Skip to content
  • Thursday, 30 April 2026
  • 9:21 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف

حالیہ پوسٹس

  • آخر ہمیں ہر وقت اپنی ناک کیوں نظر نہیں آتی؟
  • وزیراعظم کا موٹرسائیکل سواروں، پبلک اورگڈز ٹرانسپورٹ کیلئے فیول سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ
  • ریلوے اسٹیشنز پر فوٹو گرافی پر ’پابندی‘ کے بارے میں پوسٹس گمراہ کن ہیں
  • ایک فرد کو روزانہ کتنی مقدار میں چینی کا استعمال کرنا چاہیے؟
  • وزیر اعظم نے “اپنا گھر اسکیم “کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ، اسکیم کی خود نگرانی کرنے کا اعلان
پاکستان

خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف

DAILY MITHAN Apr 30, 2026 0


خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف

فوٹو: فائل 

خیبرپختونخوا میں مالی سال 2025 کی آڈٹ رپورٹ میں زکوٰۃ فنڈ میں بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔

 رپورٹ میں زکوٰۃ فنڈ کی رقوم حاضرسروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن میں گریڈ1 سے17 تک سرکاری ملازمین شامل ہیں۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق  وفاق کے 317 اور خیبرپختونخوا کے 33 ملازمین نے زکوٰۃ فنڈ سے رقم نکالی،  پنجاب کے 6، سندھ کے 5 اور بلوچستان کے3 ملازمین بھی زکوٰۃ لینے والوں میں شامل ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ مجموعی طور پر 419 ملازمین نے 53 لاکھ سے زیادہ رقم زکوٰۃ فنڈ سے حاصل کی،  15ملازمین نے 30، 30 ہزاراور 404 ملازمین نے12، 12 ہزار روپے لیے۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق گریڈ 17  کے 2، گریڈ 16 کے 2 اور گریڈ 15 کے13 ملازمین بھی رقم لینے والوں میں شامل ہیں۔

آڈٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین گزارہ الاؤنس کے اہل نہیں تھے۔

رپورٹ میں  آڈیٹرجنرل نے  زکوٰۃ فنڈ کی تمام رقوم سرکاری ملازمین سے ریکور کرنے اور زکوٰۃ کمیٹی کے اراکین کےخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

آڈٹ رپورٹ میں  ڈسٹرکٹ اور لوکل زکوٰۃ کمیٹیوں میں غیرقانونی طور پرسرکاری ملازمین کی شمولیت کا بھی انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ  کے مطابق  سرکاری ملازمین کو زکوٰۃ کمیٹی کا رکن بنانا زکوٰۃ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے ۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ زکوٰۃ فنڈ سےگزارہ الاؤنس کی مد میں غیر مستحق افراد کو 1 کروڑ97 لاکھ روپے دیے گئے،  زکوٰۃ فنڈ سے شادی گرانٹ کی مد میں4 کروڑ20 لاکھ روپےکی بےضابطگیاں سامنےآئیں، مجموعی طورپر419 ملازمین نےگزارہ الاؤنس کی مد میں 53لاکھ روپے لیے۔

 آڈٹ رپورٹ کے مطابق 111 سرکاری ملازمین نے کمیٹی اراکین کی حیثیت سے الاؤنسز لیے ،  111 سرکاری ملازمین کو الاؤنسزکی مد میں 1 کروڑ 95 لاکھ روپے دیےگئے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کے اغوا کے بعد صومالیہ کی حکومت کی پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات پانی میں بہہ گئے
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
کمبوڈیا میں 54 غیر قانونی تارکینِ وطن پاکستانی زیرِ حراست، غیر انسانی سلوک کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
’کوئی پاگل ہی ہو گا جو اس کامیابی پر خوش نہ ہو، حکومت کیساتھ ہیں، پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘، محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
حکومت کا جمعہ کو یوم تشکر منانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
وزیراعظم اور فیلڈمارشل کی دور اندیش قیادت نے ایک تباہ کن جنگ کو ٹال دیا: مریم اورنگزیب
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
لاہور کے تاجروں نے دکانیں جلد کھولنے اور رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
وزیراعظم نے ٹرمپ سے ڈیڈ لائن میں دو ہفتے کی توسیع اور ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کی درخواست کردی
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
اگر جنگ بند نہ ہوئی تو تیل کی قیمت ڈبل ہوجائےگی، وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Apr 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کے اغوا کے بعد صومالیہ کی حکومت کی پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026