پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی سے سابق اپوزیشن لیڈرعمرایوب اور شبلی فرازمستعفی ہوگئے۔
عمرایوب نے پی ٹی آئی پولیٹیکل کمیٹی میں شرکت سے معذرت کی اور کہا کہ قانونی اورسیاسی مصروفیات کے باعث پولیٹیکل کمیٹی میں کردار ادا کرنا ممکن نہیں۔
انہوں نے کہا کہ پولیٹیکل کمیٹی کی رکنیت صرف موجودہ عہدیداران تک محدود ہونی چاہیے۔
عمرایوب نے اپوزیشن لیڈرمحمود اچکزئی کو پولیٹیکل کمیٹی میں شامل کرنے کی سفارش کی۔


























Leave a Reply