Skip to content
  • Thursday, 5 February 2026
  • 10:22 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اٹوٹ رشتوں اور لازوال محبتوں کی تجدید کا دن، ملک بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

حالیہ پوسٹس

  • وزیراعظم کی اپوزیشن لیڈر سے ملاقات طے، وقت یا جگہ پر حتمی بات طے نہیں ہوئی: رانا ثنااللہ
  • محکمہ ریلویز نے جعفر ایکسپریس کو 5 روز بعد بحال کردیا
  • پاکستان میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ کب جاری ہونگے؟ گورنراسٹیٹ بینک نے بتادیا
  • ناصر حسین آئی سی سی پر برس پڑے
  • 4 روز کے دوران ایک ارب 22 کروڑ سے زائد کی ڈور گڈی فروخت
تازہ ترین

اٹوٹ رشتوں اور لازوال محبتوں کی تجدید کا دن، ملک بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

DAILY MITHAN Feb 5, 2026 0


اٹوٹ رشتوں اور لازوال محبتوں کی تجدید کا دن، ملک بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

فوٹو: فائل

کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آج ملک بھر  یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔

یوم یکجہتی کشمیر پر آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے،  مظفر آباد میں صبح نو اور دس بجے کے درمیان سائرن بجائے جائیں گے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔

آج پورے ملک میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے تقاریب منعقد کی جائیں گی ، آزاد کشمیر اور پاکستان کو ملانے والے راستوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی۔

 آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس بھی آج ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف مظفر آباد جائیں گے۔

صدر مملکت و وزیراعظم کے پیغامات

 یوم یکجہتی کشمیر پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا  اعادہ کیا۔

صدر مملکت نے پیغام میں کہا کہ  یوم یکجہتی کشمیریوں سے غیر متزلزل حمایت کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔  دنیا بھر میں پاکستانی کشمیری بھائیوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت دینا ناگزیر ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیر کا تنازع اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود حل طلب  ہے۔

وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بھارتی اقدام غیر قانونی قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ  پاکستانی قوم کشمیریوں کی حقِ خود ارادیت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہے ۔ پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔

افواجِ پاکستان کا کشمیری عوام سے بھرپور  اظہار یکجہتی 

افواجِ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کشمیری عوام سے بھرپور  یکجہتی کا اظہار کیا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر، نیول چیف اور ائیر چیف  نے کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا۔

آئی ایس پی آر نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیاں اور گرفتاریاں ناقابلِ قبول ہیں۔ بھارت کی جانب سے کشمیر کا آبادیاتی و سیاسی تشخص بدلنے کی کوششیں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی ایشیا میں پائیدار  امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ضروری ہے، عالمی برادری کشمیری عوام کی مشکلات کم کرنے کے لیے عملی اقدامات کرے۔ آزادی اور  وقار کی جدوجہد میں کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
وزیراعظم کی اپوزیشن لیڈر سے ملاقات طے، وقت یا جگہ پر حتمی بات طے نہیں ہوئی: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ ریلویز نے جعفر ایکسپریس کو 5 روز بعد بحال کردیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ کب جاری ہونگے؟ گورنراسٹیٹ بینک نے بتادیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
ناصر حسین آئی سی سی پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
4 روز کے دوران ایک ارب 22 کروڑ سے زائد کی ڈور گڈی فروخت
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
خیابان اتحاد روڈ پر لگی ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز ہیک کرکے غیر اخلاقی مواد نشر کردیا گیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
دہلی کے دھوکے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی نے استعفا دیدیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا سلامتی کونسل سے کالعدم بی ایل اے پر پابندی لگانےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
مریم ریاض وٹو کی مشال یوسفزئی پر کڑی تنقید، پارٹی رکنیت معطل کرنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی صدر کا چینی ہم منصب سے رابطہ، ٹرمپ نے بات چیت کو شاندار قرار دیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی، ملزمان شہری سے 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ ڈالر لوٹ کر فرار
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
امریکاکیساتھ جوہری مذاکرات جمعےکو مسقط میں ہوں گے: ایرانی وزیرخارجہ کی تصدیق
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کو بہت فکر مند ہونا چاہیے: امریکی صدر
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
امریکا اور ایران کے مابین مذاکرات آغاز سے قبل ہی خطرے میں پڑگئے
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
صوبے میں آلو کی اضافی پیداوار برآمد کرنے کی کوششیں جاری ہیں، قازقستان سے بات چیت میں پیشرفت ہوئی ہے: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
میں اور بھائی والد عمران خان سے ملنے پاکستان آنا چاہتے ہیں، حکومت ہماری ویزا درخواستوں پر کارروائی نہیں کر رہی: قاسم خان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بسنت آئی روزگار لائی، فوڈ اور ہوٹل انڈسٹری میں اربوں روپے کا کاروبار متوقع
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
روسی ساختہ جنگی ہیلی کاپٹر تہران میں پرواز کرتا دکھائی دیا، ڈیفنس ویب سائٹ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
کوئی دہشتگرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN Feb 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026