Skip to content
  • Tuesday, 12 May 2026
  • 6:49 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ہر چار میں سے ایک امریکی نے وائٹ ہاؤس عشائیہ میں ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملہ جعلی قرار دیدیا: سروے

حالیہ پوسٹس

  • گوادر پورٹ پر بحری سرگرمیوں میں اضافہ ، ایک اور ٹرانس شپمنٹ جہاز لنگر انداز ہوگیا
  • ہر چار میں سے ایک امریکی نے وائٹ ہاؤس عشائیہ میں ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملہ جعلی قرار دیدیا: سروے
  • امریکا کی پاسداران انقلاب کے مالیاتی نظام کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر ڈیڑھ کروڑ ڈالر انعام کی پیشکش
  • صدر ٹرمپ نے آج قومی سلامتی میٹنگ طلب کرلی، ایران کیخلاف جنگ پھر سے شروع کرنے پر غور کیا جائےگا
  • خاتون کی دوسری شادی کی بنیاد پر بچے کی حوالگی دادی یا پھوپھی کو دینےکی درخواست مسترد
دنیا

ہر چار میں سے ایک امریکی نے وائٹ ہاؤس عشائیہ میں ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملہ جعلی قرار دیدیا: سروے

DAILY MITHAN May 12, 2026 0


ہر چار میں سے ایک امریکی نے وائٹ ہاؤس عشائیہ میں ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملہ جعلی قرار دیدیا: سروے

فوٹو: اسکرین گریب

ہر چار میں سے ایک امریکی سمجھتا ہے کہ وائٹ ہاؤس نامہ نگاروں کے عشائیہ میں ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملہ جعلی تھا۔

امریکا میں خبروں اور معلوماتی ویب سائٹس کی ریٹنگ جاری کرنے والے ادارے نیوز گارڈ نے 28 اپریل سے 4 مئی تک سروے جاری کردیا۔ 

 سروے میں ایک تہائی ڈیموکریٹس نے حصہ لیا۔ سروے میں 18 سے 29 سال کی عمر کے امریکیوں نے قاتلانہ حملہ جعلی قرار دیا ، جبکہ عمر رسیدہ امریکی سمجھتے ہیں کہ ٹرمپ پر حملہ اصلی تھا۔

سروے کے مطابق 32 فیصد امریکی اس بارے میں فیصلہ نہیں کرپائے کہ حملہ جعلی تھا یا اصلی۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس نے سازشی نظریات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ پر حملہ جعلی سمجھنے والے بیوقوف ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس کے میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں عشائیے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں صدر ٹرمپ محفوظ رہے جبکہ حملہ آور پکڑا گیا تھا۔

بعد ازاں ملزم پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
امریکا کی پاسداران انقلاب کے مالیاتی نظام کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر ڈیڑھ کروڑ ڈالر انعام کی پیشکش
DAILY MITHAN May 12, 2026
دنیا
جوہری میزائلوں سے لیس امریکا کی اوہائیو کلاس آبدوز جبرالٹر پہنچ گئی
DAILY MITHAN May 11, 2026
دنیا
وائٹ ہاؤس نے ایلون مسک کو بھی ٹرمپ کے دورہ چین مں شرکت کی دعوت دے دی
DAILY MITHAN May 11, 2026
دنیا
نیتن یاہوکا افزودہ یورینیم کی موجودگی تک ایران جنگ کے خاتمے سے انکار
DAILY MITHAN May 11, 2026
دنیا
ٹرمپ کے دورۂ چین سے قبل امریکی فضائیہ کے C-17 طیارے بیجنگ پہنچ گئے
DAILY MITHAN May 11, 2026
دنیا
امریکا میں 2500 ڈالر سے زائد چائلڈ سپورٹ نادہندگان کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 11, 2026
دنیا
ایران کے جواب پر امریکی صدر کے ردعمل کی کوئی اہمیت نہیں: ایرانی سرکاری میڈیا
DAILY MITHAN May 11, 2026
دنیا
پاکستان سے تیار کردہ نفرت انگیز اے آئی سے ویڈیو برطانیہ میں پھیلا کر پیسہ کمائے جانیکا انکشاف
DAILY MITHAN May 11, 2026
دنیا
ٹرمپ کا اپنا اوباما اور بائیڈن دور سے موازنہ، تباہ ایرانی جہاز اور ڈرونز کی اے آئی تصاویر پوسٹ کردیں
DAILY MITHAN May 10, 2026
دنیا
سنگاپور سے نیویارک کی پرواز، دنیا کا طویل ترین فضائی سفر قرار
DAILY MITHAN May 10, 2026
دنیا
اسرائیلی قابضین نے دفن کی گئی فلسطینی کی میت کو نکال کر دوسرے مقام پر منتقل کرنے پر مجبور کردیا
DAILY MITHAN May 10, 2026
دنیا
اسرائیل کی جنوبی لبنان میں کارروائیاں تیز، وحشیانہ بمباری سے مزید 24 لبنانی شہید
DAILY MITHAN May 10, 2026
دنیا
امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کا بھارت کو خصوصی تشویش کا حامل ملک قرار دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN May 10, 2026
دنیا
یوکرین تنازع اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، روسی صدر
DAILY MITHAN May 10, 2026
دنیا
معرکۂ حق میں پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد بھی بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا، ایک اور میزائل کا تجربہ کرلیا
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
روس بحیرہ کیسپیئن کے ذریعے ایران کو ڈرونز اور دیگر اشیا فراہم کررہا ہے: امریکی اخبار
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
امریکی ائیرپورٹ پر طیارہ ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود شخص سے ٹکرا گیا
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
روس میں دوسری جنگ عظیم میں فتح کی یاد میں فوجی پریڈ کا انعقاد
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
آسڑیلیا نے کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کردی
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
ایران نے خلیج فارس میں ’اوشین کوئی‘ نامی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا
DAILY MITHAN May 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، صدر کی مہنگائی کے دباؤ میں کمی، عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
کوہاٹ کے قریب بہادر شہری نے اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا: سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
بجلی اتنی سستی کرنے جارہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کرکے رات کو استعمال کرسکیں گے، اویس لغاری
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
پیٹرول زیادہ مہنگا ہونے کہ وجہ 117 روپے فی لیٹر لیوی کا نفاذ ہے، حکام پیٹرولیم ڈویژن
DAILY MITHAN May 11, 2026