Skip to content
  • Monday, 11 May 2026
  • 9:28 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

حالیہ پوسٹس

  • ایران کے جواب پر امریکی صدر کے ردعمل کی کوئی اہمیت نہیں: ایرانی سرکاری میڈیا
  • 4 سالہ بچی کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
  • پاکستان سے تیار کردہ نفرت انگیز اے آئی سے ویڈیو برطانیہ میں پھیلا کر پیسہ کمائے جانیکا انکشاف
  • اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے کئی شہروں میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش
  • معرکہ حق اور مہنگائی
Headline تازہ ترین

آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

DAILY MITHAN May 11, 2026 0


آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

فوٹو: فائل

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

آسٹریلیا نے دورہ پاکستان میں تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنا ہے۔ آسٹریلیا نے دورہ بنگلا دیش کے لیے بھی وائٹ بال ٹیموں کا اعلان کیا ہے۔

دورہ بنگلا دیش میں آسٹریلیا نے 3  ون ڈے اور 3 ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کھیلنا ہے۔

پاکستان کے ساتھ ون ڈے سیریز میں میچل مارش آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

اس کے علاوہ الیکس کیری ،نیتھن ایلس ، کیمرون گرین ،  جوش انگلس ، میتھیو کہنیمن، مارنوس لبوشین، رائلی میریڈیتھ اولی پیک ، میتھیو رنشا، تنویر سانگھا، لیام اسکاٹ ، میتھیو شارٹ ، بلی اسٹینلیک اور ایڈم زمپا بھی آسٹریلوی اسکواڈ میں  شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے میچ 30 مئی کو راولپنڈی جبکہ 2 اور 4 جون کو لاہور میں ہوں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
4 سالہ بچی کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے کئی شہروں میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
معرکہ حق اور مہنگائی
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف سیریز ، بابر اعظم فٹ ہوگئے، پریکٹس کا آغاز کر دیا
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں چور 25 بکرے چوری کر کے لے گئے
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
ایران نے یورینیم افزودگی عارضی طور پر روکنے پر آمادگی ظاہر کی ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
سوات میں گاڑی گہری کھائی میں گر گئی، حادثے میں 11 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا اور باقی دنیا کیساتھ کھیل رہا ہے، ہوسکتا ہے اس پر دوبارہ حملے کرنے پڑیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
ملک کی امن و سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مریم نواز
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
فلمی سپراسٹار سے سیاستدان بننے والے وجے بھارتی ریاست تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ بن گئے
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
جسمانی وزن میں کمی کیلئے روزانہ کتنے قدم چلنا چاہیے؟
DAILY MITHAN May 10, 2026
تازہ ترین
آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں خصوصی تقریب جاری
DAILY MITHAN May 10, 2026
تازہ ترین
کم جونگ اُن کو قتل کیا گیا تو فوج دشمن پر جوابی ایٹمی حملہ کرنے کی پابند ہوگی، شمالی کوریا کے آئین میں ترمیم کردی گئی
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
کیا آپ 10 سیکنڈ میں اس تصویر میں کسی جگہ چھپے اخبار کو ڈھونڈ سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
11 منزلہ عمارت سے گر کر 4 سالہ بچہ کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
خطے پر بھارتی اجارہ داری کا خواب چکنا چور
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
ہیٹ اسٹروک سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو لال پیاز کھانا شروع کر دیں
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
محض ایک رات کی خراب نیند کے اثرات آپ کو دنگ کر دیں گے
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
نجی ہاؤسنگ اسکیموں کی جانب سے اسلام آباد کے جعلی پتے اور نام استعمال کرنیکا انکشاف
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
نیتو کپور کا رشی کپور کی موت کے بعد نیند کیلئے انجیکشنز لگوانے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مستونگ میں کسٹم آفس کے ویئر ہاؤس میں آگ لگ گئی، 35 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
10 مئی ہماری تاریخ کا سنہری باب ہے، بھارتی جارحیت پر پاکستان کا ردعمل سنہری حروف سے لکھا جائےگا: صدرمملکت
DAILY MITHAN May 10, 2026
پاکستان
خطے کی کشیدہ صورتحال، قطری وزیراعظم کا شہبازشریف سے چند روز میں دوسرا رابطہ
DAILY MITHAN May 10, 2026
پاکستان
پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری سمجھنے کی بھارت نے بھاری قیمت چکائی، پاکستانی سفیر برائے امریکا
DAILY MITHAN May 10, 2026