Skip to content
  • Monday, 18 May 2026
  • 9:07 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کولمبین گلوکارہ شکیرا ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری

حالیہ پوسٹس

  • خیبر پختونخواکے مسائل پر پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک پیج پر، وفاق سے صوبےکے حقوق ادا کرنےکا مطالبہ کردیا
  • رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ملکی آئی ٹی برآمدات 3 ارب 80 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئیں
  • اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کیلئے سزائے موت کا امتیازی قانون نافذ کردیا
  • لمبی اور صحت مند زندگی کیلئے ہر ہفتے کتنی ورزش کرنا چاہیے؟
  • سی ویو پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص کی ہلاکت کیس کے ملزم کی تفصیلات جیو نیوز نےحاصل کرلیں
انٹرٹینمنٹ

کولمبین گلوکارہ شکیرا ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری

DAILY MITHAN May 18, 2026 0


کولمبین گلوکارہ شکیرا ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری

فوٹو: فائل

ہسپانوی عدالت نے کولمبین گلوکارہ شکیراکو ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری کر دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق اسپین کی ہائی کورٹ نے حکم دیا ہےکہ شکیرا کو ادا کیےگئے جرمانوں کی مد میں 6 کروڑ یورو سے زائد رقم سود سمیت واپس کی جائے۔

عدالتی دستاویزات کے مطابق شکیرا پر ٹیکس چوری کے الزامات عائد کیےگئے تھے تاہم عدالت نے انہیں بے قصور قرار دے دیا۔

شکیرا پر الزام تھا کہ انہوں نے 2012 سے 2014 کے دوران اسپین میں رہائش کے باوجود بیرونِ ملک رہائش ظاہر کر کے تقریباً ایک کروڑ 45 لاکھ یورو ٹیکس ادا نہیں کیا۔

ہسپانوی قوانین کے مطابق اگر کوئی شخص6 ماہ سے زیادہ اسپین میں قیام کرے تو اسے ٹیکس مقاصد کے لیے مقامی رہائشی تصور کیا جاتا ہے۔

شکیرا نے ہمیشہ الزامات کی تردید کی اور مؤقف اختیار کیا کہ اس عرصے میں ان کی زیادہ تر آمدنی عالمی میوزک ٹورز سے تھی اور وہ طویل عرصہ اسپین سے باہر رہیں۔

قبل ازیں شکیرا نے استغاثہ کے ساتھ ایک معاہدہ بھی کیا تھا جس کے تحت انہوں نے 75 لاکھ یورو جرمانہ ادا کیا جبکہ ان کے خلاف ممکنہ 8 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا ختم کر دی گئی تھی۔

شکیرا نے کہا تھا کہ انہوں نے یہ فیصلہ اپنے بچوں کے بہترین مفاد میں کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
سب لڑکے فراڈ ہوتے ہیں، ایک موقع دینا کافی ہے، فرحان سعید کا لڑکیوں کو مشورہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ نے فلم’میں ہوں نا’ کیلئے آفر کی لیکن فرح خان نے منع کردیا، سیف خان کا انکشاف
DAILY MITHAN May 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا پاپارازی نے کانز فلم فیسٹیول میں عالیہ بھٹ کو نظر انداز کردیا؟ سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
DAILY MITHAN May 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکار دلیپ راج دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
DAILY MITHAN May 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکاراؤں کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی
DAILY MITHAN May 11, 2026
انٹرٹینمنٹ
پاکستانی منی ایچر آرٹسٹ مہین الہٰی کے فن پاروں کی لندن میں نمائش
DAILY MITHAN May 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
آرٹس کونسل پاکستان میں 3 روزہ ’آرٹس المنائی فیسٹیول 2026‘ کا افتتاح
DAILY MITHAN May 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
اشنا شاہ کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع، اداکارہ نے خوشخبری سنا دی
DAILY MITHAN May 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار علی رضا اور میں ایک دوسرے کے دشمن ہوا کرتے تھے: کنزہ ہاشمی کا انکشاف
DAILY MITHAN May 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیف بیزوس پر 20 ملین ڈالرز خرچ کرکے چیئرپرسن بننے کا الزام، شدید تنقید کا سامنا
DAILY MITHAN May 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
سونے اور 1800 ہیروں سے تیار کردہ ایشا امبانی کی ساڑھی میٹ گالا میں سب کی توجہ کا مرکز رہی
DAILY MITHAN May 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
100 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے بھارتی اداکار ٹریفک حادثے میں ہلاک
DAILY MITHAN May 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
کپل شرما کامیڈین امان اللہ خان کی کون سی بات کبھی نہیں بھولتے؟
DAILY MITHAN May 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
DAILY MITHAN May 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی کامیڈین اور بگ باس کے فاتح منور فاروقی کے گھر بیٹی کی پیدائش
DAILY MITHAN May 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
بشریٰ انصاری کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل، سینئر اداکارہ ناراض ہوگئیں
DAILY MITHAN May 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ بنیتا ڈیوڈ کا ڈرامے کیلئے گورا ہونے کے انجیکشن لگوانے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم میرا لیاری بھارتی فلم دھریندر کے ردعمل میں بنائی گئی؟ عائشہ عمر کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
ریوڈی جنیرو میں شکیرا کی آواز کا جادو چل گیا، 20 لاکھ کا مجمع امڈ آیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے دوسری شادی کرلی
DAILY MITHAN May 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبر پختونخواکے مسائل پر پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک پیج پر، وفاق سے صوبےکے حقوق ادا کرنےکا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
بھارت نے دوبارہ للکارا تو اس کا جغرافیہ بدل کر اسے تاریخ کا حصہ بنادیں گے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
شہدادپور ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنجاب جانیوالی پاک بزنس ٹرین کو حادثہ، اپ ٹریک بند
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ
DAILY MITHAN May 17, 2026