Skip to content
  • Thursday, 30 April 2026
  • 2:22 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آئی ایم ایف کی پاکستان سے متعلق ڈائیگناسٹک رپورٹ مکمل بے بنیاد ہے، چیئرمین نیب

حالیہ پوسٹس

  • امریکی ناکا بندی کیخلاف وہ کارروائی کریں گے جو یاد رکھی جائے گی: ایران
  • روسی صدرکی 9 مئی کے دن یوکرین کیساتھ جنگ بندی کی پیشکش
  • ایران سے فون پر مذاکرات جاری ہیں، جنگ پھر سے شروع کرنےکی دھمکی کے بعد ٹرمپ کا خوش آئند بیان
  • کراچی میں گرین لائن اورکے4 پروجیکٹ کیلئے وفاق نے رقم دی تھی،9 سال ہوگئے پیسےخرچ نہيں ہوئے: شاہد خاقان عباسی
  • امریکی خاتون اول کی ٹرمپ سے ہاتھ چھڑانےکی ویڈیو وائرل ہوگئی
Headline تازہ ترین

آئی ایم ایف کی پاکستان سے متعلق ڈائیگناسٹک رپورٹ مکمل بے بنیاد ہے، چیئرمین نیب

DAILY MITHAN Apr 29, 2026 0


آئی ایم ایف کی پاکستان سے متعلق ڈائیگناسٹک رپورٹ مکمل بے بنیاد ہے، چیئرمین نیب

فوٹو:فائل

چیئرمین نیب لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد نےکہا ہےکہ  آئی ایم ایف کی  پاکستان سے متعلق ڈائیگناسٹک  رپورٹ  مکمل طور   پر  بے بنیاد ہے، آئی ایم ایف کبھی بھی کلین چٹ نہیں دےگا۔

اسلام آبادمیں میڈیا کو غیر  رسمی بریفنگ میں چیئرمین نیب  نے کہا کہ  نیب نے گزشتہ تین سال میں جتنی ریکوری کی ہے ایسا دنیا میں کہیں نہیں ہوا، نیب جب ریکوری کرتا ہے تو اپنے پاس کچھ نہیں رکھتا، بلکہ تمام رقم فیڈرل کنسولیڈیٹڈ فنڈ میں جمع کرائی جاتی ہے۔

چیئرمین نیب نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پر  بھی سوال اٹھاتے ہوئےکہا کہ  ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کہاں سے فنڈنگ لیتی ہے؟ 800 بندوں سےکیسے پورے ملک کا سروےکر لیتے ہیں؟ کیا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل غیر سیاسی ہے۔

چیئرمین نیب کا کہنا تھا ارکان پارلیمنٹ کے خلاف اب بھی کیسز چل رہے ہیں  مگر اب ہم پریس ریلیز جاری نہیں کرتے، کئی کیس ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کو بھیجے ہیں ، نیب کے نزدیک ملزم کی بھی اتنی ہی عزت ہے جتنی ہماری عزت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 2 ماہ میں نئی ریئل اسٹیٹ اصلاحات آنے والی ہیں، ان اصلاحات کے بعد فائل سسٹم ختم ہوجائےگا ۔

اس سے قبل ڈی جی آپریشنز نیب امجد مجید اولکھ نے  بریفنگ میں نیب کی کارکردگی کے بارے میں بتایا کہ گزشتہ سال میں نیب نے 6.123 کھرب کی ریکوری کی جس میں 5.96 کھرب مالیت کی سرکاری زمینیں واگزار کرائی گئی ہیں۔ اس سال کے پہلے تین ماہ میں نیب نے 2.96 کھرب کی ریکوری کی، جس میں 11 ارب کی پلی بارگین شامل ہے۔ ہر صوبے میں ممبر ریونیو کی سربراہی میں ٹاسک فورس قائم کی گئی ہے جو ریکور شدہ زمین کے مستقبل کا تعین کرے گی۔ انہوں نے بتایا کہ موجودہ وقت میں 471 شکایات پر کارروائی جاری ہے اور 37 منی لانڈرنگ کے ہائی پروفائل کیسز پر بھی تحقیقات جاری ہیں۔

کوہستان اسکینڈل کے حوالے سے بتایا گیا کہ 37 ارب روپے کے کیس میں اب تک 29 ارب روپے تک پیشرفت ہو چکی ہے جب کہ رواں سال بھی 4 ارب روپے کی پلی بارگین ہو چکی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکی ناکا بندی کیخلاف وہ کارروائی کریں گے جو یاد رکھی جائے گی: ایران
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
ایران سے فون پر مذاکرات جاری ہیں، جنگ پھر سے شروع کرنےکی دھمکی کے بعد ٹرمپ کا خوش آئند بیان
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں گرین لائن اورکے4 پروجیکٹ کیلئے وفاق نے رقم دی تھی،9 سال ہوگئے پیسےخرچ نہيں ہوئے: شاہد خاقان عباسی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
افغان طالبان رجیم کا ایک بار پھر جنوبی وزیرستان میں سول آبادی پر حملہ، پاک فوج کی جانب سے جارحیت کا منہ توڑ جواب
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھرکے میڈیکل اور ڈینٹل کالجزکو ذہنی صحت کی اسکریننگ نافذکرنےکی ہدایت
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کی پیشکش مسترد کردی، معاہدہ ہونے تک ناکا بندی برقرار رکھنے کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی کابینہ نے ملکی سطح پر ویکسین کی تیاری کی پالیسی کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
وزارت قانون و انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3جج صاحبان کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 12 اثرات
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
ممنوعہ فنڈنگ کیس کاچالان جمع، عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
کراچی کا یونیورسٹی روڈ کب تک بنے گا ؟ سندھ ہائیکورٹ نے تاریخ مانگ لی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا کا تاریخی فیصلہ، افغان مہاجرین پر مشتمل ویمنز ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت مل گئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
حیدر آباد کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
ذیابیطس جیسے دائمی مرض سے محفوظ رکھنے والی آسان ترین عادت
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور اورکراچی کا موازنہ مناسب نہیں،کراچی کو اپنے پاؤں پرکھڑا ہونےکیلئے بہت پیسہ چاہیے: مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
پاک فضائیہ کی جانب سے چینی طیاروں سے بھارتی طیارے گرانے کے بعد چینی کمپنی کے طیاروں کی فروخت دگنی ہوگئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
یورپی سرمایہ کاری بینک کا پاکستان کیلئے 160 ملین یورو فنانسنگ کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کا صارفین کیلئے اپنے انکرپٹڈ کلاؤڈ اسٹوریج کو متعارف کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
’ہم مدد نہ کرتے تو آپ فرانسیسی زبان بول رہے ہوتے‘، شاہ چارلس کا ٹرمپ پر طنز
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
کیا اس دماغی آزمائش کے دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Apr 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات پانی میں بہہ گئے
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
کمبوڈیا میں 54 غیر قانونی تارکینِ وطن پاکستانی زیرِ حراست، غیر انسانی سلوک کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026