Skip to content
  • Thursday, 30 April 2026
  • 5:51 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی

حالیہ پوسٹس

  • سندھ میں دفعہ 144 کے تحت عائد پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع
  • امریکاکا ایران کے خلاف پہلی بار ہائپرسونک میزائل تعینات کرنے پر غور، امریکی میڈیا
  • امریکی ناکا بندی کیخلاف وہ کارروائی کریں گے جو یاد رکھی جائے گی: ایران
  • روسی صدرکی 9 مئی کے دن یوکرین کیساتھ جنگ بندی کی پیشکش
  • ایران سے فون پر مذاکرات جاری ہیں، جنگ پھر سے شروع کرنےکی دھمکی کے بعد ٹرمپ کا خوش آئند بیان
پاکستان

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی

DAILY MITHAN Mar 11, 2026 0


پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی

 اجلاس میں شاہد خٹک اور سینیٹر زرقا کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا اور شاہد خٹک نے ان پر الزام لگایاکہ آپ نے پیسے لیے ہیں آپ کیوں یہاں بیٹھی ہیں؟— فوٹو:فائل

پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں شاہد خٹک اور سینیٹر زرقا کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا اور شاہد خٹک نے ان پر الزام لگایاکہ آپ نے پیسے لیے ہیں آپ کیوں یہاں بیٹھی ہیں؟

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خٹک کے سینٹر زرقا پر الزام پر بیرسٹر علی ظفر برہم ہوگئے اور کہا کہ ہمارے ارکان کی بے توقیری کریں گے تو بائیکاٹ کر دیتا ہوں۔

ذرائع نے بتایاکہ ممبران قومی اسمبلی اور سینیٹر بھی شاہد خٹک کے بیانات پر برس پڑے اور کہا کہ شاہد خٹک حدود سے تجاوز کر رہے ہیں جبکہ  سینیٹر زرقا کا مؤقف تھاکہ مجھے نوٹس دیا جس کا جواب دیا، مطمئن نہ ہوتے تو پارٹی سے نکال دیتے۔

ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر علی نے کہاکہ ایک طرف ایران کی جنگ دوسری طرف آپ کی جنگ جاری ہے۔ 

ذرائع نے بتایاکہ جنیداکبر کا کہنا تھاکہ یہ یوتھ پینل کے چند افراد ہیں جو وزیراعلی کو چلا رہے ہیں، یہاں وکیل ہیں لیکن بانی پی ٹی آئی کو ریلیف کیوں نہیں مل رہا، بدقسمتی سے تین چار افراد ہی فیصلے کرتے ہیں اور کوئی مشاورت نہیں ہوتی،  ہم جانتے ہیں کہ ان رہنماؤں کی چابی کہاں سے چلتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کمیٹیوں کے معاملے پر کسی نے بانی پی ٹی آئی کا کندھا استعمال کیا۔

مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے اختتام پر بیرسٹر گوہر نے گفتگو میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے صحت پر تشویش ہے، 100 کے قریب ارکان نے تحفظات کا اظہار کیا، بانی پی ٹی آئی کی صحت کے معاملے پر قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کریں گے اور  ایران کی صورتحال پر ہماری پہلے سے تیار قرارداد کو اسمبلی میں پیش کرنے پر بات کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اجلاس میں تلخ کلامی یا تشویش کی بات نہیں ہے، سب ہمارے ساتھی ہیں، ایسا ہوتا رہتا ہے کچھ سیریس نہیں ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات پانی میں بہہ گئے
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
کمبوڈیا میں 54 غیر قانونی تارکینِ وطن پاکستانی زیرِ حراست، غیر انسانی سلوک کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
’کوئی پاگل ہی ہو گا جو اس کامیابی پر خوش نہ ہو، حکومت کیساتھ ہیں، پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘، محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
حکومت کا جمعہ کو یوم تشکر منانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
وزیراعظم اور فیلڈمارشل کی دور اندیش قیادت نے ایک تباہ کن جنگ کو ٹال دیا: مریم اورنگزیب
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
لاہور کے تاجروں نے دکانیں جلد کھولنے اور رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
وزیراعظم نے ٹرمپ سے ڈیڈ لائن میں دو ہفتے کی توسیع اور ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کی درخواست کردی
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
اگر جنگ بند نہ ہوئی تو تیل کی قیمت ڈبل ہوجائےگی، وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
پاکستان
پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات نافذ، مالز رات 8 اور ریسٹورنٹس 10 بجے بند ہونگے
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
پاکستان
حکومت کی آئی ایم ایف کو کرپشن کے خاتمے اور چیئرمین نیب کی تقرری کے طریقہ کار پر نظرثانی کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Apr 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات پانی میں بہہ گئے
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
کمبوڈیا میں 54 غیر قانونی تارکینِ وطن پاکستانی زیرِ حراست، غیر انسانی سلوک کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026