Skip to content
  • Monday, 25 May 2026
  • 3:10 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 13 سالہ بچے نے پبھرے سمندر میں 4 گھنٹے تیر کر اپنے خاندان کی زندگی بچالی

حالیہ پوسٹس

  • وہ عام ترین غلطی جو اینڈرائیڈ فون کی اسٹوریج بھرنے کا باعث بنتی ہے
  • سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے میں فروخت ہورہا ہے؟
  • محسن نقوی سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟ سہیل آفریدی کا بیان سامنے آگیا
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کے امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی کردار کا عالمی سطح پر بھی اعتراف ہونے لگا
  • سندھ میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان، ہیٹ ویو الرٹ جاری
Headline تازہ ترین

13 سالہ بچے نے پبھرے سمندر میں 4 گھنٹے تیر کر اپنے خاندان کی زندگی بچالی

DAILY MITHAN Feb 3, 2026 0


13 سالہ بچے نے پبھرے سمندر میں 4 گھنٹے تیر کر اپنے خاندان کی زندگی بچالی

یہ واقعہ مغربی آسٹریلیا میں سامنے آیا / اسکرین شاٹ

ایک 13 سالہ بچے نے پبھرے ہوئے سمندر میں 4 گھنٹوں تک تیر کر اپنی ماں، چھوٹی بہن اور چھوٹے بھائی کی زندگی بچالی۔

مغربی آسٹریلیا کے علاقے Quindalup میں یہ خاندان چھٹیاں منا رہا تھا جب تیز ہواؤں نے ان کی چھوٹی تنگ کشتی اور ہوا سے بھرے پیڈل بورڈ کو سمندر کے گہرے پانی کی جانب دھکیل دیا۔

13 سالہ بچے نے کشتی کو واپس ساحل پر لے جانے کی کوشش کی تاکہ مدد حاصل کرسکے مگر وہ ڈوب گئی اور بچے کو ساحل کی جانب 4 کلومیٹر تک تیر کر جانا پڑا۔

اس بچے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ 4 گھنٹوں تک تیر کر ساحل پر پہنچا اور پھر مدد طلب کرنے کے لیے وہاں بھاگنے لگا۔

اس نے بتایا کہ ‘میں سمندر میں بریسٹ اسٹروک، فری اسٹائل اور تیراکی کے دیگر طریقوں کے ذریعے ساحل پر پہنچا اور وہاں گرگیا، اس کے بعد میں فون تک پہنچنے کے لیے 2 کلومیٹر تک تیزی سے بھاگا’۔

یہ واقعہ 30 جنوری کو پیش آیا تھا اور مغربی آسٹریلیا کی پولیس کو اس بارے میں رپورٹ مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے موصول ہوئی کہ ایک خاندان سمندر میں بہہ گیا ہے۔

اس کے بعد اس خاندان کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع ہوا۔

47 سالہ خاتون، 12 سالہ لڑکے اور 8 سالہ بچی کو ایک ریسکیو ہیلی کاپٹر نے شام ساڑھے 8 بجے ڈھونڈا۔

اس کے بعد ایک امدادی جہاز اس لوکیشن پر پہنچا اور ان تینوں کو بحفاظت بچا کر لے آیا۔

مقامی میرین ریسکیو کمانڈر پال بریسلینڈ نے بتایا کہ اس خاندان کو ساحل سے 14 کلومیٹر دور دریافت کیا گیا اور گھنٹوں تک پبھرے سمندر کا سامنا کرتے رہے۔

انہوں نے کہا کہ 13 سالہ بچے کی بہادری کے باعث ہم اس کے خاندان کو بچانے میں کامیاب ہوئے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس بچے نے 2 گھنٹے تک لائف جیکٹ میں تیراکی کی اور پھر اسے اتار کر 2 گھنٹے تک تیر کر ساحل پر پہنچا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
وہ عام ترین غلطی جو اینڈرائیڈ فون کی اسٹوریج بھرنے کا باعث بنتی ہے
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟ سہیل آفریدی کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی کردار کا عالمی سطح پر بھی اعتراف ہونے لگا
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان، ہیٹ ویو الرٹ جاری
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
چاند پر خلا بازوں کو بھیجنے کے حوالے سے چین کی اہم پیشرفت
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ممبئی میں امیتابھ کی ایک جھلک دیکھنے کے انتظار میں مداح بےہوش ہوگیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ایک فریم ورک پر پہنچ گئے ہیں لیکن یہ نہیں کہہ سکتے کہ امریکا اور ایران کےدرمیان معاہدہ بالکل قریب ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل نے ایران امریکا رابطوں میں اہم کردار ادا کیا، معاملات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں: وزیراعٖظم
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ملزم ارمغان کا والدہ پر پیسے ہتھیانے کیلئے پاگل قرار دلوانے کا الزام
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی سوشل میڈیا صارفین کا گھٹیا پن، ٹریوس ہیڈ کی فیملی کو نشانہ بنا ڈالا
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
ایران سے متعلق اچھی خبر ہی ہوگی، میں بُری ڈیل نہیں کرتا: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی وزیراعظم کے قافلے کے روٹ سے دھماکا خیز مواد برآمدگی کا معاملہ، 6 اہلکار معطل
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
بمراہ نے ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا اور ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
سوات ایکسپریس وے پر تیز رفتار وین بس سے ٹکرا گئی، 11مسافر جاں بحق
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا ایران جنگ کے 86 دن بعد عراق سے پاکستان کی براہ راست پروازوں کا آغاز
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
2 برس میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 2 ہزار 700 ارب روپے کی ریکارڈ وصولی
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ای پی ایل کی فاتح ٹیم آرسنل کی کامیابی میں شامل پاکستانی ڈاکٹر توجہ کا مرکز
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
معمولی جھگڑے پرخاتون قتل، دیور، سسر اور ساس سمیت 5 افراد پر مقدمہ درج
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
مناسک حج کا آغاز ہوگیا، لاکھوں عازمین خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
شعیب ملک نے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کو بہتر بنانے کا حل پیش کر دیا
DAILY MITHAN May 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آج سے 31 مئی کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
وزیراعظم کے دورہ چین میں پاکستانی اورچینی کمپنیوں میں7ارب ڈالرسے زائدکےمعاہدوں اورایم او یوز پردستخط
DAILY MITHAN May 24, 2026