Skip to content
  • Sunday, 31 May 2026
  • 7:22 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کسی سیارچے سے زمین کو بچانے کیلئے ناسا کا حیران کن تجربہ کامیاب

حالیہ پوسٹس

  • دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کا جبری شٹ ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی معطل
  • لاہور:کینال روڈ کے ریلوے پھاٹک پر مامور ملازم ڈیوٹی سے غائب، ڈرائیورکھلے پھاٹک سے ہی مال گاڑی گزار کرلےگیا
  • 200 یونٹ سےکم بجلی استعمال کرنیوالے حقدار صارفین کو سبسڈی ملتی رہےگی، وفاقی وزیر توانائی
  • خواجہ آصف کے لیسکو کیخلاف ٹوئٹ کے معاملے پر 2 لائن مین اور ایک لائن سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا گیا
  • موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
Headline تازہ ترین

کسی سیارچے سے زمین کو بچانے کیلئے ناسا کا حیران کن تجربہ کامیاب

DAILY MITHAN Mar 10, 2026 0


کسی سیارچے سے زمین کو بچانے کیلئے ناسا کا حیران کن تجربہ کامیاب

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فوٹو بشکریہ ناسا

ستمبر 2022 میں امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک اسپیس کرافٹ کو دانستہ طور پر ایک چھوٹے سیارچے ڈیمورفس سے ٹکرایا تھا۔

ستمبر 2022 میں ناسا کے تجرباتی ڈارٹ مشن کے تحت اسپیس کرافٹ کو سیارچے سے ٹکرایا گیا جس کا مقصد یہ دیکھنا تھا کہ مستقبل میں زمین کو اگر کسی سیارچے سے خطرہ لاحق ہوتا ہے تو اسے تحفظ فراہم کیا جاسکتا ہے یا نہیں۔

اس ڈارٹ مشن کے تحت اسپیس کرافٹ کو ٹکرا کر سیارچے کے مدار کے راستے میں معمولی تبدیلی لائی گئی تھی۔

اب لگ بھگ 3 سال سے زائد عرصے بعد ناسا کی جانب سے اس تجرباتی مشن کے حوالے سے تحقیق کے نتائج جاری کیے گئے۔

اس نئے ڈیٹا کے مطابق تجرباتی مشن کے ٹکرانے کے 770 دن بعد اس سیارچے کے مدار کا راستہ تبدیل ہوگیا ہے۔

جرنل سائنس ایڈوانسز میں شائع تحقیق کے مطابق مشن ٹکرانے کے بعد سیارچے کی رفتار میں ہر گھنٹے 1.7 انچ کی تبدیلی آئی اور وقت کے ساتھ یہ معمولی تبدیلی سیارچے کے مدار کو مکمل طور پر بدل دے گی۔

محققین کے مطابق اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ڈارٹ مستقبل میں زمین کو اس سیارچے سے تحفظ فراہم کرسکے گا جس سے ہمارے سیارے کو خطرہ لاحق ہوگا۔

یہ پہلی بار تھا جب انسانوں کی جانب سے ایک گردش کرتے خلائی سیارچے کو مدار سے ہٹانے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ مستقبل میں زمین کو کسی بڑے سیارچے کے ٹکراؤ سے بچایا جاسکے۔

ڈارٹ اسپیس کرافٹ 23 ہزار 500 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سیارچے سے ٹکرایا تھا۔

یہ واضح رہے کہ ڈیمورفس زمین کے لیے خطرہ نہیں تھا مگر ڈارٹ مشن زمین کے دفاع کا پہلا ٹیسٹ تھا۔

سائنسدان پہلے ہی ایسے بیشتر سیارچوں کو شناخت کرچکے ہیں جو زمین کو تباہ کرسکتے ہیں، مگر فی الحال ان میں سے کوئی بھی ہمارے سیارے کے لیے خطرہ نہیں۔

مگر سائنسدانوں کو ڈر ہے کہ ہزاروں چھوٹے سیارچوں میں کوئی ایک کسی دن زمین کی جانب بڑھ سکتا ہے اور اس کا ٹکراؤ تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے۔

ڈارٹ اسپیس کرافٹ کو امریکا کی جونز ہوپکنز یونیورسٹی نے تیار کیا اور اسے ڈیمورفس کی جانب نومبر 2021 میں روانہ کیا گیا۔

ناسا کا خیال ہے کہ کسی سیارچے کے مدار میں معمولی تبدیلی بھی وقت کے ساتھ بڑی ثابت ہوسکتی ہے اور خلائی چٹان کو زمین کے راستے سے ہٹانے کے لیے کافی ثابت ہوسکتی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کا جبری شٹ ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی معطل
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور:کینال روڈ کے ریلوے پھاٹک پر مامور ملازم ڈیوٹی سے غائب، ڈرائیورکھلے پھاٹک سے ہی مال گاڑی گزار کرلےگیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
200 یونٹ سےکم بجلی استعمال کرنیوالے حقدار صارفین کو سبسڈی ملتی رہےگی، وفاقی وزیر توانائی
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
خواجہ آصف کے لیسکو کیخلاف ٹوئٹ کے معاملے پر 2 لائن مین اور ایک لائن سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا گیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب میں ایک اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ہل پارک کے قریب مبینہ قبضے اور متنازع تعمیرات کے معاملے میں نئے سوالات نے جنم لے لیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ہل پارک کے ایم سی کی پراپرٹی تھی اور رہیگی، ایک انچ جگہ بھی کسی کو نہیں دی: مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ملائیشیا نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
شمال مشرقی امریکا کے اوپر شہابیہ پھٹنے سے 300 ٹن بارود کے برابر توانائی کا اخراج
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
کراچی میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری اذیت کا شکار
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے عوام ایم کیو ایم کی لسانی سیاست کا جنازہ نکال چکے، ترجمان سندھ حکومت کا فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردعمل
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
حج مشکل نہیں تھا، حج کے دوران سیلفیوں نے تھکا دیا: وسیم اکرم
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
31 مئی کو طلوع ہونے والا بلیو مائیکرو مون کیا ہے؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی S-400 دفاعی نظام کی تباہی، سربیا کے صدر نے بھی پاکستان کے مؤقف کی تصدیق کردی
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ایسی کینسر ویکسین تیار جو مریضوں کی رسولی کو مکمل طور پر ختم کر دیتی ہے
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
پیپلزپارٹی نےگورنرسندھ کو اس لیے ہٹایا کہ وہ انکے غیر قانونی کاموں میں رکاوٹ تھے: فاروق ستار
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
مغربی بنگال میں بے جے پی حکومت آنے کے بعد ٹی ایم سی رہنماؤں پر حملے، ممتا بینرجی کے بھتیجے پر تشدد
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل اب بھی مہنگے
DAILY MITHAN May 31, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026