Skip to content
  • Sunday, 3 May 2026
  • 3:31 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • لاہور میں ٹریفک انتظامات مکمل، سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان کے ذریعے نیا مذاکراتی منصوبہ امریکا تک پہنچا دیا ہے، پیشرفت کا دارومدار امریکی رویے پر ہے: ایرانی سفیر
  • ایف بی آر کی بڑی کارروائی، 205 ملین روپے کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا
  • واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس کو چیٹ ٹیب کا حصہ بنانے کا فیصلہ
  • سندھ کے مختلف اضلاع میں موسم شدید گرم، کراچی میں 44 ڈگری جیسی گرمی کی شدت
  • رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی، 9 افراد ہلاک
Headline تازہ ترین

لاہور میں ٹریفک انتظامات مکمل، سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات

DAILY MITHAN May 3, 2026 0


پی ایس ایل فائنل: لاہور میں ٹریفک انتظامات مکمل، سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات

پی ایس ایل 11 کا فائنل پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان آج لاہور میں ہوگا__فوٹو: ایکس

پاکستان سپر لیگ 11 کے فائنل سے متعلق لاہور ٹریفک پولیس نے ٹریفک انتظامات مکمل کرلیے ہیں جبکہ کھلاڑیوں اور  آفیشلز کے لیے بھی سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ 

پی ایس ایل 11 کا فائنل پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان آج لاہور میں ہوگا۔

سی ٹی او لاہور کے مطابق 8 ڈی ایس پیز، 90 ٹریفک انسپکٹرز اور 500 سے زائد وارڈنز فرائض سرانجام دیں گے، شائقینِ کرکٹ کی سہولت کے لیے 5 پارکنگ اسٹینڈز قائم کردیے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ رانگ پارکنگ کے خاتمے کے لیے 11 فوک لفٹرز بھی تعینات کیے گئے ہیں، شائقینِ کرکٹ اپنی گاڑیاں گورنمنٹ کالج فار بوائز، سی بی ڈی پارکنگ میں پارک کرسکیں گے۔

مغل پورہ، گڑھی شاہو سے آنے والے مین بلیووارڈ گلبرگ لبرٹی میں گاڑیاں پارک کریں گے، تمام سڑکیں بشمول مال روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ ٹریفک کے لیے کھلی رہیں گی۔

کھلاڑیوں، آفیشلز اور شائقین کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے: آئی جی پنجاب

علاوہ ازیں آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس ملکی و غیرملکی کھلاڑیوں، آفیشلز اور شائقین کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کر رہی ہے، میچ کے دوران 7 ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی انجام دیں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ سپروائزری افسران سکیورٹی اور ٹریفک سمیت تمام انتظامات کا خود جائزہ لیں، ڈیوٹی پوائنٹس پر پولیس جوان انتہائی الرٹ رہیں اور مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں، پی ایس ایل کے پُرامن انعقاد کے لیے سکیورٹی ایجنسیز سمیت تمام اداروں سے کوآرڈینیشن میں ہیں۔

آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی رہائش گاہ، روٹس اور اسٹیڈیمز کے اطراف سرچ اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے جائیں اور اسٹیڈیم سمیت ارد گرد کی بلند عمارتوں پر پولیس اسنائپرز تعینات کیے جائیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پاکستان کے ذریعے نیا مذاکراتی منصوبہ امریکا تک پہنچا دیا ہے، پیشرفت کا دارومدار امریکی رویے پر ہے: ایرانی سفیر
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایف بی آر کی بڑی کارروائی، 205 ملین روپے کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس کو چیٹ ٹیب کا حصہ بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
سندھ کے مختلف اضلاع میں موسم شدید گرم، کراچی میں 44 ڈگری جیسی گرمی کی شدت
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کیلئے سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے 3 نوجوان حب ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ بنیتا ڈیوڈ کا ڈرامے کیلئے گورا ہونے کے انجیکشن لگوائے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے سخت فیصلے کیے ہیں، عدالتی آرڈر کے باوجود بی آر ٹی کا کام ایک سیکنڈ بھی نہیں رکے گا: شرجیل میمن
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
جعلی عامل میاں بیوی نے گھر کا صفایا کردیا، مقدمہ درج
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
گرمی کے باعث انفیکشنز بڑھنے کا خدشہ، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
ہاؤسنگ کیلئے قرضہ جات کی سود سے پاک نظام کیساتھ ہم آہنگی، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
مکئی کی فصل میں جانے پر مبینہ طور پر زمیندار نے گائے کی ٹانگ کاٹ دی
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
فیصل کریم کنڈی کی خیبرپختونخوا میں اتحادی حکومت قائم کرنے میں دلچسپی
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل کون جیتے گا؟ پشاور زلمی اور حیدرآ باد کنگز مین کے درمیان فائنل آج ہوگا
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
ایران پر دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں، آبنائے ہرمز کی ناکا بندی انتہائی دوستانہ ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
اسرائیل کی جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں پر فضائی بمباری، کئی گھر تباہ، 3 افراد شہید
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
امریکا کیساتھ دوبارہ جنگ چھڑنے کا امکان ہے، افواج کسی بھی نئی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل میں پشاور زلمی کا پانچواں فائنل، پچھلا ریکارڈ کیا بتاتا ہے؟
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
سب معجزہ لگتا ہے لیکن اس کیساتھ ہمارا پلان اور یقین بھی تھا، کپتان حیدرآبادکنگزمین
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
ہرکپتان کی خواہش ہوتی ہے ٹرافی اٹھائے، یہی میری خواہش ہے: بابراعظم
DAILY MITHAN May 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
احتساب اور شفافیت کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
وزیراعظم کی بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری لاکر لائن لاسز کم کرنےکی ہدایت
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
پاکستان اس وقت دنیا میں چمک رہا ہے، بھارت میں ناکامی اور رسوائی کے سوا کچھ نہیں: عطا تارڑ
DAILY MITHAN May 2, 2026