Skip to content
  • Monday, 25 May 2026
  • 7:47 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • خاتون کے ہاں 5 روز میں 4 بچوں کی پیدائش

حالیہ پوسٹس

  • عید الاضحیٰ پر 30 فیصد خصوصی رعایت سے فائدہ اٹھائیں
  • سکیورٹی کمزوریوں سے بچنے کیلئے گوگل کروم کو اپ ڈیٹ کرلیں
  • سائنسدانوں نے انٹار کٹیکا کے ایک راز کو دریافت کرلیا
  • ایران امریکا معاہدے کے ساتھ ہی مسلم ممالک کو ’ابراہیمی معاہدے‘ کا حصہ بن جانا چاہیے: ٹرمپ
  • امریکا ایران متوقع معاہدے کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 4000 پوائنٹس کا اضافہ
Headline تازہ ترین

خاتون کے ہاں 5 روز میں 4 بچوں کی پیدائش

DAILY MITHAN May 21, 2026 0


طبی تاریخ کا انوکھا واقعہ:  خاتون کے ہاں 5 روز میں 4 بچوں کی پیدائش

31 سالہ آمنہ نے 9 مئی کو اپنے پہلے بچے کو جنم دیا جبکہ 14 مئی کو مزید 3 بچوں کی پیدائش ہوئی—فوٹو: بھارتی میڈیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں طبی تاریخ کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے  جہاں 31 سالہ خاتون نے  5 روز میں 4 بچوں کو جنم دیا۔ 

بھارتی میڈیا کےمطابق ریاست اترپریش کے ضلع سنبھل کے گاؤں کی مسلم خاتون آمنہ کے ہاں 5 دن کے دوران نارمل ڈیلیوری کے ذریعے 4 بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں 2  بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔

اسپتال کے حکام کے مطابق اوواری گاؤں کی رہائشی آمنہ نے 9 مئی کو اپنے پہلے بچے کو جنم دیا  جبکہ 14 مئی کو مزید 3 بچوں کی پیدائش ہوئی۔

ڈاکٹروں کے مطابق حمل کو ہائی رسک قرار دیے جانے کے باوجود چاروں بچوں کی پیدائش آپریشن کے بغیر نارمل طریقے سے ممکن ہوئی۔ 

طبی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر شبھرا اگروال نے بتایا کہ اسپتال کی تاریخ میں یہ پہلا کیس ہے جس میں چار بچوں کی نارمل ڈیلیوری کی گئی۔

اسپتال حکام کے مطابق احتیاطی تدبیر کے طور پر نومولود بچوں کو وینٹی لیٹر سپورٹ پر رکھا گیا ہے، تاہم ان کی حالت مستحکم ہے، جبکہ ماں بھی صحت مند ہے۔ 

ڈاکٹر اگروال کے مطابق جب الٹراساؤنڈ رپورٹ میں4 بچوں کی تصدیق ہوئی تو ایک خصوصی ٹیم نے پورے حمل کے دوران ان کی قریبی نگرانی کی۔

ڈاکٹروں نے ابتدا میں خطرات کے پیشِ نظر بچوں کی تعداد کم کرنے کا مشورہ دیا تھا، مگر خاندان نے حمل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔ 

آمنہ نے ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اور ان کے بچے خیریت سے ہیں جبکہ ان کے شوہر محمد عالم نے بتایا کہ گزشتہ کئی ماہ کے دوران طبی ٹیم نے اس کیس کو نہایت احتیاط اور مہارت سے سنبھالا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
عید الاضحیٰ پر 30 فیصد خصوصی رعایت سے فائدہ اٹھائیں
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
سکیورٹی کمزوریوں سے بچنے کیلئے گوگل کروم کو اپ ڈیٹ کرلیں
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے انٹار کٹیکا کے ایک راز کو دریافت کرلیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا معاہدے کے ساتھ ہی مسلم ممالک کو ’ابراہیمی معاہدے‘ کا حصہ بن جانا چاہیے: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران متوقع معاہدے کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 4000 پوائنٹس کا اضافہ
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
موبائل فونزکی درآمدات میں مزید اضافہ، 10ماہ کے دوران 455 ارب سے زائد کے موبائل فونز درآمد
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ، تین بیٹے اور بیٹی جاں بحق
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم سے ملاقات، شی جن پنگ کی مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عام ترین غلطی جو اینڈرائیڈ فون کی اسٹوریج بھرنے کا باعث بنتی ہے
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟ سہیل آفریدی کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی کردار کا عالمی سطح پر بھی اعتراف ہونے لگا
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان، ہیٹ ویو الرٹ جاری
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
چاند پر خلا بازوں کو بھیجنے کے حوالے سے چین کی اہم پیشرفت
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ممبئی میں امیتابھ کی ایک جھلک دیکھنے کے انتظار میں مداح بےہوش ہوگیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ایک فریم ورک پر پہنچ گئے ہیں لیکن یہ نہیں کہہ سکتے کہ امریکا اور ایران کےدرمیان معاہدہ بالکل قریب ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل نے ایران امریکا رابطوں میں اہم کردار ادا کیا، معاملات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں: وزیراعٖظم
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ملزم ارمغان کا والدہ پر پیسے ہتھیانے کیلئے پاگل قرار دلوانے کا الزام
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی سوشل میڈیا صارفین کا گھٹیا پن، ٹریوس ہیڈ کی فیملی کو نشانہ بنا ڈالا
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
ایران سے متعلق اچھی خبر ہی ہوگی، میں بُری ڈیل نہیں کرتا: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی وزیراعظم کے قافلے کے روٹ سے دھماکا خیز مواد برآمدگی کا معاملہ، 6 اہلکار معطل
DAILY MITHAN May 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آج سے 31 مئی کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
وزیراعظم کے دورہ چین میں پاکستانی اورچینی کمپنیوں میں7ارب ڈالرسے زائدکےمعاہدوں اورایم او یوز پردستخط
DAILY MITHAN May 24, 2026