Skip to content
  • Monday, 4 May 2026
  • 3:55 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارتی بورڈ آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر سے پریشان، کرکٹرز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

حالیہ پوسٹس

  • پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا
  • آخر انٹرنیٹ راؤٹر کی سبز روشنیاں جلتی بجھتی کیوں رہتی ہیں؟
  • میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ علی ظفر کو دینے کا فیصلہ معطل
  • کنگنا رناوت راہول گاندھی سے شادی کی خبروں پر بھڑک گئیں
  • پاکستان بزنس فورم کا سپرٹیکس کو ختم کرنیکا مطالبہ، ٹیکس نیٹ بڑھانے کی تجاویز بھی پیش کردیں
Headline تازہ ترین

بھارتی بورڈ آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر سے پریشان، کرکٹرز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

DAILY MITHAN May 4, 2026 0


بھارتی بورڈ آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر سے پریشان، کرکٹرز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی دوستوں کی لیگ میں نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے: بھارتی میڈیا__فوٹو: بھارتی میڈیا

بھارتی کرکٹ بورڈ آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر کی وجہ سے پریشان ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کھلاڑیوں کی دوستوں کی وجہ سے بورڈ اور لیگ کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے، اس لیے بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی دوستوں کی لیگ میں نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آئی پی ایل کے دوران پبلک میں کھلاڑیوں کی دوستوں کی حد سے زیادہ نقل و حرکت سے بھارتی بورڈ ناخوش ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہاردک پانڈیا، یشسوی جیسوال، ایشان کشن اور ارشدیپ سنگھ اپنی دوستوں کے ساتھ گھومتے ہیں، کھلاڑیوں کی پارٹنرز ٹیم کی بس میں سفر کرتی اور ٹیم کے ہوٹل میں رہتی ہیں۔

گرل فرینڈز کلچر کو روکنے کے لیے بھارتی بورڈ نے قوانین بنانے کا آغاز کر دیا ہے، بھارتی بورڈ کو خدشہ ہے کہ یہ کہیں بڑا ایشو نہ بن جائے، کچھ پارٹنرز سوشل میڈیا انفلوئنسرز ہیں جنہوں نے جوئے کی ایپس کی پروموشن بھی کی ہے۔

اس حوالے سے بھارتی بورڈ کے آفیشلز کا کہنا ہے کہ ماضی میں پارٹنرز اور کھلاڑیوں کے معاملات پولیس شکایات تک پہنچ چکے، اب اس کلچر کو نہ روکا گیا تو بڑے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں، ٹیم کی بسوں کی آمد و رفت پارٹنرز کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئی ہے۔

بورڈ آفیشل نے کہا ہے کہ آفیشل پارٹنرز کا بھارتی بورڈ میں کوئی قانون نہیں، اینٹی کرپشن یونٹ کو بتا دیا گیا ہے، بھارتی بورڈ کے اگلے اجلاس میں نئے قوانین سامنے لائے جائیں گے، قوانین کا اطلاق آئی پی ایل کے علاوہ بھارتی ٹیم پر بھی ہو گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
آخر انٹرنیٹ راؤٹر کی سبز روشنیاں جلتی بجھتی کیوں رہتی ہیں؟
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ علی ظفر کو دینے کا فیصلہ معطل
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
کنگنا رناوت راہول گاندھی سے شادی کی خبروں پر بھڑک گئیں
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
معرکہ حق صرف ہتھیاروں کی نہیں عزم و حوصلے کی بھی فتح تھی: بلاول
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
فٹبال ورلڈکپ 2026 جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم دی جائے گی؟
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
کمشنر کراچی کی شہر میں 5 مقامات پر مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
امریکا کیلئے زیادہ سے زیادہ مطالبات سے دستبردار ہونا مشکل ہو رہا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے دوسری شادی کرلی
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں شدید گرمی کی لہر، آج پارہ 42 ڈگری تک پہنچنے کا امکان
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
ریوڈی جنیرو میں شکیرا کی آواز کا جادو چل گیا، 20 لاکھ کا مجمع امڈ آیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق خبریں، پرویز الہٰی کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، جاری کشیدگی اور امن کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
2026 کے سب سے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
صدر ٹرمپ کو ناممکن جنگ یا خراب ڈیل میں سےکسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: ایرانی پاسداران انقلاب
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
امریکی قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان کے حوالے کردیا گیا: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایک پاکستان دو قانون؟
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی موسم گرم رہنےکا امکان، جنوبی علاقوں شدید گرمی کی توقع
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
نائب قاصد کے بیٹےکی سی ایس ایس امتحان میں صوبائی سطح پر پہلی پوزیشن
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
پاکستانی بحری جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ کویت سےکراچی پہنچ گیا
DAILY MITHAN May 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عدالت کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سننے کا فیصلہ، تاریخ مقرر
DAILY MITHAN May 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم اورفیلڈ مارشل جنگ بندی نہ کراتے تو تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا: احسن اقبال
DAILY MITHAN May 4, 2026
پاکستان
بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی وارکر رہا ہے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
احتساب اور شفافیت کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام
DAILY MITHAN May 3, 2026