Skip to content
  • Sunday, 3 May 2026
  • 2:10 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • روسی ساختہ جنگی ہیلی کاپٹر تہران میں پرواز کرتا دکھائی دیا، ڈیفنس ویب سائٹ کا دعویٰ

حالیہ پوسٹس

  • رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی، 9 افراد ہلاک
  • پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کیلئے سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا فیصلہ
  • کراچی کے 3 نوجوان حب ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
  • اداکارہ بنیتا ڈیوڈ کا ڈرامے کیلئے گورا ہونے کے انجیکشن لگوائے کا انکشاف
  • لاہور میں ٹریفک انتظامات مکمل، سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات
Headline تازہ ترین

روسی ساختہ جنگی ہیلی کاپٹر تہران میں پرواز کرتا دکھائی دیا، ڈیفنس ویب سائٹ کا دعویٰ

DAILY MITHAN Feb 4, 2026 0


روسی ساختہ جنگی ہیلی کاپٹر تہران میں پرواز کرتا دکھائی دیا، ڈیفنس ویب سائٹ کا دعویٰ

اے آئی فوٹو

ایک امریکی ڈیفنس ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کو روسی ساختہ Mi-28 Havoc جنگی ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کے شواہد مضبوط ہوتے جا رہے ہیں۔ 

حال ہی میں ایک ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ روسی ساختہ Mi-28NE ہیلی کاپٹر ایرانی دارالحکومت تہران کے اوپر پرواز کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ 

گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر بھی سامنے آئی تھیں جن میں کم از کم ایک Mi-28NE کو ایران میں موجود دکھایا گیا تھا۔

تاہم ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ  اس بات کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوسکی کہ یہ ویڈیو کہاں اور کب ریکارڈ کی گئی۔

ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے سامنے آنے والی تصاویر بظاہر تہران کے مہرآباد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر واقع پارس ائیروسپیس سروسز کمپنی کے ہینگر میں لی گئی تھیں۔ 

اس کے علاوہ 3 جنوری کو ایرانی صحافی محمد طاہری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس  پر فارسی زبان میں ایران کی عسکری قوت کے حوالے سے ایک پوسٹ کی تھی جس کے ساتھ ڈیزرٹ کیموفلاج میں موجود Mi-28 کی ایک تصویر منسلک تھی۔

Mi-28 ہیلی کاپٹر  30 ملی میٹر خودکار مشی گن سے لیس ہوتے ہیں اور چار ہارڈ پوائنٹس پر مختلف ہتھیار لے جا سکتے ہیں جن میں ٹینک شکن میزائل اور  راکٹ شامل ہیں۔ اس ہیلی کاپٹر کا بنیادی سینسر سسٹم ماسٹ ریڈار اور ہیلی کاپٹر کے اگلے حصے میں نصب انفرا ریڈ کیمرے پر مشتمل ہوتا ہے۔

ویب سائٹ کے مطابق ایران کے لیے فراہم کیے جانے والے Mi-28 ہیلی کاپٹروں کی درست صلاحیت اور مجموعی تعداد ابھی واضح نہیں ہے، اس حوالے سے  سامنے آنے والی ویڈیو کا معیار کم ہونے کی وجہ سے کئی تفصیلات کا اندازہ کرنا مشکل ہے۔

روسی ساختہ جنگی ہیلی کاپٹر تہران میں پرواز کرتا دکھائی دیا، ڈیفنس ویب سائٹ کا دعویٰ

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مبینہ روسی ہیلی کاپٹر کی تصویر

ماہرین کے مطابق ایران میں Mi-28 کی موجودگی اس بات کی بھی علامت ہو سکتی ہے کہ روس کی جانب سے مزید ہتھیاروں اور فوجی سازوسامان کی ترسیل ہو رہی ہے یا جلد متوقع ہے۔ 

ویب سائٹ نے کہا کہ جنوری میں آن لائن فلائٹ ٹریکنگ ڈیٹا سے پتا چلا تھا کہ روس سے ایران تک Il-76 ٹرانسپورٹ طیاروں کی کم از کم 5 پروازیں ہوئیں۔

اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے بعد ایران اپنے کمزور ہو چکے عسکری ذخیرے کو مضبوط بنانے کی کوشش کر رہا ہے، ایسے میں Mi-28 ہیلی کاپٹروں کی ممکنہ فراہمی اسی حکمتِ عملی کا حصہ سمجھی جا رہی ہے۔

ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر شواہد اس بات کی نشاندہی کر رہے ہیں کہ کم از کم ایک Mi-28 ہیلی کاپٹر ایران پہنچ چکا ہے جبکہ آئندہ دنوں میں اس حوالے سے مزید تفصیلات  سامنے آنے کا امکان ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کیلئے سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے 3 نوجوان حب ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ بنیتا ڈیوڈ کا ڈرامے کیلئے گورا ہونے کے انجیکشن لگوائے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں ٹریفک انتظامات مکمل، سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے سخت فیصلے کیے ہیں، عدالتی آرڈر کے باوجود بی آر ٹی کا کام ایک سیکنڈ بھی نہیں رکے گا: شرجیل میمن
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
جعلی عامل میاں بیوی نے گھر کا صفایا کردیا، مقدمہ درج
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
گرمی کے باعث انفیکشنز بڑھنے کا خدشہ، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
ہاؤسنگ کیلئے قرضہ جات کی سود سے پاک نظام کیساتھ ہم آہنگی، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
مکئی کی فصل میں جانے پر مبینہ طور پر زمیندار نے گائے کی ٹانگ کاٹ دی
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
فیصل کریم کنڈی کی خیبرپختونخوا میں اتحادی حکومت قائم کرنے میں دلچسپی
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل کون جیتے گا؟ پشاور زلمی اور حیدرآ باد کنگز مین کے درمیان فائنل آج ہوگا
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
ایران پر دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں، آبنائے ہرمز کی ناکا بندی انتہائی دوستانہ ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
اسرائیل کی جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں پر فضائی بمباری، کئی گھر تباہ، 3 افراد شہید
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
امریکا کیساتھ دوبارہ جنگ چھڑنے کا امکان ہے، افواج کسی بھی نئی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل میں پشاور زلمی کا پانچواں فائنل، پچھلا ریکارڈ کیا بتاتا ہے؟
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
سب معجزہ لگتا ہے لیکن اس کیساتھ ہمارا پلان اور یقین بھی تھا، کپتان حیدرآبادکنگزمین
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
ہرکپتان کی خواہش ہوتی ہے ٹرافی اٹھائے، یہی میری خواہش ہے: بابراعظم
DAILY MITHAN May 2, 2026
تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان کے سابق چیف سیکرٹریز کو تاحیات مراعات کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11 کی فاتح ٹیم کو 10 لاکھ ڈالر ملیں گے
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم کیا بطور کپتان پہلی بار ’پی ایس ایل‘ ٹرافی اٹھا سکیں گے؟
DAILY MITHAN May 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
احتساب اور شفافیت کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
وزیراعظم کی بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری لاکر لائن لاسز کم کرنےکی ہدایت
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
پاکستان اس وقت دنیا میں چمک رہا ہے، بھارت میں ناکامی اور رسوائی کے سوا کچھ نہیں: عطا تارڑ
DAILY MITHAN May 2, 2026