Skip to content
  • Tuesday, 3 February 2026
  • 2:31 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جیفری ایپسٹین کی فائلز میں عمران خان کا نام

حالیہ پوسٹس

  • خاتون شوہر کے غائب ہوجانے کے 2 برس بعد تنسیخ نکاح کیلئے عدالت جاسکتی ہے: اسلامی نظریاتی کونسل
  • اگر وزیراعظم گھر نہیں جارہے تو میں بھی نہیں جارہا، میئر کراچی
  • اس شفاف ٹیپ کو آپ چپکانے سے ہٹ کر ان حیران کاموں کیلئے بھی استعمال کرسکتے ہیں
  • بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات، پی ٹی آئی کا فورسز کیخلاف مہم میں ملوث سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اعلان
  • چھٹیاں گزارنے جاپان جانیوالی آسٹریلوی سیاح چیئرلفٹ میں پھنس کر جان کی بازی ہار گئی
تازہ ترین

جیفری ایپسٹین کی فائلز میں عمران خان کا نام

DAILY MITHAN Feb 3, 2026 0


جیفری ایپسٹین کی فائلز میں عمران خان کا نام

پاکستان یا پاکستانی شہری نئی دستاویز میں زیادہ نظر نہیں آئے تاہم عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے نام ضرور موجود ہیں: میڈیا رپورٹ__فوٹو: فائل

ایک اور میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان یا پاکستانی شہری نئی دستاویز میں زیادہ نظر نہیں آئے تاہم عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے نام ضرور موجود ہیں۔

ایپسٹین اور بل گیٹس کی ٹیم کے درمیان بعض ای میلز میں پولیو پروگرام پر بات ہوئی ہے جن میں سے چند میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے سابق مشیر بورس نکولیک بھی ہیں۔

ایک ای میل میں ایک شخص جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی وہ ایپسٹین کو آگاہ کرتا ہے کہ پاکستان اور نائجیریا میں پولیو ٹیموں پر حملے کیے جارہے ہیں تو ایپسٹین اس ضمن میں کیا کردار ادا کرسکتا ہے؟

ایپسٹین اور جے پی مارگن کے ایگزیکٹو جس اسٹینلے کے درمیان سن 2010 کو بھیجی گئی ای میل میں کچھ اہم غیرملکی شخصیات کی ایپسٹین سے ملاقات کا وعدہ کیا گیا ہے، ان شخصیات میں اس دور کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا نام بھی آتا ہے۔

نکولیک اور ایپسٹین کے درمیان ایک ای میل میں نشاندہی کی گئی ہے کہ بل گیٹس پاکستانی میڈیا سے خوش نہیں تھے کہ اس نے عمران خان سے انکی ٹیلے فون پر بات کو رپورٹ کردیا ہےکیونکہ بل گیٹس کو خدشہ تھا کہ کہیں اس سے پولیو مہم پر اثر نہ پڑ جائے۔

ایک اور ای میل میں جو کہ ستمبر سن 2018 سے متعلق ہے اس میں گولڈمین سیکس کے جیڈ زیٹلین، ایپسٹین کو یہ لکھتے ہیں کہ چین کی جانب سے سہاروں کے باوجود عمران خان کی قیادت سلوموشن میں گاڑی کو حادثہ کے مترادف ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ای میل میں جیفری ایپسٹین نےدعویٰ کیا تھا کہ اسے پاکستانی شلوار کرتا بہت پسند ہے۔

ایپسٹین نے پوچھا تھا کہ اس پینٹ کو کیا کہتے ہیں جس پر اسے جواب دیا گیا تھا کہ پینٹ کو شلوار اور قمیض کو کرتا کہتے ہیں۔

یہ لباس بھارتی پارٹیوں میں بھی پہنا جاسکتا ہے جس پر ایپسٹین نے کہا تھا کہ وہ قیمت ادا کرکے 5 مزید جوڑے خریدنا پسند کرے گا مگر شرٹ کا سائز تھوڑا بڑا ہونا چاہیے۔

ای میل میں ایپسٹین کو بتایا جاتا ہے کہ 5 پاکستانی ملبوسات کی شپمنٹ جلد پہنچ رہی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
خاتون شوہر کے غائب ہوجانے کے 2 برس بعد تنسیخ نکاح کیلئے عدالت جاسکتی ہے: اسلامی نظریاتی کونسل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
اگر وزیراعظم گھر نہیں جارہے تو میں بھی نہیں جارہا، میئر کراچی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
اس شفاف ٹیپ کو آپ چپکانے سے ہٹ کر ان حیران کاموں کیلئے بھی استعمال کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات، پی ٹی آئی کا فورسز کیخلاف مہم میں ملوث سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
چھٹیاں گزارنے جاپان جانیوالی آسٹریلوی سیاح چیئرلفٹ میں پھنس کر جان کی بازی ہار گئی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
سابق آئی جی پنجاب عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایف بی آر کی جانب سے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری 03 فروری ، 2026
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
‘اپنی ہی دکان میں نوکری کی’، سینئر اداکار عمران قریشی مالی حالات کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
باڑہ کے علاقے شنکو سے 4 لاشیں برآمد
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
متوفی خاتون کے شوہر پر تشدد کا معاملہ، شہری کا میڈیکل کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
مجھے فقیر بنا دیا ہے، میرے پاس کوئی انٹرویو کیلئے نہ آئے،’ اداکار راشد محمود یوٹیوبرزپر برہم
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پیٹ کمنز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے دستبرداری کی وجہ بتادی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای میں شہریوں نے زیورات بیچنا شروع کردیے، وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
دکانداروں نے گاہکوں کو باہر نکلنے سے روکا، سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات میں اہم انکشافات
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
لیبیا کا پاک فضائیہ کے آپریشنل تجربے سے استفادہ کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
تیز رفتار بس کی رکشے کو ٹکر، 3 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پالتو کتے کو مارنے سے منع کرنے پر 17 افراد کا بہن بھائی پر تشدد
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
سوتیلی ماں اور سگی ’کوکو‘
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور بھارت میں انسداد پولیو مہم میں فنڈنگ دی تھی، جیفری ایپسٹین کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ نے ایرانی ادارے اور شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کردیں
DAILY MITHAN Feb 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026