Skip to content
  • Tuesday, 3 February 2026
  • 6:04 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • خاتون شوہر کے غائب ہوجانے کے 2 برس بعد تنسیخ نکاح کیلئے عدالت جاسکتی ہے: اسلامی نظریاتی کونسل

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان کو امریکا ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے، دفترخارجہ کی تصدیق
  • کے پی کیوں پسماندہ ہو رہا ہے، بتائیں آپ نے صوبے کو کیا دیا؟ طالبہ کے سہیل آفریدی سے سخت سوالات
  • بھارت نے روسی تیل کی خریداری روکنے کا کوئی عندیہ نہیں دیا: روس
  • بلوچ عوام کی مدد سے پراکسی جارحیت میں افغانستان اور بھارت کو شکست دینگے، خواجہ آصف
  • خیبر پختونخوا میں گرلز کالجز میں موسیقی، رقص، ماڈلنگ اور دیگر سرگرمیوں پر پابندی عائد
Headline تازہ ترین

خاتون شوہر کے غائب ہوجانے کے 2 برس بعد تنسیخ نکاح کیلئے عدالت جاسکتی ہے: اسلامی نظریاتی کونسل

DAILY MITHAN Feb 3, 2026 0


خاتون شوہر کے غائب ہوجانے کے 2 برس بعد تنسیخ نکاح کیلئے عدالت جاسکتی ہے: اسلامی نظریاتی کونسل

حق زوجیت کی ادائیگی کے قابل نہ ہونے پر یا ذہنی امراض یا کینسر وغیرہ کی صورت میں ایک سال بعد فسخ نکاح کی درخواست دی جاسکتی ہے: کونسل/ فائل فوٹو

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے قرار دیا ہےکہ کوئی بھی خاتون اپنے خاوند کے غائب ہوجانے کے 2 برس بعد نکاح منسوخ کرانے کے لیے عدالت سے رجوع  کرسکتی ہے۔

 روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے نکاح فسخ قرار دینے سے متعلق قوانین کا جائزہ لیتے ہوئے صنفی عدم تفاوت سے متعلق خصوصی کمیٹی کی تجاویز سے اصولی طور پر اتفاق کرلیا۔

کونسل نے قرار دیا کہ خاتون خاوند کے غائب ہونے پر 2 سال اور قید پر 3 سال بعد نکاح فسخ کرنے کیلئے عدالت سے رجوع کرسکتی ہے۔

کونسل نے کہا ہےکہ حق زوجیت کی ادائیگی کے قابل نہ ہونے پر یا ذہنی امراض یا کینسر وغیرہ کی صورت میں ایک سال کی مدت تک انتظار کرنے کے بعد فسخ نکاح کی درخواست دائر کی جاسکتی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پاکستان کو امریکا ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے، دفترخارجہ کی تصدیق
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
کے پی کیوں پسماندہ ہو رہا ہے، بتائیں آپ نے صوبے کو کیا دیا؟ طالبہ کے سہیل آفریدی سے سخت سوالات
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
بھارت نے روسی تیل کی خریداری روکنے کا کوئی عندیہ نہیں دیا: روس
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
بلوچ عوام کی مدد سے پراکسی جارحیت میں افغانستان اور بھارت کو شکست دینگے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
خیبر پختونخوا میں گرلز کالجز میں موسیقی، رقص، ماڈلنگ اور دیگر سرگرمیوں پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
اوپن اے آئی کی وہ ایپ جس نے سام آلٹمین کو خود کو بے مصرف سمجھنے پر مجبور کر دیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
ہمیں عمران خان کی ٹریٹمنٹ نہیں رہائی چاہیے: علیمہ خان
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
کیا پی ٹی آئی کے ایک حامی نے واقعی عمران خان کو اپنی فیملی پیش کرنے کی پیشکش کی؟
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہوگا؟ پہلی جھلک سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں سونا مسلسل سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
سیالکوٹ اسٹالینز نے اسٹیو اسمتھ کو ٹیم میں شامل کرلیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پشاور زلمی کا بابراعظم کو ریٹین اور صائم ایوب کو ریلیز کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کے کہنے پر انہیں آنکھ کے پروسیجر کیلئے پمز لے جایا گیا: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
خاتون سے ہراسانی کا الزام، گورنر سندھ نے سی ای او کے الیکٹرک کیخلاف محتسب کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
وفاق پختونخوا کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہا ہے، 4400 ارب روپے سے زائد واجب الادا ہیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
فائر سیفٹی کیخلاف ورزی پر صدر میں 200 سے زائد دکانیں سیل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
بسنت پرلاہور ائیرپورٹ سے ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
13 سالہ بچے نے پبھرے سمندر میں 4 گھنٹے تیر کر اپنے خاندان کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
اگر وزیراعظم گھر نہیں جارہے تو میں بھی نہیں جارہا، میئر کراچی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
اس شفاف ٹیپ کو آپ چپکانے سے ہٹ کر ان حیران کاموں کیلئے بھی استعمال کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Feb 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026