Skip to content
  • Sunday, 31 May 2026
  • 10:09 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بالوں کی جگمگاہٹ بحال کرنے میں مددگار 6 بہترین گھریلو ٹوٹکے

حالیہ پوسٹس

  • جنگ بندی کے باوجود صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں عام فلسطینیوں کا قتل معمول بن گیا
  • سندھ اور جنوبی بلوچستان میں آج شدید گر می کا امکان، پنجاب میں چند مقامات پر بارش متوقع
  • آئندہ مالی سال کیلئے پبلک سیکٹر ڈيولپمنٹ کی مد میں 1126 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
  • ٹرمپ انتظامیہ کے امیگرینٹس کو ملازمتوں، ہیلتھ کئیر سے دورکرنےکے منصوبے پر عمل شروع
  • تیز رفتار کار 2 گاڑیوں اور کئی موٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق
Headline تازہ ترین

بالوں کی جگمگاہٹ بحال کرنے میں مددگار 6 بہترین گھریلو ٹوٹکے

DAILY MITHAN Feb 8, 2026 0


بالوں کی جگمگاہٹ بحال کرنے میں مددگار 6 بہترین گھریلو ٹوٹکے

ایسا بہت آسانی سے ممکن ہے / اسکرین شاٹ

ہم سب ہی چمکتے گھنے بالوں والی ماڈلز کے اشتہارات دیکھتے ہیں جن کے بالوں کی چمک دمک آنکھوں کو چندھیا دیتی ہے اور وہ افراد جن کے بال صحت مند نہیں ہوتے وہ بھی اس کی خواہش کرنے لگتے ہیں۔

ہمارا مصروف ترین شیڈول ہمیں بالوں کی صحت کو برقرار رکھنے میں مدد نہیں دیتا۔

مگر خشک، روکھے اور بے جان نظر آنے والے بالوں کی چمک بحال کرنا زیادہ مشکل نہیں۔

ایسے متعدد گھریلو ٹوٹکے موجود ہیں جن کو اس مقصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

ایک چمچ چینی

جی ہاں واقعی چینی صرف آپ کی چائے کو ہی میٹھا نہیں کرتی، یہ بالوں کی جگمگاہٹ بھی بحال کرسکتی ہے۔

ایک چمچ چینی کو شیمپو میں شامل کرنے سے بالوں کی اچھی صفائی اور چمک کا حصول ممکن ہوتا ہے۔

مگر ماہرین کے مطابق اس طریقے کو مہینے میں ایک سے 2 بار سے زیادہ آزمانے سے گریز کرنا چاہیے۔

کافی کو کنڈیشنر میں شامل کریں

اس طریقہ کار کو اس وقت مت آزمائیں اگر بالوں کو بلیچ کیا ہو یا آپ کے بال قدرتی طور پر سنہرے ہوں، البتہ اگر ہلکے بھورے یا گہرے رنگ کے بال ہیں تو کافی بالوں کی جڑوں کو نمی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی نشوونما بھی تیز کرنے میں مدد فراہم کرسکتی ہے۔

اس کے لیے ایک کپ سیاہ کافی بنائیں اور نہانے کے دوران ایک سے 2 کھانے کے چمچ کافی کو کنڈیشنر میں مکس کرکے سر دھولیں۔

سیب کا سرکہ بھی مددگار

اگر بال روکھے نظر آرہے ہیں تو سیب کے سرکے سے ان کی جگمگاہٹ بحال کی جاسکتی ہے۔

ہفتے میں ایک یا 2 بار معمول کے مطابق بالوں کو شیمپو اور کنڈیشنر سے دھونے کے بعد 50 فیصد سیب کے سرکے اور 50 فیصد پانی (جیسے 2 کھانے کے چمچ سیب کا سرکہ اور 2 چمچ پانی) مکس کریں اور بالوں پر انڈیل دیں۔

اس کے بعد چند منٹوں تک اسے لگا رہنے دیں اور پھر سر دھولیں۔

اسپرین

یہ صرف درد کش دوا نہیں بلکہ صحت مند اور چمکدار بالوں کے لیے بھی بہترین ہے۔

پہلے سر کو معمول کے مطابق شیمپو سے دھوئیں۔

پھر اسپرین کی 10 گولیاں ایک گرم پانی میں ملائیں اور پھر اس محلول کو سر لگا کر کچھ دیر انتظار کریں۔

اس کے بعد سر کو پھر پانی سے دھو لیں۔

شہد

چینی کی طرح شہد کو شیمپو میں شامل کرکے استعمال کرنے سے بھی بالوں کی جگمگاہٹ بحال ہوسکتی ہے۔

شہد کی چند بوندیں یا ایک چائے کا چمچ شہد ہتھیلی میں موجود شیمپو یا کنڈیشنر میں مکس کریں اس کے بعد سر پر لگائیں۔

کچھ دیر انتظار کرکے سر کو دھولیں۔

شہد سے بالوں کی چمک بحال ہونے کے علاوہ بالوں کی نمی بھی بحال ہوتی ہے جبکہ وہ زیادہ نرم ہو جاتے ہیں۔

چائے

روکھے بالوں کی چمک بحال کرنے کے لیے ایک چوتھائی کپ سیاہ چائے کو لیں۔

سر کو شیمپو سے دھونے کے کچھ دیر بعد چائے کے پانی سے دھو لیں۔

کچھ دیر انتظار کرکے ایک بار پھر سر کو پانی سے دھولیں۔

نوٹ: یہ مضمون طبی جریدوں میں شائع تفصیلات پر مبنی ہے، قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ کریں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سندھ اور جنوبی بلوچستان میں آج شدید گر می کا امکان، پنجاب میں چند مقامات پر بارش متوقع
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
آئندہ مالی سال کیلئے پبلک سیکٹر ڈيولپمنٹ کی مد میں 1126 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ انتظامیہ کے امیگرینٹس کو ملازمتوں، ہیلتھ کئیر سے دورکرنےکے منصوبے پر عمل شروع
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
تیز رفتار کار 2 گاڑیوں اور کئی موٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس جی کی فتح پر پیرس میں جلاؤ گھیراؤ، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، 400 افراد گرفتار
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
سالانہ طویل چھٹیوں کے مقابلے ہر 2 ماہ بعد مختصر چھٹیاں لینا ذہنی صحت کیلئے زیادہ مفید: تحقیق
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی عدالت کا اداکارہ جیکولین فرنینڈس سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع ، پہلی حج پرواز 114 حجاج کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی اداکرنے پڑگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
آج کا معاملہ سکیورٹی کی وجہ سے ہوا، اسد قیصرکو روکنا ہوتا تو اور بھی بہت طریقے تھے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
میانوالی میں شر پسندوں کا ایک بار پھر گرین بس پر پتھراؤ، شیشہ ٹوٹ گیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان امریکا کا مخلص دوست ہے، ایران کے ساتھ جو بھی ڈیل ہوگی اچھی ہوگی: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی کاشفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنانےکیلئے چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کو خط
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کتےکےکاٹنے سے متاثرہ شخص جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد ائیرپورٹ کے باہر ناکے سے بدترین ٹریفک جام، اسد قیصر اور سعد رفیق سمیت مسافروں کی پرواز مس ہوگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹرکمی، نئی قیمت 283 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان کی ترقی کا اہم سنگِ میل، نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہلی پرواز لینڈ کرگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026