Skip to content
  • Saturday, 2 May 2026
  • 11:39 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آسمان کو چھوتی سونے کی قیمتوں سے شادیوں کے رجحانات تبدیل، دلہنیں نقلی زیورات پہننے لگیں

حالیہ پوسٹس

  • کراچی میں گرمی بڑھنے لگی، پارہ 38 تک جانے کی پیشگوئی
  • اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ججز کی ٹرانسفر کے بعد سنیارٹی لسٹ تبدیل ہو گئی
  • امریکی نیوی ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کیلئے ’بحری قزاقوں‘ جیسا کردار ادا کر رہی ہے: ٹرمپ
  • بھارتی کامیڈین اور بگ باس کے فاتح منور فاروقی کے گھر بیٹی کی پیدائش
  • اپریل کے آخری کاروباری ہفتے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی گئی
دنیا

آسمان کو چھوتی سونے کی قیمتوں سے شادیوں کے رجحانات تبدیل، دلہنیں نقلی زیورات پہننے لگیں

DAILY MITHAN Apr 27, 2026 0


آسمان کو چھوتی سونے کی قیمتوں سے شادیوں کے رجحانات تبدیل، دلہنیں نقلی زیورات پہننے لگیں

سونا اب زیور نہیں، سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جانے لگا ہے۔ فوٹو فائل

کراچی: جنوبی ایشیا میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر  شادیوں کے رجحانات تبدیل ہونے لگے ہیں۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی ایشیا میں سونے کی ریکارڈ قیمتوں نے شادیوں کے روایتی انداز کو نمایاں طور پر بدل کر رکھ دیا ہے، جہاں دلہنوں اور ان کے خاندانوں کے لیے خالص سونا خریدنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد  دلہنیں  اب نقلی زیورات پر مائل ہونے لگی ہیں، دوسری جانب  ایک گرام گولڈ جیولری بطور متبادل تیزی سے مقبو ل ہو رہی ہے، یوں سمجھیں کہ  متوسط طبقے حکمت عملی بدل رہا ہے۔

ادھر پاکستان، بھارت اور بنگلادیش میں سونے کی  خریداری میں بھی نمایاں کمی دیکھی گئیں جس کے بعد سونا اب زیور نہیں، سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جانے لگا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
مڈٹرم الیکشن سے قبل سیاسی و آئینی بحران، نسل پرستانہ بنیادوں پر قائم حلقہ بندی کالعدم قرار
DAILY MITHAN May 2, 2026
دنیا
ٹرمپ کا جنگ بندی کیلئے پاکستان کے ذریعے ملی نئی ایرانی تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار
DAILY MITHAN May 2, 2026
دنیا
امریکا کے 61 فیصد عوام نے ایران پر جارحیت کو غلطی قرار دے دیا
DAILY MITHAN May 2, 2026
دنیا
آبنائے ہرمز میں ایران کو فیس ادا کرنے والے بحری جہازوں پر پابندیاں لگ سکتی ہیں: امریکی محکمہ خزانہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ٹرمپ کا یورپ سے امریکا درآمد کی جانیوالی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
امریکی محکمہ دفاع کے 7 بڑی اے آئی کمپنیوں سے معاہدے، فوج میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
امریکی جنگی بحری جہاز کھلے سمندر میں کئی گھنٹوں تک بجلی اور انجن سے محروم رہا
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ٹرمپ کا اختیار ختم ، ایران سے اور جنگ کرنی ہے یا نہیں؟ امریکی کانگریس آج فیصلہ کرے گی
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
کانگریس کی ووٹنگ سے بچنے کیلئے ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کیساتھ جنگ ختم ہونے کا تاثر دے دیا
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے والی ترک نژاد خاتون ترکیے میں گرفتاری کے بعد اسرائیل ڈی پورٹ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
گاڑی کے سفر کے دوران پیٹرول کے خرچے میں کمی لانے میں مددگار ٹِرکس
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود ایران سے کویت کی پروازیں دگنا سفر کیوں کر رہی ہیں؟
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ایران کا بیشتر افزودہ یورینیم اب بھی اصفہان کے جوہری مرکز میں موجود ہونے کا امکان ہے، آئی اے ای اے
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کےگرفتار ارکان کو یونان بھیجنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ٹیکساس میں H-1B ویزا پروگرام میں مبینہ فراڈکا انکشاف، اٹارنی جنرل کی کمپنیوں کیخلاف کارروائیاں
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
برطانیہ کے بادشاہ سے کہوں گا وہ کوہ نور ہیرا واپس کردیں: ظہران ممدانی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
بوائے فرینڈ کو پیسے دینے سے منع کرنے پر لڑکی نے لڑکے کیساتھ مل کر ماں کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
مذہبی گروپ کیخلاف جنسی الزامات کی تحقیقات، کئی افراد گرفتار
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
دبئی میں جائیداد خریدنے پر 2 سالہ رہائشی ویزا ملے گا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
اسرائیلی بحریہ نے غزہ کیلئے امداد لے جانے والے صمود فلوٹیلا کو روک لیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ججز کی ٹرانسفر کے بعد سنیارٹی لسٹ تبدیل ہو گئی
DAILY MITHAN May 2, 2026
پاکستان
ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال
DAILY MITHAN May 1, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2کوششیں ناکام بنادیں،13خوارج کو بھی ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 30, 2026