Skip to content
  • Saturday, 2 May 2026
  • 8:56 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر بھارت میں بھی آوازیں اٹھنے لگیں، مودی سرکارسے ثبوت فراہم کرنے کا مطالبہ

حالیہ پوسٹس

  • فارن سروس ایگریمنٹ نہ ہونےکے باعث بحرین کیلئے ورک ویزا پر جانے والے 23 افراد آف لوڈ
  • فارن سروس ایگریمنٹ نہ ہونےکے باعث بحرین کیلئے ورک ویزا پر جانے والے 23 افراد آف لوڈ
  • میں نے 100 فیصد دینےکی کوشش کی، پلان پر عمل کیا اور اللہ نے عزت سے نوازا: حنین شاہ
  • امریکا نے مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو اسلحہ اور فوجی آلات فروخت کرنےکی منظوری دیدی
  • ٹرمپ کا جنگ بندی کیلئے پاکستان کے ذریعے ملی نئی ایرانی تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار
دنیا

پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر بھارت میں بھی آوازیں اٹھنے لگیں، مودی سرکارسے ثبوت فراہم کرنے کا مطالبہ

DAILY MITHAN Apr 27, 2026 0


پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر بھارت میں بھی آوازیں اٹھنے لگیں، مودی سرکارسے ثبوت فراہم کرنے کا مطالبہ

بھارتی جریدے دی وائرنےبھی پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں پاکستان پر بغیرکسی ثبوت الزامات پرسوالات اٹھا دیے ہیں۔ فوٹو فائل

ایک سال قبل بھارت کی جانب سے رچائے جانے والے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے خلاف بھارت میں بھی آوازیں اٹھنے لگی ہیں اور اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے پاکستان کے ملوث ہونے کا ثبوت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

بھارتی سکھ رہنماگوپال سنگھ نے کہا کہ پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں پاکستان ملوث ہونےکا حکومت کے پاس کوئی ثبوت نہیں، بھارتی خفیہ ایجنسیاں کیوں ناکام رہیں؟

گوپال سنگھ نے کہا کہ بھارت نے یہ ڈرامہ صرف پاکستان پرجنگ مسلط کرنے کیلئے رچایا، ہم مودی سرکار کے مؤقف کویکسر مسترد کرتے ہیں۔

بھارتی جریدے دی وائرنےبھی پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں پاکستان پر بغیرکسی ثبوت الزامات پرسوالات اٹھا دیے ہیں جبکہ کانگریس رہنماملکارجن نے کہا کہ مودی نے پہلگام حملے سے تین روز قبل جموں و کشمیر میں ممکنہ حملے کی خفیہ اطلاع ملنے پر اپنا دورہ منسوخ کردیا تھا۔

سابق وزیر اعلیٰ مشرقی پنجاب اور رکن پارلیمنٹ چرن جیت سنگھ چنی نے پہلگام فالس فلیگ کو مشکوک قراردیتےہوئےعوام کو حقائق سے آگاہ کرنے کا مطالبہ کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
ٹرمپ کا جنگ بندی کیلئے پاکستان کے ذریعے ملی نئی ایرانی تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار
DAILY MITHAN May 2, 2026
دنیا
امریکا کے 61 فیصد عوام نے ایران پر جارحیت کو غلطی قرار دے دیا
DAILY MITHAN May 2, 2026
دنیا
آبنائے ہرمز میں ایران کو فیس ادا کرنے والے بحری جہازوں پر پابندیاں لگ سکتی ہیں: امریکی محکمہ خزانہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ٹرمپ کا یورپ سے امریکا درآمد کی جانیوالی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
امریکی محکمہ دفاع کے 7 بڑی اے آئی کمپنیوں سے معاہدے، فوج میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
امریکی جنگی بحری جہاز کھلے سمندر میں کئی گھنٹوں تک بجلی اور انجن سے محروم رہا
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ٹرمپ کا اختیار ختم ، ایران سے اور جنگ کرنی ہے یا نہیں؟ امریکی کانگریس آج فیصلہ کرے گی
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
کانگریس کی ووٹنگ سے بچنے کیلئے ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کیساتھ جنگ ختم ہونے کا تاثر دے دیا
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے والی ترک نژاد خاتون ترکیے میں گرفتاری کے بعد اسرائیل ڈی پورٹ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
گاڑی کے سفر کے دوران پیٹرول کے خرچے میں کمی لانے میں مددگار ٹِرکس
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود ایران سے کویت کی پروازیں دگنا سفر کیوں کر رہی ہیں؟
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ایران کا بیشتر افزودہ یورینیم اب بھی اصفہان کے جوہری مرکز میں موجود ہونے کا امکان ہے، آئی اے ای اے
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کےگرفتار ارکان کو یونان بھیجنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ٹیکساس میں H-1B ویزا پروگرام میں مبینہ فراڈکا انکشاف، اٹارنی جنرل کی کمپنیوں کیخلاف کارروائیاں
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
برطانیہ کے بادشاہ سے کہوں گا وہ کوہ نور ہیرا واپس کردیں: ظہران ممدانی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
بوائے فرینڈ کو پیسے دینے سے منع کرنے پر لڑکی نے لڑکے کیساتھ مل کر ماں کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
مذہبی گروپ کیخلاف جنسی الزامات کی تحقیقات، کئی افراد گرفتار
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
دبئی میں جائیداد خریدنے پر 2 سالہ رہائشی ویزا ملے گا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
اسرائیلی بحریہ نے غزہ کیلئے امداد لے جانے والے صمود فلوٹیلا کو روک لیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
امریکاکا ایران کے خلاف پہلی بار ہائپرسونک میزائل تعینات کرنے پر غور، امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال
DAILY MITHAN May 1, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2کوششیں ناکام بنادیں،13خوارج کو بھی ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026