Skip to content
  • Monday, 27 April 2026
  • 6:32 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکی جریدے نے ایران جنگ میں شامل فوجیوں کو کم مقدار میں کھانا فراہم کیے جانے کی تصاویر جاری کردیں

حالیہ پوسٹس

  • امریکا ایران مذاکرات میں غیر یقینی کی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
  • وزیر اعظم نے پی ایس ایل کے تینوں پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دیدی
  • جارجیا میلونی نے عمران خان یا وزیراعظم شہباز شریف کے حوالے سے کوئی بیانات نہیں دیے
  • باغیوں کے حملے کے بعد روسی پیراملٹری فورس ’افریقا کور‘ کا کدال شہر سے انخلا
  • اقتصادی رابطہ کمیٹی کاملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی اور قیمتوں میں استحکام پر اطمینان کا اظہار
دنیا

امریکی جریدے نے ایران جنگ میں شامل فوجیوں کو کم مقدار میں کھانا فراہم کیے جانے کی تصاویر جاری کردیں

DAILY MITHAN Apr 27, 2026 0


امریکی جریدے نے ایران جنگ میں شامل فوجیوں کو کم مقدار میں کھانا فراہم کیے جانے کی تصاویر جاری کردیں

پینٹاگون نے جہازوں پر خوراک کی کمی کے تمام دعوؤں کو مسترد کیا ہے

ایران جنگ کے دوران امریکی بحری جہازوں پر تعینات فوجیوں کو فراہم کیے جانے والے ناقص معیار اور کم مقدار کے کھانے  سے متعلق مزید تصاویر سامنے آگئیں۔

امریکی جریدے نیوز ویک کی رپورٹ کے مطابق یہ تصاویر امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن  پر تعینات ایک فوجی کی جانب سے فراہم کی گئی ہیں۔

جریدے کے مطابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی این ایک جی او کے سربراہ اور امریکی فضائیہ کے  ریٹائرڈ اہلکار  جیرالڈ ڈی گیونز جونیئر نے بتایا کہ انہیں یہ تصاویر ایک دوست کے ذریعے موصول ہوئیں جس کا بیٹا مشرق وسطیٰ میں اسی جہاز پر خدمات انجام دے رہا ہے۔

گیونز نے امریکی جریدے کو بتایا کہ ’میرے دوست نے کہا کہ اس کے بیٹے کا وزن 17 پاؤنڈ کم ہو گیا ہے‘۔ 

امریکی جریدے نے ایران جنگ میں شامل فوجیوں کو کم مقدار میں کھانا فراہم کیے جانے کی تصاویر جاری کردیں

رپورٹ کے مطابق افسر کی جانب سے بھیجی گئی تصاویر میں کھانے کی ٹرے میں بہت کم مقدار میں خوراک دکھائی گئی، جن میں ایک گوشت کا ٹکڑا، تھوڑی مقدار میں کٹا ہوا گوشت اور محدود سائیڈ آئٹمز شامل تھے۔

جریدے کے مطابق  پینٹاگون نے جہازوں پر خوراک کی کمی کے تمام دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے نئی تصاویر پر تبصرہ نہیں کیا۔

جریدے کے مطابق ایک ہفتہ قبل بھی دو امریکی جہازوں  پر فراہم کیے جانے والے کھانوں کی تصاویر سامنے آئی تھیں جن پر آن لائن شدید تنقید کی گئی تھی۔ اُن تصاویر میں بھی گوشت اور سبزیوں کی کم مقدار دکھائی گئی تھی۔ 

رپورٹ کے مطابق فوجیوں کو کیئر پیکجز کی ترسیل بھی متاثر ہوئی ہے کیونکہ خطے کی صورتحال کے باعث امریکی پوسٹل سروس نے خطے کے 27 فوجی زپ کوڈز پر میل ڈیلیوری معطل کر دی ہے جس کے باعث اہلخانہ کی جانب سے بھیجے گئے پیکجز فوجیوں کو نہیں مل رہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
باغیوں کے حملے کے بعد روسی پیراملٹری فورس ’افریقا کور‘ کا کدال شہر سے انخلا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ٹرمپ کو جنگ جاری رکھنےکیلئے کانگریس کی منظوری لینے میں ایک ہفتہ باقی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
جلد بازی نہیں کروں گا، ایران سے ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو ہمیشہ قائم رہے، ٹرمپ کا ڈیل کی صورت میں ہرمز کھولنےکا اعلان
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
اسرائیل اور لبنان کے درمیان اس سال امن قائم ہونے کا قوی امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران میں کوئی شدت پسند نہیں، سب ایرانی اور انقلابی ہیں، پزشکیان اور قالیباف کا ٹرمپ کے بیان پر رد عمل
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
اسرائیلی وزیر دفاع کی ایران کو پتھر کے زمانے میں دھکیلنے کی دھمکی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکا نے آبنائے ہرمز میں ایران کی صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کیلئے نئی منصوبہ بندی شروع کردی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکی افواج کی بحرِ ہند میں کارروائی، ایرانی بحری جہاز قبضے میں لے لیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران کے جلاوطن رہنما رضا پہلوی پر برلن میں نامعلوم شخص نے کیچپ پھینک دیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ٹرمپ نے بھارت کو جہنم کا گڑھا قرار دیدیا، بھارتی تلملا اٹھے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
فرانس اور برطانیہ نے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے آنیوالے تارکین وطن کو روکنے کا معاہدہ کرلیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکی صدر ٹرمپ کی برطانیہ پر بھاری ٹیرف عائد کرنیکی دھمکی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
بھارتی وزیر دفاع جرمنی میں آبدوز کے اندر جاتے ہوئے پھنس گئے، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران جنگ کے دورانیے سے متعلق سوالات، صدر ٹرمپ ایک بار پھر صحافیوں پر برہم ہو گئے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
اسرائیلی وزیراعظم کا پروسٹیٹ کینسرکی تشخیص کے بعد کامیاب علاج، صحتیابی کا سرٹیفکیٹ دے دیا گیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
وینزویلا کے صدر کیخلاف آپریشن کی خفیہ معلومات سے لاکھوں ڈالر جیتنے والا امریکی فوجی گرفتار
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکا نے ایران کیخلاف جنگ میں اربوں ڈالر مالیت کے ہزاروں میزائل داغے: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے دوست ملکوں کے ٹینکرز سے ٹیکس وصول نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی، روسی ذرائع
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران کے پاس ڈیل کیلئے تاریخی موقع ہے، ایران کو ایٹمی پروگرام چھوڑنا ہوگا: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکا کا ایران کی جانب سے بالمشافہ ملاقات کی درخواست کا دعویٰ، ایران کی تردید
DAILY MITHAN Apr 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026