Skip to content
  • Tuesday, 28 April 2026
  • 11:49 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • انگریز دور سے زنجیروں میں جکڑے لنڈی کوتل کے اخروٹ کے درخت کی انوکھی داستان

حالیہ پوسٹس

  • وزیراعظم ذاتی حیثیت میں عدالت طلب
  • جسٹس خادم سومرو کی ممکنہ طور پر سندھ ہائیکورٹ ٹرانسفر کا امکان
  • پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار
  • بہن کی موت کا ثبوت دینے کیلئے بھائی قبر سے ڈھانچہ لیکر بینک پہنچ گیا
  • پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب
Headline تازہ ترین

انگریز دور سے زنجیروں میں جکڑے لنڈی کوتل کے اخروٹ کے درخت کی انوکھی داستان

DAILY MITHAN Apr 28, 2026 0


لنڈی کوتل میں ایک ایسا  درخت موجود ہے جس سے جڑی کہانی آج بھی لوگوں کو حیران کر دیتی ہے۔

لنڈی کوتل کی تاریخی چھاؤنی میں موجود اخروٹ کا درخت بظاہر ایک عام سا درخت ہے مگر اس کی کہانی ماضی کے ایک ایسے واقعے سے جڑی ہے جو آج بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

اس درخت پر انتظامیہ کی جانب سے نصب بورڈ میں تحریر ہے ‘مجھے گرفتار کرلیا گیا ہے’،  برطانوی دور حکومت میں ایک شام نشے کی حالت میں موجود ایک فوجی افسر کو لگا کہ میں اپنی اصل جگہ سے ہل رہا ہوں ہے جس کے بعد اس نے مجھے گرفتار کرنے کا حکم دیا اور تب سے میں گرفتار ہوں۔

انگریز دور سے زنجیروں میں جکڑے لنڈی کوتل کے اخروٹ کے درخت کی انوکھی داستان

مقامی سیاح ابوذر  آفریدی کے مطابق یہ واقعہ انگریز دور کی ان انوکھی داستانوں میں سے ایک ہے جو آج بھی علاقے کی تاریخ کا حصہ سمجھی جاتی ہے، ان کا کہنا ہے کہ یہ درخت آج بھی اسی حالت میں موجود ہے، گویا وقت وہیں رک گیا ہو۔

وقت گزرنے کے ساتھ یہ واقعہ حقیقت سے زیادہ ایک تاریخی روایت کی شکل اختیار کر گیا ہے، اگرچہ یہ اخروٹ کا درخت اب پھل نہیں دیتا تاہم سیاحوں اور مقامی افراد کے لیے ایک دلچسپ کشش ضرور رکھتا ہے۔

مقامی شہری ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اگر واقعی اس درخت نے اپنی سزا مکمل کر لی ہے تو اسے اب آزاد کر دینا چاہیے۔

یہ درخت نہ صرف ماضی کی ایک انوکھی جھلک پیش کرتا ہے بلکہ یہ سوال بھی چھوڑ جاتا ہے کہ طاقت اور اختیار کے نشے میں انسان کس حد تک جا سکتا ہے اور تاریخ اپنے پیچھے کیسے عجیب و غریب کہانیاں چھوڑ جاتی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
وزیراعظم ذاتی حیثیت میں عدالت طلب
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جسٹس خادم سومرو کی ممکنہ طور پر سندھ ہائیکورٹ ٹرانسفر کا امکان
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بہن کی موت کا ثبوت دینے کیلئے بھائی قبر سے ڈھانچہ لیکر بینک پہنچ گیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا سوشل میڈیا پر بھارتی صارف کو کرارا جواب
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
گدھے کا گوشت اور کھالیں چین برآمد کرنے کی منظوری
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر نے مذاکرات کی درخواست کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، نشیبی علاقے زیرآب
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا اسٹرٹیجک پیٹرولیم ذخائر 90 دن تک بڑھانے کا منصوبہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں سائیکل اور ای اسکوٹر چلانے والوں کیلئے سخت قوانین نافذ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پاکستان آج سفارتی کامیابی سے ہمکنار ہے اور نتیجہ خیز صورتحال پیداکر نےکی کوشش کر رہا ہے: رضوان سعید شیخ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ایران کی نئی تجاویز سے خوش نہیں: امریکی عہدیدار کا دعویٰ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
آج ہونیوالے پی ایس ایل کوالیفائر کے ای ٹکٹ کی فروخت معطلی کا شکار
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
وائٹ ہاؤس عشائیے میں فائرنگ کا واقعہ، عدالت میں ملزم پر امریکی صدر کو قتل کرنےکی کوشش کا الزام عائد
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے 19 سالہ رایان حبیب نے ٹیکساس میں آئرن مین چیلنج مکمل کرکے تاریخ رقم کردی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ پر ایک اور حملےکی کوشش نے امریکی صدر کی سکیورٹی پر سوالات اٹھادیے
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں ہونیوالے برکس نائب وزرائے خارجہ اجلاس میں شدید اختلافات سامنے آگئے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
وزارت اطلاعات نے بھارتی حمایت یافتہ افغان میڈیا کے کنڑ میں حملے کے پروپیگنڈا کو مسترد کر دیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026