Skip to content
  • Tuesday, 3 February 2026
  • 1:42 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اوورسیزپاکستانیوں کو سہولت فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسین

حالیہ پوسٹس

  • تعطل کا شکار امریکا، ایران جوہری مذاکرات جمعےکو ترکیے میں دوبارہ شروع ہوں گے
  • ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں پر کام روکنے کا فیصلہ چیلنج
  • شارع فیصل پر احتجاجی مارچ کرنے پر امیر جماعت اسلامی کراچی سمیت دیگر کیخلاف ایف آئی آر درج
  • فیلڈ مارشل سے اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشتگردی کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
  • عثمان انور تبدیل، راؤ عبدالکریم نئے آئی جی پنجاب تعینات
Headline تازہ ترین

اوورسیزپاکستانیوں کو سہولت فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسین

DAILY MITHAN Feb 2, 2026 0


اوورسیزپاکستانیوں کو سہولت فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، چوہدری  سالک حسین

فوٹو: فائل

اسلام آباد: وفاقی وزیر  اوورسیز   پاکستانیز   چوہدری  سالک حسین کا  کہنا ہےکہ   اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سے مکمل آگاہ ہیں، بارسلونا قونصلیٹ  روزانہ تقریباً 600 اتھارٹی لیٹرز برائے کیریکٹر سرٹیفکیٹ جاری کر رہا ہے۔

ایک بیان میں چوہدری سالک کا کہنا تھا کہ  اوورسیزپاکستانیوں کو سہولت فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، بارسلونا قونصلیٹ نے ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات ختم کر دی ہیں۔

چوہدری سالک کا کہنا تھا کہ بارسلونا قونصلیٹ روزانہ 200 کے قریب پاسپورٹس پراسیس کر رہا ہے اور  روزانہ تقریباً 600 اتھارٹی لیٹرز برائے کیریکٹرسرٹیفکیٹ جاری کر رہا ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ  نئے پاسپورٹ کے اجراء کےلیے معقول جواز ضروری ہے، پاسپورٹ کی مدت باقی ہونے کی صورت میں نیا پاسپورٹ صرف گمشدگی رپورٹ پر جاری ہوسکتا ہے، اسپین میں مستقل پاسپورٹ کے لیے  پچھلے پاسپورٹس یاگمشدگی رپورٹ لازمی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  وزارت اور قونصلیٹ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس سے مسلسل رابطے میں ہیں، پاسپورٹ گمشدگی رپورٹ کے طریقہ کار میں نرمی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
تعطل کا شکار امریکا، ایران جوہری مذاکرات جمعےکو ترکیے میں دوبارہ شروع ہوں گے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں پر کام روکنے کا فیصلہ چیلنج
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
شارع فیصل پر احتجاجی مارچ کرنے پر امیر جماعت اسلامی کراچی سمیت دیگر کیخلاف ایف آئی آر درج
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
فیلڈ مارشل سے اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشتگردی کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
عثمان انور تبدیل، راؤ عبدالکریم نئے آئی جی پنجاب تعینات
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
لاہورقلندرز کے اسٹار کرکٹر ڈیوڈ ویسا پی ایس ایل 11 سے دستبردار ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
جماعت اسلامی نے سٹی کونسل میں میئرکراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی وزیر علیم خان نے سینیٹ اجلاس میں پی پی کی سینیٹر پلوشہ خان سے معذرت کرلی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان میں کسی سردارکی مرضی کیخلاف آپ اس کے علاقے میں جلسہ نہیں کرسکتے: محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے پر اتفاق ہوگیا: امریکی صدر
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
بھارت کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ، دفاعی اخراجات کیلئے 85 ارب ڈالر سے زائد مختص
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
فالج جیسے جان لیوا مرض سے تحفظ فراہم کرنے والی بہترین غذائیں
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
قصور میں میرج ہال کے مین ہول میں گرکر 3 سالہ بچہ جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی، کچھ لوگوں کے پھنسے ہونے کی اطلاع
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
بیماریوں سے لڑنے کیلئے مدافعتی نظام بنانے میں مددگار 8 آسان عادات
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم سری لنکا پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنیوالے چینی میزائل PL-17 کی پہلی جھلک سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایف بی آر تاتاری لشکرکی طرح ہے، جہاں جاتا ہے تباہی پھیر دیتا ہے: سینیٹرطلحہ محمود
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبین عرب مسلح کے سربراہ خلیفہ ابو القاسم حفتر کی ملاقات
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ناکارہ سم کارڈز سے 80 لاکھ روپے مالیت کا سونا حاصل کرنیوالا شخص
DAILY MITHAN Feb 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 1, 2026