Skip to content
  • Tuesday, 3 February 2026
  • 7:27 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وفاق پختونخوا کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہا ہے، 4400 ارب روپے سے زائد واجب الادا ہیں: سہیل آفریدی

حالیہ پوسٹس

  • کسی نئی جگہ پہلی رات نیند کیوں نہیں آتی؟ سائنسدان وجہ جاننے میں کامیاب
  • سعودی عرب نے سال 2025 میں تقریباً 2 کروڑ غیر ملکی حجاج اور معتمرین کی میزبانی کی
  • ناسا نے چاند پر بھیجے جانے والے تاریخی انسان بردار مشن کو مارچ تک کیلئے ملتوی کر دیا
  • کراچی میں کتے کے کاٹنے سے ایک اور شخص انتقال کرگیا
  • بشریٰ بی بی نے بتایا ڈاکٹروں نے پروسیجر تجویزکیا ورنہ عمران خان کی آنکھ ضائع ہونےکا خدشہ تھا: بیرسٹرگوہر
تازہ ترین

وفاق پختونخوا کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہا ہے، 4400 ارب روپے سے زائد واجب الادا ہیں: سہیل آفریدی

DAILY MITHAN Feb 3, 2026 0


وفاق پختونخوا کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہا ہے، 4400 ارب روپے سے زائد واجب الادا ہیں: سہیل آفریدی

پنجاب میں پی ٹی آئی کے بزرگ رہنماؤں کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، ان ظالم لوگوں کو نوجوانوں نے ری پلیس کرنا ہے: وزیراعلیٰ کے پی۔ فوٹو فائل

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے وفاق ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے۔

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا پاکستان کےحالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں، معاشی اور امن و امان کی صورتحال سمیت ہر سمت حالات خراب ہیں، نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں اور انہوں نے ہی حالات کو سنبھالنا ہے، ہمارے نوجوانوں کو خواب بڑے کرنے چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے سب پر ایک جیسا قانون لاگو کرنا ہے، جوخود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے اس کو قانون کےکٹہرے میں لانا ہے۔

ان کا کہنا تھا پنجاب میں سول مارشل لا ہے، وہاں پی ٹی آئی جھنڈا نہیں لہرا سکتی، ہم کارنر میٹنگ نہیں کر سکتے، پنجاب کے ایم پی اے اور ایم این اے نے بتایا کہ ان کی گاڑیوں کےنمبرز ٹیمپر ہو رہے ہیں، ان کے گارڈز کی بندوقیں لےکر ان کے نمبرز ٹیمپر کیے جاتے ہیں، پاکستان تحریک انصاف کے بزرگ رہنماؤں کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، ان ظالم لوگوں کو آپ نوجوانوں نے ری پلیس کرنا ہے، نوجوان مجھ پر تنقید کریں، آپ کو یہاں کوئی نہیں اٹھائے گا۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ وفاق کے ذمے کے پی کے 4 ہزار 400 ارب سے زیادہ روپے واجب الادا ہیں، قبائلی اضلاع کو ضم کیا گیا لیکن معاشی حق نہیں دے رہے ہیں، آپ کے خون پسینے کا پیسا، ٹیکس کا پیسا کیوں چوری ہو۔

ان کا کہنا تھا دہشتگردی کے خاتمے کے لیے نیت ٹھیک کرنا چاہیے، دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سب کو ایک ہونا ہو گا،

سہیل آفریدی نے کہا کہ وفاق ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے، اگر وفاق حق دیتا تو ہم صوبے کیلئےکیا کچھ نہیں سکتے تھے، محدود وسائل میں بھی صوبے کیلئے کام کر رہے ہیں، نوجوانوں کو بلاسود قرضے 3 ارب سے بڑھا کر 5 ارب روپے کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کسی نئی جگہ پہلی رات نیند کیوں نہیں آتی؟ سائنسدان وجہ جاننے میں کامیاب
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب نے سال 2025 میں تقریباً 2 کروڑ غیر ملکی حجاج اور معتمرین کی میزبانی کی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
ناسا نے چاند پر بھیجے جانے والے تاریخی انسان بردار مشن کو مارچ تک کیلئے ملتوی کر دیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کتے کے کاٹنے سے ایک اور شخص انتقال کرگیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ بی بی نے بتایا ڈاکٹروں نے پروسیجر تجویزکیا ورنہ عمران خان کی آنکھ ضائع ہونےکا خدشہ تھا: بیرسٹرگوہر
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو امریکا ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے، دفترخارجہ کی تصدیق
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
کے پی کیوں پسماندہ ہو رہا ہے، بتائیں آپ نے صوبے کو کیا دیا؟ طالبہ کے سہیل آفریدی سے سخت سوالات
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
بھارت نے روسی تیل کی خریداری روکنے کا کوئی عندیہ نہیں دیا: روس
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
بلوچ عوام کی مدد سے پراکسی جارحیت میں افغانستان اور بھارت کو شکست دینگے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
خیبر پختونخوا میں گرلز کالجز میں موسیقی، رقص، ماڈلنگ اور دیگر سرگرمیوں پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
اوپن اے آئی کی وہ ایپ جس نے سام آلٹمین کو خود کو بے مصرف سمجھنے پر مجبور کر دیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
ہمیں عمران خان کی ٹریٹمنٹ نہیں رہائی چاہیے: علیمہ خان
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
کیا پی ٹی آئی کے ایک حامی نے واقعی عمران خان کو اپنی فیملی پیش کرنے کی پیشکش کی؟
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہوگا؟ پہلی جھلک سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں سونا مسلسل سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
سیالکوٹ اسٹالینز نے اسٹیو اسمتھ کو ٹیم میں شامل کرلیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پشاور زلمی کا بابراعظم کو ریٹین اور صائم ایوب کو ریلیز کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کے کہنے پر انہیں آنکھ کے پروسیجر کیلئے پمز لے جایا گیا: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
خاتون سے ہراسانی کا الزام، گورنر سندھ نے سی ای او کے الیکٹرک کیخلاف محتسب کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
فائر سیفٹی کیخلاف ورزی پر صدر میں 200 سے زائد دکانیں سیل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026