Skip to content
  • Saturday, 30 May 2026
  • 10:56 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان امریکا کا مخلص دوست ہے، ایران کے ساتھ جو بھی ڈیل ہوگی اچھی ہوگی: امریکی وزیر جنگ
  • سہیل آفریدی کاشفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنانےکیلئے چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کو خط
  • کراچی میں کتےکےکاٹنے سے متاثرہ شخص جاں بحق ہوگیا
  • عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے
  • اسلام آباد ائیرپورٹ کے باہر ناکے سے بدترین ٹریفک جام، اسد قیصر اور سعد رفیق سمیت مسافروں کی پرواز مس ہوگئی
تازہ ترین

ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ

DAILY MITHAN Mar 2, 2026 0


ممکن ہےکہ ایران میں  زمینی فوج بھیجنا ضرورت  بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ

فوٹو: فائل

امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ  نے  ایران  میں  زمینی فوج  بھیجنے کو  خارج  از امکان قرار  دینے سے گریز کیا ہے۔

 امریکی میڈیا کو  انٹرویو  میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دیگر صدور کی طرح  زمینی فوج نہ بھیجنےکی بات نہیں کروں گا۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ  امکان ہےکہ  زمینی فوج کی ضرورت نہیں ہوگی، ایسا بھی ممکن ہے کہ  زمینی فوج ضرورت  بن جائے۔

بعد ازاں وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ  ہمارے اہداف واضح ہیں، ہمیں ایران کی میزائل صلاحیت تباہ کرنا ہے، ایران کی نیوی تباہ کرنا اور  ایران کو  ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے سے  روکنا ہے اور  ایران کو  اپنی سرحدوں کے باہر دہشت گردوں کو ہتھیار، فنڈ اور رہنمائی فراہم کرنے سے روکنا ہے۔

 ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کا میزائل پروگرام جوہری ہتھیاروں کی تیاری کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے تھا، امریکا وہ ملک تھا جو اسے روکنا چاہتا تھا اورہر کوئی ہمارے پیچھے کھڑا تھا، جوہری ہتھیاروں اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے  میزائلوں سے لیس ایرانی حکومت مشرق وسطیٰ اور امریکا کے لیے  بھی ناقابل برداشت خطرہ ہوگی۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات کی کوششیں کر رہا تھا لیکن معاہدے بار بار ناکام ہوئے اور اسی وجہ سے فوجی کارروائی کی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے جنگ شروع کرنےکا فیصلہ اس لیےکیا کہ یہ حملہ کرنےکا ہمارا  آخری اور بہترین موقع تھا، حملہ اس لیےکیا کہ  بدعنوان حکومت کے ناقابل برداشت خطرات کو ختم کیا جاسکے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کے 10 بحری جہاز پہلے ہی تباہ ہو چکے ہیں اور میزائل بنانے کی صلاحیت بھی کمزور ہو رہی ہے۔

امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ امریکی فوجی آپریشن شیڈول سے آگے ہے اور ابتدائی طور پر منصوبہ 4 سے 5 ہفتےکا تھا لیکن امریکا کے پاس کارروائی طویل کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

ٹرمپ نے سابق امریکی صدر براک اوباما دور میں طے پانے والے ایران جوہری معاہدے سے 2018 میں دستبردار  ہونے کے اپنے فیصلے پر بھی بات کی۔

 ٹرمپ کا کہنا تھا کہ  وہ خوفناک اور انتہائی خطرناک دستاویز تھی ، ایران تین سال پہلے ہی جوہری ہتھیار حاصل کرچکا ہوتا،  فخر ہےکہ ہم نے ایرانی کی نیوکلیئر ڈیل ختم کی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پاکستان امریکا کا مخلص دوست ہے، ایران کے ساتھ جو بھی ڈیل ہوگی اچھی ہوگی: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی کاشفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنانےکیلئے چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کو خط
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کتےکےکاٹنے سے متاثرہ شخص جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد ائیرپورٹ کے باہر ناکے سے بدترین ٹریفک جام، اسد قیصر اور سعد رفیق سمیت مسافروں کی پرواز مس ہوگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹرکمی، نئی قیمت 283 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان کی ترقی کا اہم سنگِ میل، نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہلی پرواز لینڈ کرگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کے متعدد ارکان اسمبلی وزیراعلیٰ سے ناخوش، ناراض ارکان کا جلد اجلاس بلائے جانےکا امکان
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
شوہر نکاح نامے میں درج حق مہر کے علاوہ معاہدے میں درج چیزیں بھی بیوی کو دینے کا پابند ہے: عدالت
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
پی پی اسٹیبلشمنٹ کی اے پلس ٹیم جبکہ ایم کیوایم ہر دور میں حکومت کا حصہ رہتی ہے: امیر جماعت اسلامی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان ون ڈے کرکٹ میں آج ایک نئی تاریخ رقم کرے گا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال پہلی پوزیشن
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
صبا قمر اس حد تک کردار میں چلی جاتی ہیں کہ انہیں دل کے دورے بھی پڑے، فیصل قریشی کا انکشاف
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو عالمی سطح پرتنہاکرنے کی مودی کی 10سالہ مہم بری طرح ناکام رہی، عرب میڈیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹرز کی غفلت، کراچی کے جناح اسپتال کے باتھ روم میں بچے کی پیدائش
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
زیادہ گوشت کھانے سے عید کے تینوں دن اسپتالوں میں مریضوں کا رش لگا رہا
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران متوقع ڈیل، پاکستان اسٹاک میں رواں ہفتے 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
DAILY MITHAN May 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026