تازہ ترین
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر خان سے منسوب صحت کارڈ کے خاتمے سے متعلق بیان جھوٹ قرارامریکی انتخاب میں 440 ملین ڈالر خرچ کرنے والے ایلون مسک کو بڑا دھچکاخواتین اور بچیوں پر تشدد کی مذمتی قرارداد منظورسابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتارکراچی کنگز میں مایہ ناز اسپنر عادل رشید کی انٹریامریکی شہری کو داعش کی حمایت پر 15 سال قید کی سزاایران کے خلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں، متوقع اسرائیلی وزیر اعظماینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ملازمین سے غلطیوں پر معذرت کر لیلیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر خان سے منسوب صحت کارڈ کے خاتمے سے متعلق بیان جھوٹ قرارامریکی انتخاب میں 440 ملین ڈالر خرچ کرنے والے ایلون مسک کو بڑا دھچکاخواتین اور بچیوں پر تشدد کی مذمتی قرارداد منظورسابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتارکراچی کنگز میں مایہ ناز اسپنر عادل رشید کی انٹریامریکی شہری کو داعش کی حمایت پر 15 سال قید کی سزاایران کے خلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں، متوقع اسرائیلی وزیر اعظماینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ملازمین سے غلطیوں پر معذرت کر لی
تازہ ترین

امریکی شہری کو داعش کی حمایت پر 15 سال قید کی سزا

واشنگٹن: امریکی عدالت نے داعش کی حمایت کرنے والے 30 سالہ امریکی شہری انس سعد کو 15 سال قید کی سزا سنادی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکام کے مطابق 30 سالہ امریکی شہری انس سعد نے داعش کے حق میں ویڈیوز اور پوسٹرز تیار کرنے کا اعتراف کیا۔

امریکی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملزم انس سعد نے ایف بی آئی سے ہتھیار سے متعلق جھوٹ بولنے کا بھی اعتراف کیا۔

امریکی مسلم رہنما کا روہنگیا برادری کیلیے انصاف اور خود انحصاری کا مطالبہ

امریکی عدالت نے انس سعد کو رہائی کے بعد تاحیات نگرانی میں رکھنے کا حکم بھی دیا ہے۔

Source: پاکستان