Skip to content
  • Sunday, 3 May 2026
  • 2:22 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ناکارہ سم کارڈز سے 80 لاکھ روپے مالیت کا سونا حاصل کرنیوالا شخص

حالیہ پوسٹس

  • امریکا کیساتھ دوبارہ جنگ چھڑنے کا امکان ہے، افواج کسی بھی نئی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز
  • پی ایس ایل میں پشاور زلمی کا پانچواں فائنل، پچھلا ریکارڈ کیا بتاتا ہے؟
  • سب معجزہ لگتا ہے لیکن اس کیساتھ ہمارا پلان اور یقین بھی تھا، کپتان حیدرآبادکنگزمین
  • ہرکپتان کی خواہش ہوتی ہے ٹرافی اٹھائے، یہی میری خواہش ہے: بابراعظم
  • وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان کے سابق چیف سیکرٹریز کو تاحیات مراعات کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا
Headline تازہ ترین

ناکارہ سم کارڈز سے 80 لاکھ روپے مالیت کا سونا حاصل کرنیوالا شخص

DAILY MITHAN Feb 2, 2026 0


ناکارہ سم کارڈز سے 80 لاکھ روپے مالیت کا سونا حاصل کرنیوالا شخص

یہ واقعہ چین میں سامنے آیا / اسکرین شاٹ

آپ نے سم کارڈز کو تو دیکھا ہی ہوگا، مگر کیا کبھی سوچا کہ ان سے لاکھوں روپے بھی کمائے جاسکتے ہیں؟

یقین کرنا مشکل ہوگا مگر چین میں ایک شخص نے ناکارہ سم کارڈز اور الیکٹرونکس کچرے سے سونا نکالا ہے۔

اس کا دعویٰ ہے کہ وہ اب تک ایسے سم کارڈز اور الیکٹرونکس کچرے سے 191 گرام سونا نکال چکا ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق صوبہ گوانگ ڈونگ سے تعلق رکھنے والے شخص چیاؤ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں یہ دعویٰ کیا۔

اس نے بتایا کہ وہ سم کارڈز اور دیگر کچرے سے قیمتی دھات کو نکالنے میں ماہر ہے۔

وہ سم کارڈز کو کیمیکلز میں ڈبوتا ہے اور پھر نکال کر گرم کرکے سونے کو الگ کرتا ہے۔

چیاؤ کے مطابق وہ اب تک سم کارڈز اور دیگر سے 191 گرام نکال چکا ہے جس کی مالیت لگ بھگ 2 لاکھ یوآن (80 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) ہے۔

چیاؤ نے بتایا کہ وہ اب تک لگ بھگ 2 ٹن اسکریپ کو سونا نکالنے کے لیے استعمال کرچکا ہے جس میں سم کارڈز، الیکٹرونکس چپس اور دیگر شامل ہیں۔

اس کا کہنا تھا کہ سم کارڈز کے اہم حصے گولڈ پلیٹڈ ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ ایک عام سم کارڈ میں 0.01 گرام سے کم سونا ہوتا ہے۔

چیاؤ کے مطابق اس نے یہ انکشاف اس لیے نہیں کیا کہ لوگ بھی ایسا شروع کر دیں بلکہ بس اپنا کام شیئر کیا ہے، عام لوگوں کے لیے ایسا کرنا آسان نہیں بلکہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکا کیساتھ دوبارہ جنگ چھڑنے کا امکان ہے، افواج کسی بھی نئی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل میں پشاور زلمی کا پانچواں فائنل، پچھلا ریکارڈ کیا بتاتا ہے؟
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
سب معجزہ لگتا ہے لیکن اس کیساتھ ہمارا پلان اور یقین بھی تھا، کپتان حیدرآبادکنگزمین
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
ہرکپتان کی خواہش ہوتی ہے ٹرافی اٹھائے، یہی میری خواہش ہے: بابراعظم
DAILY MITHAN May 2, 2026
تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان کے سابق چیف سیکرٹریز کو تاحیات مراعات کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11 کی فاتح ٹیم کو 10 لاکھ ڈالر ملیں گے
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم کیا بطور کپتان پہلی بار ’پی ایس ایل‘ ٹرافی اٹھا سکیں گے؟
DAILY MITHAN May 2, 2026
تازہ ترین
پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
بیلاروسی لڑکی پاکستانی لڑکےکی محبت میں فیصل آباد پہنچ گئی، اسلام قبول کرکے شادی کرلی
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
گوجرانوالہ میں دلہا ٹریکٹر پر بارات لیکر دلہن لینے پہنچ گیا
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
متحدہ عرب امارات نے فضائی آپریشن معمول کے مطابق بحال کردیا
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان کے ساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 2, 2026
تازہ ترین
کراچی کے مختلف علاقوں سے نشے کے عادی 5 افراد کی لاشیں ملیں
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
درجہ حرارت میں اضافے سے برف تیزی سے پگھلنے لگی، دریاؤں اور ندی نالوں میں اچانک طغیانی کا خطرہ
DAILY MITHAN May 2, 2026
تازہ ترین
پاک افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
ٹریلرکے نیچے آکر2 افرادکے جاں بحق ہونے کے واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
جہاں مشکل کیسز بنتے ہیں کامیابی کی کہانیاں
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا میں چوہوں کا فصلوں پر حملہ، خوراک کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN May 2, 2026
تازہ ترین
15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لیجانے پر پابندی عائد
DAILY MITHAN May 2, 2026
Headline تازہ ترین
حیدر آباد کنگز کے فاسٹ بولر محمد علی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد
DAILY MITHAN May 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان اس وقت دنیا میں چمک رہا ہے، بھارت میں ناکامی اور رسوائی کے سوا کچھ نہیں: عطا تارڑ
DAILY MITHAN May 2, 2026
پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ججز کی ٹرانسفر کے بعد سنیارٹی لسٹ تبدیل ہو گئی
DAILY MITHAN May 2, 2026
پاکستان
ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال
DAILY MITHAN May 1, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2کوششیں ناکام بنادیں،13خوارج کو بھی ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026