تازہ ترین
ایشیا کپ رائزنگ اسٹار میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دیجی ٹی اے 6 کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی تاریخ سامنے آگئی، کتنا اسپیس درکار ہوگا؟لڑکیاں شادی کے فیصلے میں جلد بازی نہ کریں، ماورا حسین کا مشورہامتحان میں نقل کرنے والے طلبہ کو پکڑنے کیلیے انوکھا طریقہ متعارفروہنگیا نے میانمار کے خلاف تاریخی قانونی فتح حاصل کر لینئے صوبوں کا قیام پاکستان کی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمالہر انسان کے دل میں ایک پوشیدہ جرأت ہوتی ہے جو ضرورت کے وقت سامنے آ جاتی ہے، بونڈی بیچ واقعے کے ہیرو کا بیانماں بننے کے بعد زیادہ محتاط ہوگئی ہوں: عالیہ بھٹایشیا کپ رائزنگ اسٹار میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دیجی ٹی اے 6 کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی تاریخ سامنے آگئی، کتنا اسپیس درکار ہوگا؟لڑکیاں شادی کے فیصلے میں جلد بازی نہ کریں، ماورا حسین کا مشورہامتحان میں نقل کرنے والے طلبہ کو پکڑنے کیلیے انوکھا طریقہ متعارفروہنگیا نے میانمار کے خلاف تاریخی قانونی فتح حاصل کر لینئے صوبوں کا قیام پاکستان کی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمالہر انسان کے دل میں ایک پوشیدہ جرأت ہوتی ہے جو ضرورت کے وقت سامنے آ جاتی ہے، بونڈی بیچ واقعے کے ہیرو کا بیانماں بننے کے بعد زیادہ محتاط ہوگئی ہوں: عالیہ بھٹ
تازہ ترین

والدین فوت، بچے کی ولدیت میں چچا کا نام درج، والد کا نام کیسے درست ہوگا؟

کراچی: بچے کی ولدیت میں چچا کا نام درج ہو اور حقیقی والدین فوت ہو چکے ہوں تو بہن بھائیوں کی موجودگی میں والد کا نام کیسے درست ہوگا؟

نادرا کا کہنا ہے کہ اگر دیگر بہن بھائیوں کے نام درست ہیں، اور والد کے نام کا اندراج درست ہوا ہے، اور صرف اسی بچے یا بچی کے لیے چچا نے نام کا اندراج ہو گیا ہے تو اس صورت میں دیکھا جائے گا کہ کیا دیگر بہن بھائیوں کی عمر 18 سال سے اوپر ہے، وہ بالغ شہری ہیں، اور شناختی کارڈ رکھتے ہیں۔

ایسی صورت میں وہ بہن بھائی اس بچے یا بچی کو اپنے ساتھ لے جائیں گے، اور وہاں پر بیان دیں گے، بیان حلفی جمع کریں گے اور اس بات کی بائیو میٹرک تصدیق کریں گے کہ یہ ہمارا ہی سگا بھائی سگی بہن ہے، اور اس کی ولدیت کا اندراج غلط طریقے سے ہوا ہے، اس لیے اس ریکارڈ کی تصحیح کی جائے۔

Follow ARY Tube

تمام بہن بھائی یہ کہیں گے کہ ہم ان والدین کے باقی ماندہ بچے ہیں اور ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے، تو اس طرح ریکارڈ کی تصحیح آسانی سے ہو جائے گی۔

کیا نئے شناختی کارڈ کیلیے گمشدہ CNIC کی ایف آئی آر درج کروانا لازمی ہے؟ نادرا کی وضاحت

Source: پاکستان