Skip to content
  • Saturday, 2 May 2026
  • 10:23 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • متحدہ عرب امارات نے فضائی آپریشن معمول کے مطابق بحال کردیا

حالیہ پوسٹس

  • بابر اعظم کیا بطور کپتان پہلی بار ’پی ایس ایل‘ ٹرافی اٹھا سکیں گے؟
  • پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا: وزیراعظم
  • بیلاروسی لڑکی پاکستانی لڑکےکی محبت میں فیصل آباد پہنچ گئی، اسلام قبول کرکے شادی کرلی
  • گوجرانوالہ میں دلہا ٹریکٹر پر بارات لیکر دلہن لینے پہنچ گیا
  • متحدہ عرب امارات نے فضائی آپریشن معمول کے مطابق بحال کردیا
Headline تازہ ترین

متحدہ عرب امارات نے فضائی آپریشن معمول کے مطابق بحال کردیا

DAILY MITHAN May 2, 2026 0


متحدہ عرب امارات  نے فضائی آپریشن معمول کے مطابق بحال کردیا

فوٹو: فائل

متحدہ عرب امارات (یواےای)  نے فضائی آپریشن معمول کے مطابق  بحال کردیا ہے۔

خلیجی میڈیا کے مطابق  یو اے ای کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ  متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود میں ہوائی آمدورفت معمول کے مطابق بحال ہوگئی ہے اور عارضی احتیاطی اقدامات ختم کر دیےگئے ہیں۔

جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق  صورتحال کا جائزہ لینےکے بعد فضائی آپریشن بحال کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا  ہےکہ فضائی تحفظ کے اعلیٰ ترین معیار کو  یقینی بنانے کے لیے مسلسل اور بروقت نگرانی جاری رکھی جائےگی۔

اتھارٹی نے عوام سے اپیل کی ہےکہ وہ  معلومات کے لیے صرف سرکاری ذرائع  پر ہی اعتماد کریں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بابر اعظم کیا بطور کپتان پہلی بار ’پی ایس ایل‘ ٹرافی اٹھا سکیں گے؟
DAILY MITHAN May 2, 2026
تازہ ترین
پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
بیلاروسی لڑکی پاکستانی لڑکےکی محبت میں فیصل آباد پہنچ گئی، اسلام قبول کرکے شادی کرلی
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
گوجرانوالہ میں دلہا ٹریکٹر پر بارات لیکر دلہن لینے پہنچ گیا
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان کے ساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 2, 2026
تازہ ترین
کراچی کے مختلف علاقوں سے نشے کے عادی 5 افراد کی لاشیں ملیں
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
درجہ حرارت میں اضافے سے برف تیزی سے پگھلنے لگی، دریاؤں اور ندی نالوں میں اچانک طغیانی کا خطرہ
DAILY MITHAN May 2, 2026
تازہ ترین
پاک افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
ٹریلرکے نیچے آکر2 افرادکے جاں بحق ہونے کے واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
جہاں مشکل کیسز بنتے ہیں کامیابی کی کہانیاں
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا میں چوہوں کا فصلوں پر حملہ، خوراک کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN May 2, 2026
تازہ ترین
15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لیجانے پر پابندی عائد
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
حیدر آباد کنگز کے فاسٹ بولر محمد علی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد میں رواں برس اب تک کتنے سرچ آپریشنز ہوئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب متوقع ہے؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
ابوظبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل
DAILY MITHAN May 2, 2026
تازہ ترین
سابق چیئرمین نادرا اور ورلڈ بینک میں پاکستان کے موجودہ مشیر طارق ملک 25 ٹاپ ماہرین میں شامل
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں گرمی بڑھنے لگی، پارہ 38 تک جانے کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی نیوی ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کیلئے ’بحری قزاقوں‘ جیسا کردار ادا کر رہی ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی کامیڈین اور بگ باس کے فاتح منور فاروقی کے گھر بیٹی کی پیدائش
DAILY MITHAN May 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان اس وقت دنیا میں چمک رہا ہے، بھارت میں ناکامی اور رسوائی کے سوا کچھ نہیں: عطا تارڑ
DAILY MITHAN May 2, 2026
پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ججز کی ٹرانسفر کے بعد سنیارٹی لسٹ تبدیل ہو گئی
DAILY MITHAN May 2, 2026
پاکستان
ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال
DAILY MITHAN May 1, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2کوششیں ناکام بنادیں،13خوارج کو بھی ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026