڈیا کا سامنا کیوں نہیں کرتے؟ ناروے میں خاتون صحافی نےبھارتی وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
ایران کا عظیم اور با اثر طاقت کے طور پر ابھرنا براہ راست آبادی میں اضافے سے جڑا ہے: سپریم لیڈر
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
ٹرمپ کے دورہ چین کے چند روز بعد روسی صدر پیوٹن بھی چین پہنچ گئے
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
نفسیاتی مسائل کے باعث اسرائیلی فوج چھوڑنے والے اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
بھارتی سپریم کورٹ نے آوارہ کتوں کو مارنے کی اجازت دے دی
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
منگنی کی تقریب میں شرکت کیلئے جانیوالی بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 13 افراد ہلاک
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
بھارتی عدالت نے مدھیہ پردیش کی تاریخی مسجدکو مندر قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
ایران نے نیک نیتی سے مذاکرات نہ کیے تو صدر ٹرمپ ضروری فیصلہ کریں گے: نائب ترجمان وائٹ ہاؤس
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
ٹرمپ کی ایران کا نام و نشان مٹانے کی دھمکی، عالمی منڈیاں لرز اٹھیں
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
اسلاموفوبیا امریکا بھر میں مسلم کمیونٹی کیلئے خطرہ بنا ہوا ہے: ظہران ممدانی
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
امریکا نے بھارت کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹر سپورٹ سروسز اور آلات کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
رواں برس خطبہ حج مسجد نبوی ﷺکے امام و خطیب شیخ علی الحذیفی دیں گے
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
ایران جنگ کے باعث امریکی میزائل ذخائر متاثر، پینٹاگون نے 10 ہزار میزائل خریدنے کا معاہدہ کرلیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
یو اے ای میں بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے نئے قانون کا نفاذ
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
اقلیت مخالف سرگرمیوں کے الزامات، بھارتی دہشتگرد تنظیم آر ایس ایس شدید عالمی دباؤ میں آگئی
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
افغانستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیم داعش خراسان یورپ کیلئے سنگین خطرہ قرار
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ سیزن کی تاریخوں کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026