Skip to content
  • Monday, 4 May 2026
  • 4:55 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان نے امریکی ڈائریکٹر قومی انٹیلیجنس کا پاکستانی میزائل پروگرام سے متعلق بیان مسترد کردیا

حالیہ پوسٹس

  • سونا 3800 روپے سستا ، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
  • چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی، پاکستان نے بھارت سے وضاحت طلب کرلی
  • پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا
  • آخر انٹرنیٹ راؤٹر کی سبز روشنیاں جلتی بجھتی کیوں رہتی ہیں؟
  • میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ علی ظفر کو دینے کا فیصلہ معطل
Headline تازہ ترین

پاکستان نے امریکی ڈائریکٹر قومی انٹیلیجنس کا پاکستانی میزائل پروگرام سے متعلق بیان مسترد کردیا

DAILY MITHAN Mar 19, 2026 0


پاکستان نے امریکی ڈائریکٹر قومی انٹیلیجنس کا پاکستانی میزائل پروگرام سے متعلق بیان مسترد کردیا

فوٹو: فائل

پاکستان نے امریکی ڈائریکٹر قومی انٹیلیجنس تلسی گبارڈ کے پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق بیان کو یکسر مسترد کردیا۔

ترجمان دفتر کارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تذویراتی صلاحیتیں مکمل طور پر دفاعی نوعیت کی حامل ہیں جن کا مقصد قومی خودمختاری کا تحفظ ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کا میزائل پروگرام خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے ہے، پاکستان کا میزائل پروگرام کسی جارحانہ عزائم کا حصہ نہیں۔

طاہر اندرابی نے کہا کہ پاکستان کا میزائل پروگرام بین البراعظمی حدِ مار سے کہیں کم ہے، پاکستان کا میزائل پروگرام قابلِ اعتبار کم از کم دفاعی صلاحیت کے اصول پر قائم ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ بھارت کی 12 ہزار کلومیٹر سے زائد رینج کی حامل میزائل صلاحیتیں علاقائی سلامتی سے بڑھ کر تشویش کا باعث ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ باہمی احترام، عدم امتیاز اور حقائق پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے۔

 ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا میں امن، سلامتی اور استحکام کےلیے متوازن اور ذمہ دارانہ رویہ ضروری ہے۔

خیال رہے کہ امریکی سینیٹ کمیٹی میں سماعت کے دوران امریکی ڈائریکٹر قومی انٹیلی جنس تلسی گبارڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل پروگرام میں ممکنہ طور پر ایسے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل شامل ہو سکتے ہیں جو امریکا تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔

امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلیجنس کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت روس، چین، شمالی کوریا اور ایران ایسے جدید میزائلوں پر تحقیق کر رہے ہیں جو جوہری اور روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور امریکا کو اپنی زد میں لے سکتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سونا 3800 روپے سستا ، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی، پاکستان نے بھارت سے وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
آخر انٹرنیٹ راؤٹر کی سبز روشنیاں جلتی بجھتی کیوں رہتی ہیں؟
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ علی ظفر کو دینے کا فیصلہ معطل
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
کنگنا رناوت راہول گاندھی سے شادی کی خبروں پر بھڑک گئیں
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
معرکہ حق صرف ہتھیاروں کی نہیں عزم و حوصلے کی بھی فتح تھی: بلاول
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
فٹبال ورلڈکپ 2026 جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم دی جائے گی؟
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
کمشنر کراچی کی شہر میں 5 مقامات پر مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
امریکا کیلئے زیادہ سے زیادہ مطالبات سے دستبردار ہونا مشکل ہو رہا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے دوسری شادی کرلی
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں شدید گرمی کی لہر، آج پارہ 42 ڈگری تک پہنچنے کا امکان
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
ریوڈی جنیرو میں شکیرا کی آواز کا جادو چل گیا، 20 لاکھ کا مجمع امڈ آیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی بورڈ آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر سے پریشان، کرکٹرز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق خبریں، پرویز الہٰی کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، جاری کشیدگی اور امن کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
2026 کے سب سے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
صدر ٹرمپ کو ناممکن جنگ یا خراب ڈیل میں سےکسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: ایرانی پاسداران انقلاب
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
امریکی قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان کے حوالے کردیا گیا: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایک پاکستان دو قانون؟
DAILY MITHAN May 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عدالت کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سننے کا فیصلہ، تاریخ مقرر
DAILY MITHAN May 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم اورفیلڈ مارشل جنگ بندی نہ کراتے تو تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا: احسن اقبال
DAILY MITHAN May 4, 2026
پاکستان
بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی وارکر رہا ہے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
احتساب اور شفافیت کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام
DAILY MITHAN May 3, 2026