Skip to content
  • Thursday, 30 April 2026
  • 12:26 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وزیراعظم اور ایرانی صدر کا رابطہ، مسعود پزشکیان نے وفد کی پاکستان آمد کی تصدیق کردی

حالیہ پوسٹس

  • امریکی خاتون اول کی ٹرمپ سے ہاتھ چھڑانےکی ویڈیو وائرل ہوگئی
  • افغان طالبان رجیم کا ایک بار پھر جنوبی وزیرستان میں سول آبادی پر حملہ، پاک فوج کی جانب سے جارحیت کا منہ توڑ جواب
  • آئی ایم ایف کی پاکستان سے متعلق ڈائیگناسٹک رپورٹ مکمل بے بنیاد ہے، چیئرمین نیب
  • ملک بھرکے میڈیکل اور ڈینٹل کالجزکو ذہنی صحت کی اسکریننگ نافذکرنےکی ہدایت
  • یو اے ای میں 2 پاکستانیوں سمیت بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے 13 افراد گرفتار
تازہ ترین

وزیراعظم اور ایرانی صدر کا رابطہ، مسعود پزشکیان نے وفد کی پاکستان آمد کی تصدیق کردی

DAILY MITHAN Apr 8, 2026 0


وزیراعظم اور ایرانی صدر کا رابطہ، مسعود پزشکیان نے وفد کی پاکستان آمد کی تصدیق کردی

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسعود پزشکیان کے درمیان 45 منٹ تک بات چیت جاری رہی، سفارتی ذرائع. 

وزیراعظم شہباز شریف اور اراین کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے امریکا ایران جنگ بندی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

وزیراعظم دفتر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان 45 منٹ تک ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی، جس میں حالیہ جنگ بندی اور مستقبل کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیز فائز کے لیے ایرانی قیادت کی ذہانت کی تعریف کی اور امریکا کے ساتھ اسلام آباد میں مذاکرات کے لیے آمادگی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم شہباز  شریف نے ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے لیے تعظیم کا پیغام بھی بھجوایا۔

اعلامیے کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے دو ہفتوں کی جنگ بندی کے لیے اقدامات کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی لیڈر شپ کا شکریہ ادا کیا اور پاکستانی عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ایران  کے صدر مسعود پزشکیان نے پاکستانی وزیراعظم کو آگاہ کیا کہ ایران کا وفد مذاکرات کے لیے اسلام آباد آئے گا۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے جامع مذاکرات اسلام آباد میں ہونے جا رہے ہیں، جس میں ایران کی جانب سے اسپیکر پارلیمنٹ باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی جبکہ امریکا کی جانب سے نائب صدر جے ڈی وینس اور اسٹیو وٹکوف شریک ہوں گے۔

دوسری جانب وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف نے امریکا ایران جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کے اقدامات کے حوالے سے ارکان کو بریف کیا اور انہوں نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی میں اہم کردار ادا کرنے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو خراج تحسین پیش کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
افغان طالبان رجیم کا ایک بار پھر جنوبی وزیرستان میں سول آبادی پر حملہ، پاک فوج کی جانب سے جارحیت کا منہ توڑ جواب
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
آئی ایم ایف کی پاکستان سے متعلق ڈائیگناسٹک رپورٹ مکمل بے بنیاد ہے، چیئرمین نیب
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھرکے میڈیکل اور ڈینٹل کالجزکو ذہنی صحت کی اسکریننگ نافذکرنےکی ہدایت
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کی پیشکش مسترد کردی، معاہدہ ہونے تک ناکا بندی برقرار رکھنے کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی کابینہ نے ملکی سطح پر ویکسین کی تیاری کی پالیسی کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
وزارت قانون و انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3جج صاحبان کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 12 اثرات
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
ممنوعہ فنڈنگ کیس کاچالان جمع، عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
کراچی کا یونیورسٹی روڈ کب تک بنے گا ؟ سندھ ہائیکورٹ نے تاریخ مانگ لی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا کا تاریخی فیصلہ، افغان مہاجرین پر مشتمل ویمنز ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت مل گئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
حیدر آباد کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
ذیابیطس جیسے دائمی مرض سے محفوظ رکھنے والی آسان ترین عادت
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور اورکراچی کا موازنہ مناسب نہیں،کراچی کو اپنے پاؤں پرکھڑا ہونےکیلئے بہت پیسہ چاہیے: مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
پاک فضائیہ کی جانب سے چینی طیاروں سے بھارتی طیارے گرانے کے بعد چینی کمپنی کے طیاروں کی فروخت دگنی ہوگئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
یورپی سرمایہ کاری بینک کا پاکستان کیلئے 160 ملین یورو فنانسنگ کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کا صارفین کیلئے اپنے انکرپٹڈ کلاؤڈ اسٹوریج کو متعارف کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
’ہم مدد نہ کرتے تو آپ فرانسیسی زبان بول رہے ہوتے‘، شاہ چارلس کا ٹرمپ پر طنز
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
کیا اس دماغی آزمائش کے دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
شاہراہ بھٹو پر تاجر سے 25 لاکھ کی ڈکیتی کا مقدمہ 17 دن بعد درج کرلیا گیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
جرمنی کی پاکستان کو کوچنگ ایجوکیشن اور ویمنز فٹبال میں مکمل معاونت کی پیشکش
DAILY MITHAN Apr 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات پانی میں بہہ گئے
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
کمبوڈیا میں 54 غیر قانونی تارکینِ وطن پاکستانی زیرِ حراست، غیر انسانی سلوک کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026