Skip to content
  • Sunday, 31 May 2026
  • 9:54 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • این سی سی آئی کا ڈیفنس میں چھاپہ، اسکیمنگ کال سینٹر پکڑا گیا، 4 افراد زیر حراست

حالیہ پوسٹس

  • روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟
  • کوئی فاروڈ بلاک نہیں، اگر کوئی ایک بھی ایسی حرکت کرے گا تو کے پی کی زمین اس پر تنگ کر دی جائے گی: شفیع جان
  • گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار
  • سعد رفیق کا اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب
  • کیا بتا سکتے ہیں کہ کیلے کو کس نمبر کے دھاگے سے باندھا ہوا ہے؟
Headline تازہ ترین

این سی سی آئی کا ڈیفنس میں چھاپہ، اسکیمنگ کال سینٹر پکڑا گیا، 4 افراد زیر حراست

DAILY MITHAN Mar 11, 2026 0


کراچی: این سی سی آئی کا ڈیفنس میں چھاپہ، اسکیمنگ کال سینٹر پکڑا گیا، 4 افراد زیر حراست

فوٹو: جیو نیوز

کراچی: این سی سی آئی نے منظم طور پر چلائے جانے والے کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 4 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کراچی کے مطابق ڈی ایچ اے فیز ٹو ایکسٹینشن کی ایک بلڈنگ پر چھاپہ مارا گیا، بلڈنگ کا معائنہ کرنے پر پتا چلا کہ اس جگہ پرح ایک منظم اسکیم کال سینٹر چل رہا ہے جہاں کئی افراد جعل سازی کے ذریعے غیر ملکی بینکوں کے کالنگ ایجنٹ کے طور پر کام کرتے ہوئے پائے گئے۔ 

ابتدائی تجزیے میں غیر قانونی اسکیمنگ کال سینٹر میں ملوث ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے جو کہ غیر ملکی شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ 

یہ ایجنٹس حساس بینکنگ معلومات حاصل کرنے کے لیے غیر ملکی بینکوں کے نمائندوں کی نقالی کرتے ہوئے ان کو اسپوفنگ کے ذریعے جعلی نمبروں سے کال کرتے تھے جس سے خفیہ بینکنگ تفصیلات جیسے سوشل سکیورٹی نمبرز، فون نمبرز، تاریخ پیدائش اور CVV کوڈز غیر قانونی طور پر جمع کر لیتے تھے۔ 

حاصل کردہ ڈیٹا کو مبینہ طور پر مرچنٹس اکاؤنٹس کے ذریعے غیر مجاز مالی فوائد حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ 

چھاپے کے دوران 14 لیپ ٹاپ، 10 موبائل فونز اور ہزاروں غیر ملکی شہریوں کے بینکنگ ڈیٹا سمیت جعل سازی اور دھوکا دہی کے لیے استعمال ہونے والے ڈیجیٹل آلات اور سافٹ ویئر برآمد ہوئے۔

 تمام ڈیجیٹل آلات اور متعلقہ شواہد گواہوں کی موجودگی میں ضبطی میمو کے ذریعے موقع پر ضبط کرکے 5  ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

حکام کے مطابق 4 ملزمان کو حراست میں لے کر مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کی جا رہی ہے اور باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ 

ضبط شدہ ڈیجیٹل آلات کو تکنیکی تجزیے کے لیے بھیج دیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
کوئی فاروڈ بلاک نہیں، اگر کوئی ایک بھی ایسی حرکت کرے گا تو کے پی کی زمین اس پر تنگ کر دی جائے گی: شفیع جان
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
سعد رفیق کا اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بتا سکتے ہیں کہ کیلے کو کس نمبر کے دھاگے سے باندھا ہوا ہے؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کا جبری شٹ ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی معطل
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور:کینال روڈ کے ریلوے پھاٹک پر مامور ملازم ڈیوٹی سے غائب، ڈرائیورکھلے پھاٹک سے ہی مال گاڑی گزار کرلےگیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
200 یونٹ سےکم بجلی استعمال کرنیوالے حقدار صارفین کو سبسڈی ملتی رہےگی، وفاقی وزیر توانائی
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
خواجہ آصف کے لیسکو کیخلاف ٹوئٹ کے معاملے پر 2 لائن مین اور ایک لائن سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا گیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب میں ایک اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ہل پارک کے قریب مبینہ قبضے اور متنازع تعمیرات کے معاملے میں نئے سوالات نے جنم لے لیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ہل پارک کے ایم سی کی پراپرٹی تھی اور رہیگی، ایک انچ جگہ بھی کسی کو نہیں دی: مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ملائیشیا نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
شمال مشرقی امریکا کے اوپر شہابیہ پھٹنے سے 300 ٹن بارود کے برابر توانائی کا اخراج
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
کراچی میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری اذیت کا شکار
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے عوام ایم کیو ایم کی لسانی سیاست کا جنازہ نکال چکے، ترجمان سندھ حکومت کا فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردعمل
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
حج مشکل نہیں تھا، حج کے دوران سیلفیوں نے تھکا دیا: وسیم اکرم
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
31 مئی کو طلوع ہونے والا بلیو مائیکرو مون کیا ہے؟
DAILY MITHAN May 31, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026