Skip to content
  • Friday, 27 February 2026
  • 11:40 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پڑوسی ملک نے اس بابرکت ماہ کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے پاکستان پر حملہ کیا جس کا ہماری فوج نے بھرپور جواب دیا: آفریدی

حالیہ پوسٹس

  • ایران پر ممکنہ حملہ، امریکا کا اپنے سفارتخانے کے عملے کو اسرائیل سے فوری انخلا کا حکم
  • ترکیہ کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ تنازع حل کرانے کیلئے دونوں ملکوں کے حکام سے رابطہ
  • آپریشن غضب اللحق آگے بڑھ رہا ہے، افغان طالبان رجیم کیخلاف کارروائی اب بھی جاری ہے: پاکستان
  • سپریم کورٹ 12 فروری کو حکم جاری کرچکی، عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد
  • پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے سری لنکا کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟
Headline تازہ ترین

پڑوسی ملک نے اس بابرکت ماہ کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے پاکستان پر حملہ کیا جس کا ہماری فوج نے بھرپور جواب دیا: آفریدی

DAILY MITHAN Feb 27, 2026 0


پڑوسی ملک نے اس بابرکت ماہ کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے  پاکستان پر حملہ کیا جس کا ہماری فوج نے بھرپور جواب دیا: آفریدی

فوٹو: فائل 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آپریشن “غضب للحق” پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے  کہا ہے کہ اس بابرکت ماہ کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے پڑوسی ملک نے پاکستان پر ایک مرتبہ پھر حملہ کیا جس کا ہماری بہادر فوج نے بھرپور اور مؤثر جواب دیا۔

شاہد آفریدی نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے افغانستان کے ساتھ تمام مسائل کو پرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے مذاکرات، سفارتکاری اور ہر ممکن کوشش کی ہے۔ 

سابق کپتان نے کہا کہ ہمارے برادر اسلامی ممالک نے بھی اپنا کردار ادا کرتے ہوئے انہیں سمجھانے کی پوری کوشش کی، مگر تمام خلوص اور کاوشوں کے باوجود دراندازی اور جارحیت کا سلسلہ جاری رہا۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ بحیثیت مسلمان، مجھ سمیت تمام مسلمانوں کی دعا اور آرزو ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ہم سب اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مصروف رہیں نہ کہ ایک دوسرے کا خون بہائیں۔ 

انہوں نےکہا کہ افسوس کہ اس بابرکت ماہ کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے پڑوسی ملک نے پاکستان پر ایک مرتبہ پھر حملہ کیا جس کا ہماری بہادر فوج نے بھرپور اور موثر جواب دیا اور اپنی سرزمین اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ یہ پاکستان ہی تھا جو ہمیشہ مشکل وقت میں اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہا ۔افغانستان کو سمجھنا ہوگا کہ بھارت کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہونے سے سوائے ہزیمت کے کچھ حاصل نہیں ہو گا ۔

ان  کاکہنا تھا کہ ہم امن کے خواہاں ہیں مگر اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد!



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایران پر ممکنہ حملہ، امریکا کا اپنے سفارتخانے کے عملے کو اسرائیل سے فوری انخلا کا حکم
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
ترکیہ کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ تنازع حل کرانے کیلئے دونوں ملکوں کے حکام سے رابطہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
آپریشن غضب اللحق آگے بڑھ رہا ہے، افغان طالبان رجیم کیخلاف کارروائی اب بھی جاری ہے: پاکستان
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
سپریم کورٹ 12 فروری کو حکم جاری کرچکی، عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے سری لنکا کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
پاک فوج کی سخت جوابی کارروائی کے بعد افغان حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی باتیں کرنے لگی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان نے زبردستی حکومت پر قبضہ کیا ہوا ہے، یہ رجیم غیرقانونی نظام حکومت اور جبر کا نظام ہے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
پاکستان سے کشیدگی، افغانستان کے وزیرخارجہ کا قطری وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے ٹیلیفونک رابطہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان جاری کشیدگی پر حماس کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
طالبان حکومت یا کسی دہشتگرد گروہ کی مزید اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا: ترجمان دفترخارجہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف اہم میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پاکستان کےایک ایک انچ کی حفاظت ہمارا قومی فریضہ ہے: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
وزیرِ اعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، افغان طالبان رجیم کے حملوں کو پسپا کرنے پر افواج پاکستان کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
امرود کھانا پسند کرتے ہیں تو اس سے صحت کو ہونیوالے فوائد بھی جان لیں
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
لائیو
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
32 لاکھ روپے کی رقم کیوں خرچ کی؟ 10 سالہ بیٹے نے باپ کیخلاف مقدمہ جیت لیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
پاک افغان کشیدگی پر سفارتی ذرائع کے ذریعے ثالثی کی کوشش کررہے ہیں: چین
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
یکم مارچ سے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
ویڈیو میں پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت پر بلوچستان میں جشن نہیں منایا جا رہا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
فائر فوکس میں اے آئی فیچرز کو کو روکنے کیلئے نیا فیچر متعارف
DAILY MITHAN Feb 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغان طالبان ہوش کے ناخن لے ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
پاک فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026