Skip to content
  • Saturday, 13 June 2026
  • 8:07 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پی ایس ایل 11، ٹاپ کیٹیگری میں آکشن کی بیس پرائس4کروڑ 20 لاکھ روپے مقرر

حالیہ پوسٹس

  • فیفا ورلڈکپ کے تیسرے میزبان ملک امریکا میں بھی ایونٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
  • پی ایم اے کی ٹیم نے دنیا کی 16 ٹیموں کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
  • ایران کو کوئی رقم منتقل نہیں کی، متحدہ عرب امارات نے خبرایجنسی کا دعویٰ مسترد کر دیا
  • کینیڈا اور بوسنیا کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا
  • لکی مروت میں مقامی افراد نے مسجد میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا
Headline تازہ ترین

پی ایس ایل 11، ٹاپ کیٹیگری میں آکشن کی بیس پرائس4کروڑ 20 لاکھ روپے مقرر

DAILY MITHAN Jan 25, 2026 0


پی ایس ایل 11، ٹاپ کیٹیگری میں آکشن کی بیس پرائس4کروڑ 20 لاکھ روپے مقرر

فوٹو: اسکرین شاٹ

پی ایس ایل 11 میں پلیئرز آکشن 11 فروری کو ہوگا، ٹاپ کیٹیگری میں آکشن کی بیس پرائس 4 کروڑ 20 لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔

قذافی سٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل آکشن ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے خصوصی شرکت کی۔

ورکشاپ میں فرنچائز نمائندوں سمیت پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں، پی ایس ایل منیجمنٹ اورپی سی بی آفیشلز نے بھی شرکت کی۔

 ورکشاپ میں کھلاڑیوں کو فرنچائزز میں برقرار رکھنے کی تعداد کے حوالے سے بھی تفصیلی مشاورت ہوئی۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر نے آکشن ورکشاپ کے خدوخال کے بارے بریف کیا۔ ورکشاپ کے دوران پلیئرز کے آکشن پراسیس کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اس موقع  پر فیصلہ کیا گیا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں پلیئرز آکشن 11 فروری کو ہوگا، ٹاپ کیٹیگری میں آکشن کی بیس پرائس 4 کروڑ 20 لاکھ روپے رکھی گئی ہے، دیگر بیس پرائس میں دو کروڑ 20 لاکھ، ایک کروڑ دس لاکھ اور 60 لاکھ شامل ہے۔

 پلیئرز  آکشن پاکستانی روپے میں ہوگی، آکشن میں ایک کروڑ دس لاکھ سے کم کی بولی میں کم از کم ڈھائی لاکھ کا اضافہ ہوگا، دو کروڑ بیس لاکھ سے کم بیس پرائس میں 5 لاکھ، چار کروڑ بیس لاکھ سے کم والی بولی میں دس لاکھ، چار کروڑ بیس لاکھ سے اوپر کی بولی میں 15 لاکھ کا اضافہ کیا جائےگا۔

اسکواڈ کم سے کم 16 اور زیادہ سے زیادہ 20 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا، ایک اسکواڈ میں زیادہ سے زیادہ 5 سے 7 غیر ملکی کھلاڑی ہوں گے، فرنچائز کے لیے ضروری ہےکہ پلیئنگ الیون میں کم از کم تین اور زیادہ سے چار غیر ملکی کھلاڑی کھلائیں، ہر فرنچائز ان کیپڈ دو انڈر 23 کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں اور ایک کو پلیئنگ الیون میں لازمی رکھےگی۔

پی ایس ایل 11 میں پک یا ری ٹین ہونے والے کھلاڑی کا فرنچائز کے ساتھ دو سال کا معاہدہ ہوگا، پی ایس ایل 12 کے بعد گرینڈ آکشن منعقد کیا جائےگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ کے تیسرے میزبان ملک امریکا میں بھی ایونٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
ایران کو کوئی رقم منتقل نہیں کی، متحدہ عرب امارات نے خبرایجنسی کا دعویٰ مسترد کر دیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
کینیڈا اور بوسنیا کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
لکی مروت میں مقامی افراد نے مسجد میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور تیز بارش، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
میکسیکو کے بعد ٹورنٹو میں بھی فیفا ورلڈکپ 2026 کی افتتاحی تقریب، نورا فتیحی کی شاندار پر فارمنس
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
متحدہ عرب امارات حملے روکنے کیلئے ایران کو اربوں ڈالر جاری کرنے پر رضامند ہوگیا: خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکو سکیورٹی کمپنی کی کیش وین سے مبینہ طور پر 30کروڑ روپے لوٹ کر فرار
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
امریکا نے ایران کے جوہری مواد پر قبضے کیلئے زمینی کارروائی کا منصوبہ بنالیا تھا تاہم ٹرمپ پیچھے ہٹ گئے: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ن لیگ کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ، وزیراعظم نے پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت دے دی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ہضم نہیں ہورہی، بھارت اب آپریشن سندور 2کی بات کر رہا ہے: بلاول
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
آنتوں کی سوزش کا شکار بنانے والی عام غذا جو بیشتر افراد بہت شوق سے کھاتے ہیں
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
یہ بجٹ ریلیف، عوامی فلاح، تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنےکا بجٹ ہے، معاشی استحکام کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائیں گے: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی، آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
عام زندگی کی 8 آسان عادات جو دماغ کو زیادہ اسمارٹ بنائیں
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت کا امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
حکومت نے فائلرز کیلئے جائیداد کی خریداری و فرخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی ایم اے کی ٹیم نے دنیا کی 16 ٹیموں کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
ایران امریکا امن معاہدے کے متن پر متفقہ حتمی فیصلہ طے پاگیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم میں مزید سہولتیں دینے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز، مردوں کی تعداد زیادہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026