Skip to content
  • Sunday, 31 May 2026
  • 4:41 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • صلیبی جنگ؟

حالیہ پوسٹس

  • ہل پارک کے قریب مبینہ قبضے اور متنازع تعمیرات کے معاملے میں نئے سوالات نے جنم لے لیا
  • بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟
  • ہل پارک کے ایم سی کی پراپرٹی تھی اور رہیگی، ایک انچ جگہ بھی کسی کو نہیں دی: مرتضیٰ وہاب
  • ملائیشیا نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا
  • شمال مشرقی امریکا کے اوپر شہابیہ پھٹنے سے 300 ٹن بارود کے برابر توانائی کا اخراج
Headline تازہ ترین

صلیبی جنگ؟

DAILY MITHAN Mar 10, 2026 0


دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمن ڈکٹیٹر، ایڈولف ہٹلر نے یہودیوں کو جہاں اذیت ناک موت کے گھاٹ اتارا وہاں دس لاکھ کو زندہ بھی چھوڑ دیا، ساتھ ہی وضاحت کی کہ زندہ رہنے والے دنیا کو خود بتائیں گے کہ میں نے یہودیوں کا قتل عام کیوں کیا۔ 

اس وقت تو شاید یہ بات کسی کی سمجھ میں نہیں آئی ہوگی، لیکن آج ساری دنیا اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے کہ ہٹلر نے یہ ظلم کیوں کیا؟ دوسری عالمی جنگ میں ہٹلر کی شکست کے بعد برطانیہ نے فلسطین کا سینہ چیر کر22 ہزار مربع کلو میٹر رقبے پر یہودی ریاست اسرائیل قائم کی، پھر دنیا بھر سے یہودیوں کو اکٹھا کرکے یہاں بسایا۔

 آج ان کی مجموعی آبادی ایک کروڑ دو لاکھ ہے اور وہ گریٹر اسرائیل کا خواب پورا کرنے کیلئے پوری دنیا کواپنی انگلیوں پر نچا رہے ہیں۔ حتیٰ کہ سپر پاور امریکہ بھی ان کے آگے لگا ہوا ہے، ہٹلر نے جو کہا تھا اس کا مطلب اب تو دنیا کی سمجھ میں آرہا ہوگا!

یہ بات عجیب لگے گی کہ تقریباً ایک کروڑ مربع کلو میٹر والا رقبے کے لحاظ سےدنیا کا سب سے بڑا ملک جس کی اپنی آبادی34کروڑ سے زیادہ ہے، ایک چیونٹی جیسی ریاست کا تابع معمل کیوں بن گیا ہے اوراس نے ساری دنیا کا امن خطرے میں کیوں ڈال دیا ہے؟ اس کا کریڈٹ صہیونی یہودیوں کو جاتا ہے جنہوں نے اپنی سازشوں، چال بازیوں اور سود خورانہ ذہنیت سے امریکا کو گھٹنوں کے بل گراکر اسے خاص طور پر اسلامی ممالک پر جارحانہ قبضے کیلئے استعمال کررہے ہیں۔ 

پہلے اس نے غزہ کو تاراج کیا، 80 ہزار فلسطینی مسلمانوں کو شہید ، ڈیڑھ لاکھ سے زائد کو مجروح اور لاکھوں کو بے گھر کیا، لبنان، شام اور عراق پر بمباری کی، ایران کو نشانہ بنایا، اب ایک بار پھر ایران ان کے حملوں کی زد میں ہے اور امریکا ان کے پہلو بہ پہلو ایرانی شہروں، تنصیبات اور قیادت پر بڑھ چڑھ کر حملے کررہا ہے۔

 امریکی صدر دعویٰ کررہے ہیں کہ انہوں نے ایران کو تباہ کردیا ہے، ساتھ ہی ایرانیوں کو ہتھیار ڈالنے کا الٹی میٹم دے رہے ہیں اور یہ خواب دکھا رہے ہیں کہ امریکا اپنے اتحادیوں کی مدد سے ایران کودوبارہ عظیم بنائے گا۔ 

