نئی دہلی: بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر ہیکرز نے ہیک کرنے کے بعد چینل پر ‘پاکستان ہمیشہ زندہ باد’ کے نعرے آویزاں کردیے۔
بھارتی چینل پر پاکستانی فوج کامواد چلنےلگا جب کہ اے بی پی نیوز پر فیلڈمارشل سید عاصم منیر کے خطاب کےاقتباسات بھی نشر ہوئے۔
واضح رہے گزشتہ روز پاکستان کے کچھ چینلز بھی ہیکرز کی جانب سے ہیک کیے گئے تھے۔

























Leave a Reply