Skip to content
  • Sunday, 31 May 2026
  • 7:22 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان میں 600 میگاہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی سے صارفین کو کیا فائدہ ہوگا؟

حالیہ پوسٹس

  • دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کا جبری شٹ ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی معطل
  • لاہور:کینال روڈ کے ریلوے پھاٹک پر مامور ملازم ڈیوٹی سے غائب، ڈرائیورکھلے پھاٹک سے ہی مال گاڑی گزار کرلےگیا
  • 200 یونٹ سےکم بجلی استعمال کرنیوالے حقدار صارفین کو سبسڈی ملتی رہےگی، وفاقی وزیر توانائی
  • خواجہ آصف کے لیسکو کیخلاف ٹوئٹ کے معاملے پر 2 لائن مین اور ایک لائن سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا گیا
  • موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
Headline تازہ ترین

پاکستان میں 600 میگاہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی سے صارفین کو کیا فائدہ ہوگا؟

DAILY MITHAN Mar 10, 2026 0


پاکستان میں 600 میگاہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی سے صارفین کو کیا فائدہ ہوگا؟

فوٹو: فائل

پاکستان میں تیز ترین فائیو جی انٹرنیٹ کی فراہمی کی جانب ایک اور بڑا قدم اٹھتے ہوئے  آج تقریباً 600 میگا ہرٹز  اسپیکٹرم کی نیلامی کی گئی۔

نیلامی میں ملک کی بڑی ٹیلی کام کمپنیوں نے مستقبل کی ٹیکنالوجی کے لیے اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔

اس نیلامی کا عام آدمی کو کیا فائدہ ہوگا؟

اس نیلامی کا مطلب یہ ہے کہ اب پاکستان میں موبائل کمپنیوں کے پاس وہ ڈیجیٹل راستے یا اسپیکٹرم  موجود ہیں جن پر فائیو جی سگنلز دوڑیں گے۔ اس سے نہ صرف انٹرنیٹ کی رفتار کئی گنا بڑھ جائے گی بلکہ کال ڈراپ ہونے جیسے مسائل میں بھی کمی آئے گی۔

کون سا بینڈ کس کام آئے گا؟

نیلامی میں مختلف فریکوئنسی کے لاٹس فروخت کیے گئے۔

700 میگا ہرٹز: اس بینڈ کے 3 میں سے 2 لاٹس فروخت ہوئے۔ یہ بینڈ خاص طور پر دیواروں کے پار سگنل پہنچانے اور دور دراز علاقوں میں بہترین انٹرنیٹ فراہم کرنے کے لیے مشہور ہے۔

2300 اور 2600 میگا ہرٹز: ان دونوں بینڈز کے تمام دستیاب لاٹس فروخت ہو گئے۔ یہ اس بات کی علامت ہے کہ کمپنیاں بڑے شہروں میں صارفین کی بڑتھی ہوئی تعداد کو سنبھالنے اور ویڈیو اسٹریمنگ کو بہتر بنانے پر توجہ دے رہی ہیں۔

3500 میگا ہرٹز: اسے فائیو جی کا گولڈن بینڈ کہا جاتا ہے۔ حکومت نے اس بینڈ میں 28 لاٹس  پیش کیے تھے جن میں سے 22 فروخت ہو گئے۔ یہ بینڈ آپ کے موبائل پر بجلی جیسی تیز رفتار فراہم کرنے کا ذمہ دار ہوگا۔

پاکستان میں 600 میگاہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی سے صارفین کو کیا فائدہ ہوگا؟

فوٹو: پی ٹی اے

قیمتیں اور سرمایہ کاری

آج ہونے والی نیلامی میں کمپنیوں نے ان ان اسپیکٹرمز کو خریدنے کے لیے بھاری رقم ادا کی ہے۔ مثال کے طور پر 2100 میگا ہرٹز کی ایک لاٹ کی قیمت 7 کروڑ ڈالر  تک رہی۔

آگے کیا ہوگا؟

اگرچہ کچھ پرانے بینڈز (1800 اور 2100 میگا ہرٹز) میں کمپنیوں نے کم دلچسپی دکھائی، لیکن جدید 5G بینڈز کی مکمل فروخت اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان بہت جلد 5G دور میں داخل ہونے والا ہے۔ اب موبائل کمپنیاں اس اسپیکٹرم کا استعمال کرتے ہوئے اپنے ٹاورز کو اپ گریڈ کریں گی، جس کے بعد عام صارفین 5G سروسز سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کا جبری شٹ ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی معطل
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور:کینال روڈ کے ریلوے پھاٹک پر مامور ملازم ڈیوٹی سے غائب، ڈرائیورکھلے پھاٹک سے ہی مال گاڑی گزار کرلےگیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
200 یونٹ سےکم بجلی استعمال کرنیوالے حقدار صارفین کو سبسڈی ملتی رہےگی، وفاقی وزیر توانائی
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
خواجہ آصف کے لیسکو کیخلاف ٹوئٹ کے معاملے پر 2 لائن مین اور ایک لائن سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا گیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب میں ایک اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ہل پارک کے قریب مبینہ قبضے اور متنازع تعمیرات کے معاملے میں نئے سوالات نے جنم لے لیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ہل پارک کے ایم سی کی پراپرٹی تھی اور رہیگی، ایک انچ جگہ بھی کسی کو نہیں دی: مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ملائیشیا نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
شمال مشرقی امریکا کے اوپر شہابیہ پھٹنے سے 300 ٹن بارود کے برابر توانائی کا اخراج
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
کراچی میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری اذیت کا شکار
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے عوام ایم کیو ایم کی لسانی سیاست کا جنازہ نکال چکے، ترجمان سندھ حکومت کا فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردعمل
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
حج مشکل نہیں تھا، حج کے دوران سیلفیوں نے تھکا دیا: وسیم اکرم
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
31 مئی کو طلوع ہونے والا بلیو مائیکرو مون کیا ہے؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی S-400 دفاعی نظام کی تباہی، سربیا کے صدر نے بھی پاکستان کے مؤقف کی تصدیق کردی
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ایسی کینسر ویکسین تیار جو مریضوں کی رسولی کو مکمل طور پر ختم کر دیتی ہے
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
پیپلزپارٹی نےگورنرسندھ کو اس لیے ہٹایا کہ وہ انکے غیر قانونی کاموں میں رکاوٹ تھے: فاروق ستار
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
مغربی بنگال میں بے جے پی حکومت آنے کے بعد ٹی ایم سی رہنماؤں پر حملے، ممتا بینرجی کے بھتیجے پر تشدد
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل اب بھی مہنگے
DAILY MITHAN May 31, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026