تازہ ترین
سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے حج 2027 کے لیے معاہدے مکمل کر لیےکراچی: بلوچ کالونی میں گرنے والی عمارت کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی’آٹا 8 روپے فی کلو سستا فروخت کیا جائے گا‘ججز پر تنقید کرنے والے ہو جائیں خبرداررات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیاگجرات کرپشن کیس: پرویز الٰہی پر دوبارہ فرد جرم عائدسندھ حکومت کا این ای ڈی ٹیکنالوجی پارک‘ ماربل سٹی کی تعمیر کا اعلانکراچی: بلوچ کالونی کے قریب دو ہفتے قبل بننے والی 6 منزلہ عمارت گر گئی، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمیسعودی وزارتِ حج و عمرہ نے حج 2027 کے لیے معاہدے مکمل کر لیےکراچی: بلوچ کالونی میں گرنے والی عمارت کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی’آٹا 8 روپے فی کلو سستا فروخت کیا جائے گا‘ججز پر تنقید کرنے والے ہو جائیں خبرداررات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیاگجرات کرپشن کیس: پرویز الٰہی پر دوبارہ فرد جرم عائدسندھ حکومت کا این ای ڈی ٹیکنالوجی پارک‘ ماربل سٹی کی تعمیر کا اعلانکراچی: بلوچ کالونی کے قریب دو ہفتے قبل بننے والی 6 منزلہ عمارت گر گئی، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
تازہ ترین

لندن میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی رہائش گاہ پر چوری

لندن کے علاقے نورفوک میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کی رہائش گاہ پر چوری کی واردات ہوئی ہے۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہی رہائشگاہ میں غیرقانونی داخل ہونے کے الزام پر 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، شہزادہ ولیم، کیٹ مڈلٹن اور ان کے تینوں بچے محفوظ ہیں۔

واقعے کے وقت شہزادہ ولیم اور ان کے اہلخانہ رہائش گاہ میں موجود نہیں تھے، انمر ہال ملکہ الزبتھ دوم نے شاہی جوڑے کو شادی کے تحفے میں دیا تھا، واقعے کے بعد شاہی خاندان کی سیکیورٹی پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

نورفوک پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

جوڑے اور ان کے بچے زیادہ تر وقت ونڈسر میں فاریسٹ لاج (Forest Lodge) میں گزارتے ہیں۔ (واضح رہے کہ اکتوبر 2024 میں ونڈسر کیسل اسٹیٹ کے ایک زرعی حصے میں بھی چوری کا واقعہ پیش آیا تھا، جس میں دو گاڑیاں چوری ہوئی تھیں

Source: پاکستان