Skip to content
  • Tuesday, 3 February 2026
  • 11:02 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بشریٰ بی بی نے بتایا ڈاکٹروں نے پروسیجر تجویزکیا ورنہ عمران خان کی آنکھ ضائع ہونےکا خدشہ تھا: بیرسٹرگوہر

حالیہ پوسٹس

  • لاہور میں بسنت کے باعث پشاور میں تیار ہونیوالی پتنگوں اور گڈیوں کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا
  • امریکا نے بحیرہ عرب میں امریکی ائیرکرافٹ کیریئر کی طرف آنیوالاایرانی ڈرون مار گرایا
  • قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
  • وفاقی وزیر خزانہ نےکے پی کو این ایف سی میں جائز حق دلانے اور متعلقہ مالی امور میں تعاون کی یقین دہانی کرادی
  • مشال یوسفزئی کیخلاف 8 فروری کے بعد سخت ایکشن کا فیصلہ کیا ہے: سلمان اکرم راجا
Headline تازہ ترین

بشریٰ بی بی نے بتایا ڈاکٹروں نے پروسیجر تجویزکیا ورنہ عمران خان کی آنکھ ضائع ہونےکا خدشہ تھا: بیرسٹرگوہر

DAILY MITHAN Feb 3, 2026 0


بشریٰ بی بی نے بتایا ڈاکٹروں نے پروسیجر تجویزکیا ورنہ عمران خان کی آنکھ ضائع ہونےکا خدشہ تھا: بیرسٹرگوہر

فوٹو: فائل

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکا کہنا ہےکہ  انہیں  بشریٰ بی بی نے بتایا ہےکہ  ڈاکٹروں  نے پروسیجر  تجویز کیا ورنہ  عمران خان کی آنکھ ضائع ہونےکا خدشہ  تھا۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی مبشرہ شیخ  اور  بھابی مہرالنساء نے اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے ملاقات کی۔

دونوں خواتین نے ملاقات کے بعد بشریٰ بی بی کا پیغام بیرسٹر گوہرکوپہنچا دیا۔

 اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو میں بیرسٹر گوہرکا کہنا تھا کہ  آج 3 ماہ بعد بشریٰ بی بی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت ملی، بشریٰ بی بی کے ساتھ فیملی کی ملاقات میں بانی پی ٹی آئی موجود نہیں تھے۔

بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کو اسپتال لے جانےکی تصدیق کی ہے، ملاقات صرف بشریٰ بی بی سےہوئی ہے، 8 فروری سےمتعلق یا سیاسی گفتگو نہیں ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے  پاس  بشریٰ بی بی کے دو  پیغام آئے ہیں، بشریٰ بی بی نے بتایا بانی پی ٹی آئی کی آنکھ میں شدید تکلیف تھی، ڈاکٹروں نےتجویز کیا ان کا پمز اسپتال جانا ضروری ہے، بشریٰ بی بی نےبتایا بانی پی ٹی آئی کی طبیعت پہلے سے قدرے بہتر ہے۔

ایک سوال کے جواب میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنی مرضی سے اور ڈاکٹروں کے مشورے پر اسپتال گئے تھے۔

بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ  بشریٰ بی بی نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ابھی ٹریٹمنٹ ہو رہی ہے، بشریٰ بی بی نے بتایا کہ ڈاکٹروں  نے پروسیجر تجویزکیا ورنہ آنکھ ضائع ہونےکا خدشہ تھا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ  بانی پی ٹی آئی سے میری کوئی ملاقات نہیں ہو رہی، ملاقاتوں پر سیاست نہیں ہونی چاہیے،  فیملی کی ملاقات ہر صورت ہونی چاہیے، آج  فیملی کی ملاقات  ہوگئی توکچھ تسلی ہوئی، کہاں لکھا ہوا ہے آپ سیاسی گفتگو نہ کریں؟ پہلے کیا جیل میں باقی لیڈرز نہیں رہے؟  ایک پارٹی کے لیے ایک قانون اور دوسری کے لیے دوسرا قانون ہے، جتنا ملاقات کو روکیں گے اتنے مسائل جنم لیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  ترکیے سے آنے والی پیش کش ہمارے علم میں نہیں، بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا ان کا جینا اور مرنا اس ملک میں ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
لاہور میں بسنت کے باعث پشاور میں تیار ہونیوالی پتنگوں اور گڈیوں کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
امریکا نے بحیرہ عرب میں امریکی ائیرکرافٹ کیریئر کی طرف آنیوالاایرانی ڈرون مار گرایا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی وزیر خزانہ نےکے پی کو این ایف سی میں جائز حق دلانے اور متعلقہ مالی امور میں تعاون کی یقین دہانی کرادی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
مشال یوسفزئی کیخلاف 8 فروری کے بعد سخت ایکشن کا فیصلہ کیا ہے: سلمان اکرم راجا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
پاکستان اور کینیا کے درمیان میوچل لیگل اسسٹنس پر دستخط ہوچکا، وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس نمٹا دیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
‘مودی تم کو اسرائیل جاکر ٹرمپ کیلئے ناچنا چاہیے’،کانگریس نے اے آئی سے بنی طنزیہ ویڈیو شیئر کردی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
خان صاحب کی طبیعت بہتر ہے لیکن وہ پوری طرح ٹھیک نہیں ہیں: مریم ریاض وٹو
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
73 فیصد پاکستانیوں کے مطابق انہیں کبھی رشوت دینےکی ضرورت نہیں پڑی، سروے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کو شکست دیکر انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں شادی شدہ افراد میں سے 10 فیصد15سے 19سال کے درمیان ہیں: گیلپ سروے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
موجودہ عہد میں بیشتر افراد کی پسندیدہ وہ غذا جس سگریٹ جیسا قرار دیدیا گیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پاک بھارت معرکے کے بعد جے 10 سی کے چرچے، سنگاپور ائیر شو میں شاندار فضائی مظاہرہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل کی بڑھتی مقبولیت، لیگ کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس فروخت، مالیت میں 149 فیصد اضافہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور قلندرز نے حارث رؤف اور فخر زمان کو ریلیز کر دیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ کا مستقبل فلسطینی ریاست اور اسرائیلی سلامتی سے جڑا ہے، اماراتی مشیر
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
کسی نئی جگہ پہلی رات نیند کیوں نہیں آتی؟ سائنسدان وجہ جاننے میں کامیاب
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب نے سال 2025 میں تقریباً 2 کروڑ غیر ملکی حجاج اور معتمرین کی میزبانی کی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
ناسا نے چاند پر بھیجے جانے والے تاریخی انسان بردار مشن کو مارچ تک کیلئے ملتوی کر دیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کتے کے کاٹنے سے ایک اور شخص انتقال کرگیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026