کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر قائد آج شدید گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے اور رات میں کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کی ہوا گرم اور خشک ہے اور نمی کا تناسب 27 فیصد ہے جب کہ شمال مغرب سے ہوائیں 8کلومیٹرفی گھنٹا کی رفتار سے چل رہی ہیں۔


























Leave a Reply