Skip to content
  • Tuesday, 2 June 2026
  • 12:12 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان اسی ماہ امارات کے 2 اور یورو بانڈ کے 1.3 ارب ڈالر واپس کریگا

حالیہ پوسٹس

  • جعلی دواؤں کے خاتمے کی جانب اہم قدم، وفاقی کابینہ نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی منظوری دیدی
  • پاکستانی اسپنرز کیخلاف ناقص بیٹنگ، سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر این ہیلی اپنی ٹیم پر برس پڑے
  • پاکستانی اسپنرز کیخلاف ناقص بیٹنگ، سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر این ہیلی اپنی ٹیم پر برس پڑے
  • پاکستان میں اس سال قربانی کے جانوروں کی کتنی کھالیں جمع ہوئیں؟ اعدادو شمار جاری
  • شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر چالان، موٹرسائیکلز،کمرشل گاڑیوں کو تیسرے اور چوتھے ٹریک پر چلنے کی ہدایت
کاروبار

پاکستان اسی ماہ امارات کے 2 اور یورو بانڈ کے 1.3 ارب ڈالر واپس کریگا

DAILY MITHAN Apr 4, 2026 0


پاکستان اسی ماہ امارات کے 2 اور یورو بانڈ کے 1.3 ارب ڈالر واپس  کریگا

فائل فوٹو

حکومت رواں ماہ کے دوران 3.5 ارب ڈالر کے 2 بڑے بیرونی قرضے واپس کرنے کی تیار ی کررہی ہے۔

حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس 17 اپریل کو 6 فیصد سود کے ساتھ واپس کیے جائیں گے،  اس کے علاوہ 8 اپریل 2026 کو یورو بانڈ کی مدت پوری ہونے پر 1.3 ارب ڈالر بھی ادا کیے جائیں گے۔

مجموعی طور پر پاکستان کو اصل رقم اور منافع سمیت 3.5 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنا ہوں گی جب کہ  متحدہ عرب امارات کے مزید 1 ارب ڈالر کے ڈپازٹس جولائی 2026 میں واجب الادا ہونگے۔

 پاکستان ممکنہ طور پر 3 ارب ڈالر کی پوری رقم ایک ساتھ واپس کرنے کو ترجیح دے سکتا ہے: سرکاری ذرائع

 سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستان ممکنہ طور پر 3 ارب ڈالر کی پوری رقم ایک ساتھ واپس کرنے کو ترجیح دے سکتا ہے، حکومت نے متحدہ عرب امارات کو اس رقم کی مدت بڑھانے کیلئے قائل کرنے کی کوشش کی مگر بدلتی ہوئی جغرافیائی سیاسی صورتحال کے پیش نظر اب واپسی کو ترجیح دی جا رہی ہے۔

 ذرائع کے مطابق اسلام آباد دوست ممالک سے عبوری مالی معاونت (بریج فنانسنگ) حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاہم ابھی تک کوئی حتمی پیش رفت نہیں ہوئی۔

 وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں وفاقی حکومت کے ایک وزیر نے جمعہ کی شام دی نیوز کو تصدیق کی کہ حکومت متحدہ عرب امارات کے ڈپازٹس مقررہ تاریخ پر واپس کرنے کیلئے تیار ہے۔

یاد رہے کہ  دی نیوز انٹرنیشنل نے فروری 2026 میں رپورٹ کیا تھا کہ متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس میں2 ماہ کی توسیع کی منظوری دیدی تھی جس کی نئی تاریخ 17 اپریل 2026 تھی تاہم اب حکومت نے سود سمیت اس رقم کی واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سے قبل متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر کو صرف ایک ماہ کیلئے رول اوور کیا تھا جس میں ایک ارب ڈالر کی مدت 16 فروری اور باقی ایک ارب ڈالر کی 22 فروری کو ختم ہوئی تھی،  پاکستانی حکومت نے پہلے 2 سال کیلئے توسیع کی درخواست دی تھی اور بعد میں مزید مہلت کیلئے نئی درخواست بھی دی تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
پاکستان میں اس سال قربانی کے جانوروں کی کتنی کھالیں جمع ہوئیں؟ اعدادو شمار جاری
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
کاروبار
امریکا ایران محدود جھڑپیں، عالمی منڈی میں افراتفری، تیل 8 فیصد مہنگا
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف پروگرام کے باعث ملکی ترقیاتی بجٹ متاثر، فنڈز کے استعمال میں بڑی کمی کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
کاروبار
نجکاری کو 6 ماہ گزرگئے، پی آئی اے کا انتظام خریدارکنسوریشم کو منتقل نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
کاروبار
عرب امارات میں جون 2026 کیلئے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
کاروبار
40 کھرب سے زائد کا قومی ترقیاتی بجٹ، 4 فیصد شرح نمو اور 8.2 فیصد مہنگائی کا ہدف تجویز
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف کی حکومت کو جی ایس ٹی بڑھاکر19 فیصد کرنیکی تجویز، سولر پینلز اور الیکٹرک گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان
DAILY MITHAN May 31, 2026
کاروبار
ایف بی آر کو محصولات کی وصولی میں 868 ارب روپے کمی کا سامنا
DAILY MITHAN May 31, 2026
کاروبار
آلو، ٹماٹر، پیاز اور انڈوں سمیت بنیادی غذائی اور اشیائے ضروریہ پر بھاری ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
کاروبار
ایران امریکا معاہدے کی خبروں کیساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
DAILY MITHAN May 29, 2026
کاروبار
پاکستان ابھرتی سفارتی و معاشی طاقت، عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ
DAILY MITHAN May 27, 2026
کاروبار
نوید قمر نے بجٹ تیاریوں اور معاشی اصلاحات پر حکومتی کارکردگی تشویشناک قرار دیدی
DAILY MITHAN May 26, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے میں فروخت ہورہا ہے؟
DAILY MITHAN May 25, 2026
کاروبار
ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کا امکان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی
DAILY MITHAN May 25, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN May 23, 2026
کاروبار
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 22, 2026
کاروبار
ملک میں ایل این جی کی قیمتوں میں28 فیصد تک اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN May 22, 2026
کاروبار
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN May 21, 2026
کاروبار
بجٹ مذاکرات کیلئے پاکستان میں موجود آئی ایم ایف مشن کا دورہ مکمل ہوگیا
DAILY MITHAN May 21, 2026
کاروبار
ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
DAILY MITHAN May 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
گھوٹکی اور کشمور میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، 3 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
بھارت کیساتھ جو پچھلی بار ہوا شاید انکی تسلی نہیں ہوئی، ایک بار پھر شوق پورا کر لیں تسلی ہوگی: وزیردفاع
DAILY MITHAN Jun 1, 2026