شاید وہ ویسی ہی مدد کریں گے، جیسی امن بورڈ بناکر فلسطینیوں کی کررہے ہیں، اس امن بورڈ کے وہ خود چیئرمین ہیں، اس کے رکن ملکوں کو بھی انہوں نے خود ہی نامزد کیا لیکن کسی فلسطینی کو اس میں شامل نہیں کیا۔

امریکا اور اسرائیل کے درمیان من تو شدم تو من شدی کا یہ تعلق شاید اس لیے پروان چڑھا کہ دونوں ظلم اور جبر کی پیداوار ہیں، پانچ صدی قبل امریکا کا کوئی نام بھی نہیں جانتا تھا، ایک عالمی سیاح کولمبس، بحر ہند کا راستہ تلاش کرتے ہوئے بہاماس پہنچا، جس کے آگے امریکا ہی امریکا تھا۔

 تب کولمبس کو امریکا دریافت کرنے والے کا تاج پہنایاگیا، لیکن زیادہ عرصہ نہیں گزرا تھا کہ کسی کو یہ بھی کہنا پڑا ’’کولمبس پر خدا کی لعنت جس نے امریکا دریافت کیا‘‘ کولمبس نے جب امریکا دریافت کیا تو وہاں تانبے جیسی رنگت کے انسان بستے تھے، گوری چمڑی والوں کو اس وسیع سرزمین کا پتہ چلا تو وہ جوق درجوق وہاں پہنچنے لگے۔

 مقامی لوگوں نے مزاحمت کی تو ان کا قتل عام کردیا، ان سے فارغ ہوکر افریقہ سے سیاہ فام مخلوق کو اغوا کرکے لانے لگے اورانہیں اپنا غلام بنالیا، یہ ایک الگ عبرتناک داستان ہے، ایک ہی جیسی تاریخ کے حامل امریکا اور اسرائیل آج ایک ہوچکے ہیں، انہیں ایک ایسا امریکی مل گیا ہے جو ان کی ہر خواہش پوری کرنے کیلئے اپنے ملک ہی نہیں پوری دنیا کا امن، معیشت اور معاشرت داؤپر لگانے کیلئے تیار ہے۔

اسرائیل اور امریکا دونوں نے مل کر دوسری بار ایران کو تختہ مشق بنایا ہے، کیونکہ وہ گریٹر اسرائیل کے شیطانی منصوبے کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے، دونوں نے مل کر فلسطین اور ایران کی بڑی شخصیات کو شہید کردیا، اس قتلِ ناحق کے شراکت دار کو اب اپنی جان کی فکر پڑ گئی ہے۔

 چنانچہ اس نے اپنی سلامتی اور اسرائیلی منصوبے کی کامیابی کیلئے دعا کرانے کی غرض سے عیسائی پادریوں کو اپنے محل میں بلایا، یہ جنٹلمین جو کسی طور بھی پادری نہیں لگتے تھے، دوڑے، دوڑے دربار میں پہنچے کسی نے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا، کسی نے پشت پر اور کسی نے زانو پر۔ 

یہ لوگ اسی پیغمبر کے ماننے والے ہیں جس کو صہیونی یہودیوں نے صلیب پر چڑھایا تھا، (یہ الگ بات کہ اللہ نے اپنے نبی کو زندہ آسمان پر اٹھالیا۔) اسرائیل نے امریکا کی مدد سے جو جنگ چھیڑی اورجسے صلیبی جنگ کہا جانے لگا امریکا کا خیال تھا کہ وہ چند گھنٹوں میں ختم ہوجائے گی۔ 

مگر ایران وینز ویلا نہیں تھا، اس نے اپنے رہبر آیت اللہ خامنہ ای اور دوسرے بڑے رہنمائوں کی شہادت کے باوجود جم کر مقابلہ کیا، خود 18 امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے اپنی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کا ایران میں رجیم چینج کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔

 واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایران میں حکومت کے خلاف کوئی بڑی بغاوت نظر نہیں آرہی، کمیونسٹ تو دہ پارٹی سمیت تمام مخالف گروپ ایران کی سلامتی کیلئے حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں، ایران پر حملوں کی شدت میں ضرور اضافہ ہورہا ہے مگر ایران کی جوابی کارروائیوں سے امریکا اور اسرائیل کا بھی برا حال ہے۔

 67 فیصد امریکیوں نے ایران پر حملے کی مخالفت اور صدر کے مواخذے کی حمایت کی ہے، چند دنوں کے ایرانی حملوں سے امریکا کو دو ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے، دنیا کا تقریباً ہر ملک معاشی بربادی سے دوچار ہے، یورپی یونین نے امریکا کا ساتھ دینے سے انکار کیا ہے اور اسلامی ممالک اپنی اپنی فکر میں غلطاں ہیں۔

ایسے میں بھارت ہی کھل کر ایران کے خلاف حملہ آوروں کا ساتھی ہے وہ بھی پاکستان دشمنی کی وجہ سے، ایسا لگتا ہے کہ امریکا یہ جنگ ہار رہا ہے اور اس کے صدر کے ستارے گردش میں ہیں۔


جیو نیوز، جنگ گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ہل پارک کے قریب مبینہ قبضے اور متنازع تعمیرات کے معاملے میں نئے سوالات نے جنم لے لیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ہل پارک کے ایم سی کی پراپرٹی تھی اور رہیگی، ایک انچ جگہ بھی کسی کو نہیں دی: مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ملائیشیا نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
شمال مشرقی امریکا کے اوپر شہابیہ پھٹنے سے 300 ٹن بارود کے برابر توانائی کا اخراج
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
کراچی میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری اذیت کا شکار
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے عوام ایم کیو ایم کی لسانی سیاست کا جنازہ نکال چکے، ترجمان سندھ حکومت کا فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردعمل
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
حج مشکل نہیں تھا، حج کے دوران سیلفیوں نے تھکا دیا: وسیم اکرم
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
31 مئی کو طلوع ہونے والا بلیو مائیکرو مون کیا ہے؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی S-400 دفاعی نظام کی تباہی، سربیا کے صدر نے بھی پاکستان کے مؤقف کی تصدیق کردی
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ایسی کینسر ویکسین تیار جو مریضوں کی رسولی کو مکمل طور پر ختم کر دیتی ہے
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
پیپلزپارٹی نےگورنرسندھ کو اس لیے ہٹایا کہ وہ انکے غیر قانونی کاموں میں رکاوٹ تھے: فاروق ستار
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
مغربی بنگال میں بے جے پی حکومت آنے کے بعد ٹی ایم سی رہنماؤں پر حملے، ممتا بینرجی کے بھتیجے پر تشدد
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل اب بھی مہنگے
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ترکیہ میں امریکی ایوارڈ یافتہ ریپرکانئیے کا کنسرٹ، مداحوں کی ریکارڈ ساز شرکت
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی ناراض ایم پی ایز کو منانے کیلئے متحرک، ارکان سے رابطے تیز کردیے
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
بریسٹ کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت، نیاجینیاتی ٹیسٹ کیموتھراپی سے نجات دلانے میں معاون
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ اور جنوبی بلوچستان میں آج شدید گر می کا امکان، پنجاب میں چند مقامات پر بارش متوقع
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
آئندہ مالی سال کیلئے پبلک سیکٹر ڈيولپمنٹ کی مد میں 1126 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ انتظامیہ کے امیگرینٹس کو ملازمتوں، ہیلتھ کئیر سے دورکرنےکے منصوبے پر عمل شروع
DAILY MITHAN May 31, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026