Skip to content
  • Saturday, 16 May 2026
  • 8:50 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کے بعض بہت اچھے لوگوں کی درخواست پر روکا: امریکی صدر

حالیہ پوسٹس

  • گورنر خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز
  • ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کے بعض بہت اچھے لوگوں کی درخواست پر روکا: امریکی صدر
  • را کے سابق سربراہ کا اعتراف
  • مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کی پاکستان سے مذاکرات کیلئے آر ایس ایس رہنما کے بیان کی حمایت
  • ہیکرز کی امریکا کی مختلف ریاستوں میں فیول اسٹوریج ٹینکوں کی ریڈنگ کیساتھ چھیڑ چھاڑ
تازہ ترین

ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کے بعض بہت اچھے لوگوں کی درخواست پر روکا: امریکی صدر

DAILY MITHAN May 16, 2026 0


ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کے بعض بہت اچھے لوگوں کی درخواست پر روکا: امریکی صدر

فوٹو: وائٹ ہاؤس

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ  ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کے بعض بہت اچھے لوگوں کی درخواست پر روکا، وہ شخصیات ایران کے بہت قریب ہیں۔ 

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں انکشاف کیا کہ  ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کے بعض بہت اچھے لوگوں کی درخواست پر روکا، وہ شخصیات ایران کے بہت قریب ہیں، انہوں نے کہا کہ کیا آپ رُک سکتےہیں، ہم ڈیل کرادیں گے۔

ٹرمپ نے ایران سےمتعلق کہا کہ ہر بار جب وہ ڈیل کرتے ہیں تو اگلے روز ایسا لگتا ہےکہ ہماری بات چیت ہوئی ہی نہیں۔ ان کے ساتھ کچھ مسئلہ ہے،اصل میں وہ پاگل ہیں۔

اس کے علاوہ چین سے واپسی پر ائیرفورس ون میں میڈیا سے بات کرتےہوئے صدرٹرمپ نےکہا کہ وہ جنگ بندی کے حق میں نہیں تھے مگر دوسری اقوام کے کہنے پر جنگ بندی کی، یہ جنگ بندی پاکستان پر نوازش تھی۔ 

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  ایک بار پھر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف  کرتے ہوئے  دونوں کو شاندار شخصیات قرار دیا ۔

علاوہ ازیں امریکی صدر ٹرمپ نے دورہ چین کامیاب اور تاریخی لمحہ قرار دیا۔

دورہ چین کے بعد واپس وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہاکہ چین کے ساتھ عظیم تجارتی معاہدے ہوئے ، ہمارے بہترین تعلقات ہیں ، آپ کو بہت سی چیزیں معلوم ہوں گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
گورنر خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
را کے سابق سربراہ کا اعتراف
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کفایت شعاری پالیسی کے تحت مارکیٹوں، شاپنگ سینٹرز، ہوٹلز پر وقت سے متعلق عائد پابندی ختم
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
جیکب آباد میں پسند کی شادی پر پورے گاؤں کو سزا، مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو آگ لگا دی
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اپوزیشن کی تجویز مسترد کر دی
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کردی
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کپتان فاطمہ ثناکا ٹی 20 فارمیٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ، 15گیندوں پر نصف سنچری بنادی
DAILY MITHAN May 15, 2026
تازہ ترین
اسرائیل کا غزہ میں حماس کے سینیئر ترین عسکری کمانڈر عزالدین الحداد کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان فٹبال فیڈریشن نےکوچ کو مکمل اختیارات دے رکھے ہیں، محسن گیلانی
DAILY MITHAN May 15, 2026
تازہ ترین
امریکا کی جانب سے قبضے میں لیےگئے جہاز میں موجود 11پاکستانی واپس آگئے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
درمیانی عمر میں جسمانی فٹنس برقرار رکھنے کا آسان راز جان لیں
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا بھر میں جوان افراد میں تیزی سے کینسر پھیلنے کی اہم ترین وجہ دریافت
DAILY MITHAN May 15, 2026
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، اسرائیل کا غزہ کے 60 فیصد علاقے پر قبضے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروش پنکی کےنیٹ ورک کے رائیڈرز اور کیریئرز کاڈیٹا مرتب کرلیا گیا
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب میں یکم جون تک کاروباری اوقات کی رات 8 بجے تک پابندی ختم
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کی 15 جی بجی مفت اسٹوریج کا عہد ختم ہونے کے قریب
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
برسوں میں میوزیم میں کھڑی گاڑی کو بغیر حرکت کیے ٹریفک جرمانے کا ٹکٹ موصول
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
حکمران سندھ کے وسائل پر ڈاکا مارنے والے چوہوں کو پکڑنے کے بجائے بچا رہے ہیں: علی خورشیدی
DAILY MITHAN May 15, 2026
تازہ ترین
ایرانی وزیر خارجہ کی بھارت میں پریس کانفرنس
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کے نیٹ ورک میں افریقا کے لوگ بھی ہیں، برانڈ نیم ہی ملزمہ کا پھندا بنے گا: کراچی پولیس چیف
DAILY MITHAN May 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026